عمران خان جیل میں کیا ظلم کرتا تھا وہ آج مریم نواز نے کھل کر بتائے ہیں،خود تو آج عیش و عشرت کیساتھ جیل میں رہ رہا ہے،دیسی مرغے کھاتا ہے،دیسی گھی کھلا کھاتا ہے
یہ منظر صومالیا، موغادیشو یا کینیا کے نہیں،
یہ مناظر آج پشاور کے ہیں۔
آپ کو جگہ جگہ عمران خان کا پھیلایا ہوا شعور نظر آ رہا ہے۔
جب حکومتیں کام کرنے کی بجائے نک دا کوکا پر ناچنا شروع کردیں تو شہروں کا یہی حال ہوتا ہے
ایسے ھی پاکستانی میڈیا کو دلال نہیں کہا جاتا ،یہ رپورٹرز،یہ نام نہاد صحافی ،یہ لوگ ضمیر تک بیچ سکتے ھیں صرف چینل کو ریٹنگ دینے کے لئے۔
اب یہ خبر دیکھیں،ایک گھر کا لینٹر ڈل رھا تھا وھاں حادثہ ھوا گلی میں جاتا بچہ زد میں آیا اور فوت ہوگیا ،سما نیوز نے اس میں اسکول کا تڑکا لگایا اور خبر بنادی کیونکہ جب کسی بچی کے ریپ کی خبر ان کو نہیں ملتی تو یہ ایسی خبر پیدا کرتے ھیں،جب انہیں کتے کے گوشت کی خبر نہیں ملتی تو یہ چرسیوں سے کتے کو ذبح کرواتے ھیں اور خبر بنواتے ھیں۔
جہاں جہاں پیپلزپارٹی کی حکومت ھو وھاں سے پاکستان سے علیحدگی کی آوازیں اٹھنا شروع ھو جاتی ھیں۰
سندھ بلوچستان اور کشمیر جبکہ یہ کریڈٹ لیتے ھیں پاکستان کھپے کا نعرہ ھم نے لگایا ھے۰
حکومت دو تو کھپے ورنہ سجے کھبے؟
ریاست انکو دیکھ کر جو آنکھیں بند کر رھی ھے پچھتائے گی۰
یاد رھے انکے کریڈٹ پر بنگلہ دیش کی علیحدگی بھی ھے۰
یہ ھر صوبے میں نسل پرستی کا بیج بونے والے ھیں۰
ریاست ھوش کے ناخن لے بیرونی دشمن سے زیادہ خطرناک اندر کے دشمن ھیں۰
پی آئی اے کی نجکاری سے پہلے، دنیا میں بہت زیادہ منافع بخش سمجھے جاتے اسلام آباد مانچسٹر روٹ، جسے ہر علاقائی ائر لائن لالچ بھری نگاہوں سے دیکھتی ہے، اسے عمران دور میں بند کردیا گیا تھا، پی آئی اے ہاتھ آتے ہی بھائی لوگوں نے یہ روٹ سب سے پہلے چلانے کا اعلان کیا ہے حالاں کہ کوئی نیا جہاز نہیں خریدا یعنی دستیاب وسائل سے ہی ایسا ممکن تھا جو کردیا گیا۔ یہ ایک روٹ پی آئی کا سارا سالانہ خسارہ ختم کر سکتا ہے۔
اچھا ہے عوام کو سستی اور وقت بچانے والی سہولت ملے، بھائی لوگوں کو روزگار ملے اور عارف حبیب کو پی آئی اے کے شئر میں مزید سٹے بازی کا موقع۔
سب کے لئے ون ون سچوایشن
🙏🙏🙏
@realrazidada پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی آزاد کشمیر اسمبلی میں نمائندگی ختم کرنے کا خواب ہندوستان میں بیٹھی مودی سرکار سے لے کر پاکستان اور آزاد کشمیر میں موجود تمام پاکستان دشمنوں نے آنکھوں میں سجایا ھوا ھے لیکن اسمبلی سے کشمیری مہاجرین کی نمائندگی کسی کا باپ بھی ختم نہیں کرسکتا
شملہ سے لے کر اب جب کہ فیصل راٹھور نامی جدی پشتی جیالے کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کے مطالبے تک، پیپلزپارٹی کی کشمیر دشمنی کی ایک ناقابل یقین اور ناقابل تردید تاریخ موجود ہے۔
ویسے دھوکہ دینے کے لئے زبانی کلامی ہزار سال جنگ کے دعوے بھی موجود ہیں۔
