@imf_pakistan
کبھی بھی قرض کی رقم کو اشرافیہ کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی سے مشروط نہیں کرتی ۔ ۔ ۔ کیوں ؟
کیونکہ اشرافیہ سہولت کار ہے امداد کو غیر پیداواری اسکیموں میں خرچ کرنا یقینی بنا کر مزید قرض لینے کے لیئے راہ ہموار کرتی ہے اور سارا بوجھ عوام پر ڈالنے کا بندوبست کرتی ہے
کوئ ایک بھی ڈاکٹر ہے جس نے کسی زرعی یا انسانی و حیوانی بیماری کے علاج کی دوا ایجاد کی ہو؟
کوئ ایک بھی انجینیئر ہے جس نے تعمیراتی طبی یا کیمیائی شعبے میں کوئ نئ ایجاد کی ہو ؟
کوئ ایک بھی معیشت دان ہے جس نے قرضوں کی معیشت کی دلدل سے نکلنے کا کوئ طریقہ بتایا ہو؟
انسانی حقوق کادینی تصوریہ ہےکہ
"انسانی عظمت"کو تسلیم کیاجائے۔
تمام انسانوں کوایک ماناجائے۔
ہرقوم میں "امن،عدل،خوشحالی" کویقینی بنایاجائے۔
ہرانسان کی"جان،مال،عزت"کی حفاظت ہو۔
امن سےجان،عدل سےعزت، خوشحالی سے مال کی حفاظت ممکن ہوگی۔
طبقاتی تصورات کے ساتھ انسانی حقوق محض ایک نعرہ ہے۔
(دین اسلام کی صورت میں) آپ کے سامنے سنجیدہ زندگی کا نمونہ پیش کیا گیاہے، اس لیے(سماجی معاملات میں) سنجیدگی سے رہیے اور مسخروں سے بچیے۔
(حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ)
آج مولانا عبیداللہ سندھی کے افکار بڑی تیزی متجسس ذہنوں میں اپنی جگہ بنارہے ہیں اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ انہوں نے دین اسلام کے مقدمے کو آج کے تقاضوں کے عین مطابق عقل مند طبقے کے سامنے پیش کرکے اس کو ان کی زبان میں مخاطب کیا ہے.
@BajiPlease نورکو فیزیکلی نہ لیا جائے کہ جس کے لیئے آنکھ ضروری ہے قرآن کی اصطلاح ہے یہ قرآن کی ٹرمنالوجی کو جب سے ہم نے فزیکل لیا ہے تب سے ہماری آؤٹ پٹ بھی فزیکل تک محدود ہو کے رہ گئ ہے ان اصطلاحالات کے وسیع تر معانی و مفہوم کے لیئے حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن کی تفسیر کا مطالعہ فرمایئں
Biden can very easily prevent a war with Russia by guaranteeing that Ukraine will not become a member of NATO. It is not in our national security interests for Ukraine to become a member of NATO anyway, so why not give Russia that assurance? Is it because …
#BizHour Need some inspiration? Read the @SteveRichardsUK story. From homelessness to working on projects involving EFC. Sponsorship deals with Coca Cola, Just-Eat & Yahoo, and how he went on to create @BizHour and @ChirpAgency Read the full true story on https://t.co/pU7ILiWkrV
#PMIKSA was recognized by #PMI Global as a Member of PMI’s 1500 Club for the year.
We’ve achieved a benchmark of excellence! With the new members recruited, we’ve expanded networking opportunities within our chapter and created additional resources for chapter programs