Seems both bros can only embarrass us! Didn't Mofa inform him that he is SG UN not a general secretary! & his nervous stutter & body language! SG probably wondered if the constant handshake & tapping wld turn into a hug or a hit! So uneasy knowing he isnt fit to occupy PM office!
یہ اپنی نوعیت کی چوتھی شکایت ہے ۔کیا ہے یہ ؟ @Marriyum_A@CMShehbaz@AnsarAAbbasi
انصار صاحب کو اس لیے ٹیگ کیا کیونکہ ان کو حکومت اور اس کے لاڈلوں کے کرتوت نظر نہیں آ رہے۔
آج ہندوستان کے ساتھ باقاعدہ تجارت کھول دی گئی ہے، جو کہ مسئلہ کشمیر پر معطل کی گئی تھی
کشمیر کے اس سودے سے فوکس ہٹانے کے لیے آج کال لیکس ڈرامے پر سارے میڈیا کو لگایا ہوا ہے
اب اگلی باری اسرائیل سے تجارتی تعلقات کی ہے��
PAKISTAN: Amnesty International is concerned about the allegations of torture being made by the lawyers of @SHABAZGIL, and calls for an immediate, effective and impartial inquiry investigating these claims.
چک39/4Lتھانہ شاہبھورتحصل وضلع اوکاڑہ
ضعیف بیوہ منیراں بی بی کےگھرداخل ہوکربااثرامدادحسین و ہمراٸیان کا بیوہ پرتشدد۔ رسوں سے باندھ دیا
مقامی پولیس کارواٸی کرنےسےپہلوتہی کررہی ہے
۔RTکرتےجاٸیں تاکہ ارباب اختیارتک بات پہنچےاورمظلوم فیملی کوانصاف مل سکے
@ChParvezElahi
اس ننی کلی کا یہ قصور ہے کہ یہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بچی ہے۔ اسلام آباد پولیس رات گئے اس کی ��اں کو گرفتار کر کے لے آئی اور ابھی جب اس کی ماں کو عدالت میں پیش کیا گیا تو یہ اپنی ماں کو دیکھ کر زور زور سے رونے لگی۔ مجھے یہ منظر دیکھ کر محرم کی نسبت سے کربلا کا میدان یاد آ گیا
شہباز گل نے متنازعہ بیان ٹی وی پر دیا ہے اس پر شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کا کیا قصور ہے اور اس کی اس چھوٹی بچی کا کیا قصور ہے جسے عدالت میں ماں سے ملنے ہی نہیں دیا گیا؟ رانا ثنااللہ اگر ایسی کارروائیوں کو سخت وزیرِداخلہ ہونے کا پیمانہ سمجھتے ہیں تو پھر معذرت ہے