وتعزو من تشاء وتذلو من تشأء .ایاک نعبد و ایاک نستعین. keyboard warrior of imran khan fightinh for a real freedom to creat free society based on justice
بریکنگ نیوز 🚨بھارتی کے معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار سدھیر چودھری کی عمران خان کی تین سالہ ناحق قیدِ تنہائی، شاندار Cricketing کیرئیر، بادشاہوں کی طرح گزاری گئی زندگی، اور 30 سالہ دو کرپٹ خاندانوں، بوسیدہ نظام، اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی قوم کیلئے جاری عظیم جدوجہد پر، حقائق کے ساتھ رپورٹنگ کرکے پوری دُنیا کو تفصیلات بتادی۔ پاکستان کے کنٹرولڈ ٹاؤٹ میڈیا چینلز اور نام نہاد صحافیوں کے منہ پر کالک مل دی۔ ہر محبِ وطن پاکستانی اس ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر شئیر کرتا جائے 🔥🔥
اگر ہماری حکومت آئی اور آپ کی ناسوں سے اسی طرح خون نہ نکلا جس طرح ہمارے ورکرز کی ناسوں سے خون نکلا ہے اگر آپ کے گولیاں اسی طرح نہ چلیں جس طرح ہمارے ورکرز کو شہید کیا گیا ہے اگر آپ کا بھی خون اسی طرح سڑکوں پر نہ بہا تو میں استعفیٰ دے کر چلا جاؤں گا
شعیب اعوان
آخر کار بشریٰ انصاری بھی بول پڑی!!
بشری انصاری کی طرح سب کو بولنا پڑےگا,
اج اگر کوئی خاموش رہا تو وہ آنے والے نسلوں کے مجرم ہونگے, پچھلے 78 سال میں اتنا ظلم نہیں ہؤا, جو ظلم اِس موجودہ ظالم ریجیم میں پاکستانیوں پر ہورہا ہے, ظلم کے خلاف بولنا ایمان کا حصہ ہے!
بولنا ضروری ہے, کیوںکہ یہ ظالم ہر ایک کے گھر تک پہنچ جائیں گے!!
اپنے ہی لوگ مایوس ہو گئے ہیں کہ یہ کیسا شخص تھا جس کے پیچھے ہم کھڑے تھے۔ ایک ایسا شخص جس کی کوئی عزت نفس ہی نہیں،جس کے کوئی اصول نہیں، جس میں کوئی ضمیر ہی نہیں، اور جس میں آج تک احساس ندامت بھی نہیں کہ جیل میں کینسر کی مریض عورت سے ہار گیا اور زبردستی اس کی کرسی پر بیٹھ گیا۔ثمینہ پاشا
@pasha_samina
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ظالمو یہ کلپ بھی ہم مِس کرچکے ہیں!!🔥
اسکو وائرل ہونا چاہیے, تاکہ زہنی مریض کو اپنی اوقات یاد ہو, ایک چوکیدار کی اوقات چوکیداری ہے!!
عوام میں اب خوف ختم۔ہوتا جارہا ہے, کیوںکہ آپ جتنا کسی پر ظلم کرتے ہیں, انسان اتنا ہی بے خوف ہوتا جاتا ہے!!