یہ کیا پوری دنیا کے ساتھ Prank پرینک ہوگیا ہے،اب پتا چل رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے دو قافلے روانہ ہوئے،ایک شفاء ہسپتال کیلئے اور ایک پمز ہسپتال کیلئے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا قافلہ شفاء ہسپتال پہنچا جبکہ عمران خان اور ڈاکٹر عظمٰی خان کا قافلہ سرکاری ہسپتال پمز پہنچا اور پمز میں چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،اب ہم سب کے ساتھ تو Prank ہو ہی گیا مگر وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔۔
اللہ کی فوج کے سربراہ نے ناحق قید میں ، ملک کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔۔!!
#UndeclaredMartialLaw
یا آرحم الراحمین!!
جس طرح تو نے فرعون کے گھر میں حضرت موسی علیہ السلام کی پرورش کرکے حفاظت فرمایا تھا،ٹھیک اسی طرح جیل کے اندر عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما آمین
Three years after his arrest, Imran Khan remains Pakistan’s most influential politician. From prison, he still calls the shots in Khyber Pakhtunkhwa, where his PTI party runs the provincial government.
https://t.co/NrbQlzsOyM
تین سال کی ظالمانہ قید کاٹنے کے باوجود اپنے اصولی موقف پہ کھڑے رہ کے عمران خان نے تاریخ میں اپنا نام لکھوا لیا ہے لیکن عمران خان کا مقصد اور جدوجہد اس سے بہت بڑی ہے اور منزل ابھی دور ہے لیکن منزل ضرور ملے گی ظالم شکست کھائے گا انشاء اللہ
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ مطیع اللہ جان