جب شریعت میں صرف چار شادیوں کی اجازت ہے، تو پھر انکم سپورٹ پروگرام کی آڈٹ رپورٹ میں وہ کون سا "بندہ" نکل آیا جس نے پانچ ہزار شادیاں کر ڈالیں ؟
اب آپ بتائیں، یہ کرامت تھی یا اس پروگرام کا کرشمہ ؟
کیا بچہ پیدا کرنے کی اجازت"انکم سلیب"سے منسلک کر دینی چاہیے؟
خلاف ورزی پر
جرمانے ہوں؟
"آبادی بم"
کی تباہی سے بچانے کے لیے
فیلڈ مارشل بھی میدان میں آ گئے۔
آبادی اور وسائل کی منصوبہ بندی جیسے انتہائی سنجیدہ ایشو پر فیلڈ مارشل کا خود میدان میں اترنا انتہائی خوش آئند ہے۔
وزیراعظم نے
"نیشنل پاپولیشن کونسل"بنانے کا اعلان کر دیا۔
جس میں سارے صوبوں کے وزراءاعلی سمیت وزیراعظم،کئی وزراء،فیلڈ مارشل اور DGI بھی شامل ہونگے۔
ظاہر ہے"نیشنل پاپولیشن کونسل"کے قیام کے بعد پہلے جیسے روایتی نہیں۔۔غیر روایتی اقدامات ہی کرنا پڑیں گے۔اور
اس میں مذہبی جماعتوں کا ردعمل بھی آئے گا۔
لیکن۔۔۔وسائل/رقبے کو دیکھیں تو آبادی بڑھنے کی شرح اس ملک کو
"ناقابل رہائش"بناتی جا رہی ہے۔
بولڈ اور غیر روایتی فیصلے لینے ہونگے۔
(اسد آر چوہدری)
انصار عباسی نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ شائع کی
اس رپورٹ میں مختلف بےضابطگیاں سامنے آئیں۔واضح طور پہ بتانا چاہتی ہوں کہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کی ابھی تک کوئی رپورٹ نہیں آئی لیکن pti آڈٹ رپورٹ میں پرویز الہی دور کی بےضابطگیاں مریم نواز کے نام لگانے کی کوشش کررہی ہے
کاہنہ میں واقعہ ہوا، سوال یہ ہے بلڈنگ قوانین کہاں ہیں؟ بلڈنگ افسرز کیا کرتے ہیں؟ یہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے دنیا بھر میں این او سی جاری ہوتے ہیں یہاں بلڈنگ مکان بن جاتے کوئی این او سی نہیں ہے کوئی انفورسمنٹ نہیں ہے۔اس پر میکینزم بننا چاہیے۔ والدین کو بھی دیکھنا چاہیے کہ وہ کہاں بچوں کو بھیج رہے ہیں۔
سوچو اگر نواز شریف نہ ہوتے تو کیا ہوتا ؟
یہاں موہنجو کے کھنڈرات ہوتے یہاں لبنان جیسے حالات ہوتے یہاں افغانستان جیسی سڑکیں ہوتی یہاں کینیا جیسی بھوک ہوتی
آج بھی کمی پیشی موجود ہے سوچو اسے تین مرتبہ اقتدار سے نہ نکالا ہوتا تو آج پاکستان کیسا ہوتا
کڑوا سچ ہے ہضم کیجیے گا
جھوٹ بولنا اور جھوٹ پھیلنا
پی ٹی آئی سے سیکھیں
عمران خان نے جھوٹ اور گالیوں کا شعور اپنے یوتھیوں کو دیا
بہرحال یہ ہے عمران خان کا 352 کنال کا بنی گالہ محل
اور اس نے جنگل کی 300 کنال زمین پر الگ سے قبضہ کیا ہوا ہے
سیکیورٹی کے نام پر
سعید غنی کا کہنا ہے کہ نہ فارم 47 کا کوئی معاملہ ہے، نہ کیسز ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی الیکشن پٹیشن ان کے خلاف موجود ہے۔
مگر قسمت کو شاید یہی منظور تھا کہ چند منٹ بعد ہی الیکشن پٹیشن سامنے آ گئی۔
اتنی جلدی تو چائے بھی ٹھنڈی نہیں ہوتی جتنی جلدی یہ دعویٰ ٹھنڈا ہو گیا۔ 😂
ہائے بھولڑوں 😜😜