Orangi, Korangi, Keemari, Liyari, Malir, & many other Karachi areas have Balochi names. Even Mai Kolachi, after whom the city was named, was a Baloch. Karachi is fundamentally a Baloch city. In fact, the population nd cities on the right bank of the Indus are predominantly Baloch
My little girl, I would sacrifice my life for your innocence and dignity.
This is the foundation of Baloch girls
Not like those so called social activists who, in the name of boldness and freedom, have lost all restraint and seem to be playing into the hands of unknown interests
@DeedeBaloch بلوچستان کے نظام تعلیم کی بربادی اس وقت شروع ہوئی تھی جب تعصب کی وجہ سے پنجاب اور سندھ کے اساتذہ کو بلوچستان سے نکالا گیا تھا. اس کے بعد بس گھوسٹ اسکول اور تعلیم کھاتے کے گھوسٹ ملازمین رہ گئے تھے
4 affiliates of Shafique Mengal and a Levies personnel were killed in a firing incident in Khuzdar. Initial reports attribute the attack to individuals affiliated with the Akhtar Mengal group, highlighting the continuing risk of political and tribal violence in the area.
سہیل آفریدی پتا نہیں کس کیطرف سے کھیل رہایے. لانگ مارچ کیلئے پارٹی میں جو تھوڑا بہت ماحول تھا وہ بھی کراچی اور لاہور کے دورے کے بعد ختم ہورہا ہے، کارکن یہ بات کررہے ہیں کہ جب وزیر اعلیٰ خود وین میں جاکر بیٹھ رہا ہے تو کارکن کیوں مار کھائے گا.
خان صاحب کو قید رکھنے والے یہ خود ہیں
اللہ اکبر....!
مال روڈ لاہور پر سہیل آفریدی نے بیٹھنے کیلئے کرسیاں مانگیں تو دکانداروں کی جانب سے کرسیاں دینا تو دور کی بات وہاں بیٹھنے سے بھی منع کر دیا۔اتنی ذلالت صرف بے شرم اور ڈھیٹ انسان ہی برداشت کر سکتا ہے۔
بلوچستان میں نئے صوبوں کی ضرورت کسی بھی دوسرے صوبے سے زیادہ ہے. زبانوں کی تفریق کو سامنے رکھ کر صوبے بنانے کی بجائے انتظامی وجوہات پر صوبے بنانے پر غور ہونا چاہیے، بلوچستان میں قومی اسمبلی کی نشستیں بھی دوگنی ہونی چاہیے. کم نشستوں کی وجہ سے قومی پارٹیاں یہاں زور نہیں لگاتی
یونیورسٹی آف مکران، پنجگور میں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور مستقبل کے طرزِ حکمرانی پر اہم مذاکرہ منعقد ہوابلوچستان کی وسیع جغرافیائی وسعت اور عوام تک تعلیم،صحت، انصاف و دیگر سہولیات کی بہتر رسائی پر طلباء، اساتذہ اور مختلف شعبوں کے نمائندوں نے کھل کر تبادلۂ خیال کیا
#Balochistan
From the Haroon family to the PPP, and from Lyari - Malir to the tribes of Kohistan, the Baloch have repeatedly been used for political purposes but received nothing in return. Sardars and Maliks benefited politically and personally by exploiting Balochi emotions and sentiments.
بلوچ کراچی کے قدیم باشندے ہیں
اور ہم ان بلوچوں سے نہ صرف محبت کرتے ہیں بلکہ ان کا احترام کرتے ہیں۔
افسوس ہمارے ان بھائیوں سے ووٹ لئے گئے ۔ قربانیاں لی گئیں مگر حقوق سے محروم رکھا گیا۔
ہمیں ان بھائیوں کے حقوق کے لئے بھی آواز اٹھانی چاہئے۔ یہ کراچی کے گلدستے کا جھومر ہیں۔
جعلی خبروں کے دور میں پیکا ایکٹ کیوں اہم ہے؟
آزادی اظہارِ رائے پر سوالیہ نشان ہے یا وقت کی ضرورت؟
بلوچستان کے تناظر میں اس اہم موضوع کا جائزہ لیں، وائس آف بلوچستان کی خصوصی ویڈیو میں۔ 📹:
https://t.co/OJpRftygTP
#PECAAct#FreedomOfExpression#FakeNews#balochistan
@VofBalochistan لیکن سوال یہ ہے کہ ان جعلی اورجھوٹی خبروں کے خلاف بلوچستان میں کب کوئی ایف آئی اے گیا ہے؟ اور اگر جائے گا تو اسکو کون سنے گا اور اگر سن بھی لیا تو کون کسی طاقت ور، صحافی یا سردار کے بندے سے پوچھے گا؟
بلوچستان کی جھوٹی خبریں امارات، بحرین اور ناروے سے چل رہی ہیں پکڑلوجاکرہمت ہےتو
@Hamza_Lashari18 مسلحہ لوگوں سے مذاکرات نہیں کرنے نا کرو، اختر مینگل، بگٹی، مری، جمالی اور رئسانیوں کی بات بھی مت سنو وہ تو قابض سردار ہیں
لیکن ڈاکٹر مالک، مولوی ہدایت الرحمن اور واڈیلہ جیسوں کی بات تو سنو ان سے بات تو کرو وہ تو جینئن لوگ ہی ہیں لور کلاس کے لوگ ہیں
@ShahidRind اختر جان مینگل یہ بتائے کہ 2022 میں تحریک عدم اعتماد کی حمایت کے عوض اس کو کیا انعام ملا تھا. مینگل صاحب یہ بتائیں کہ ماربل کی کانوں کی ساری رائلٹی انکے گھر کو ہی کیوں ملتی ہے، کراچی اور لاہور میں جو انکے گھر کے ملازم ہیں وہ سرکاری ملازم ہیں لیکن وڈھ میں نوکری نہیں کرتے
@PTIofficial باہر بیٹھے ان یوٹیوبرز نے طے کرلیا ہے کہ پاکستان نہیں جانا، پی ٹی آئی خود کو ان سے دور رکھے اور آفیشل ہینڈلز پر انکا کوئی کانٹینٹ نا لگائے 🙏.
ابھی تک کتنے یوٹیوبرز نے لانگ مارچ کے لئے فنڈ دے دیا ہے