اہم ترین 🚨
خیبر پختون خواہ ہاوس میں سمبڑیال الیکشن کے دوران سرکاری مشینری اور دھاندلی کے ثبوت دکھائے جا رہے ہیں، عالیہ حمزہ بھی موجود
https://t.co/2PM9ND3lt6
آواز اٹھائیں 🛑
سوشل میڈٰیا پر ویڈیو پوسٹ کرنا نیازی ایکسپریس کے لیے عزاب بن گیا,یاد رہے نیازی ایکسپریس کے مالک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے اسلیے اسکے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
کاروباریوں کو تنگ کرنا پاکستان کے ساتھ ظلم ہے۔
شہر بانو سرگودھا کی بیٹی جس نے پاکستان تحریک انصاف کے ہر ورکرز کے لئیے آواز اٹھائی اور سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو
اب اُن کا سکول کمشنر سرگودھا نے سیل کیا ہوا ہے
صرف عمران خان کے ساتھ کی وجہ سے آپ سب لوگ آواز اٹھائیں
@OfficialShehr
2019 کی لڑائی کی بعد جب انڈیا نے رافیل خریدے تو اس وقت طاقت کا توازن بدل گیا تھا
انڈین فضائیہ پاکستان سے بہت آگے نکل چکا تھا
حالات کو بھانپتے ہوئے عین اس وقت کے وزیراعظم کی منظوری سے پاک فضائیہ نے جدید 4.5 جنریشن
J-10 C
جہاز خریدے جو رافیل کے 200 کلومیٹر کے مقابلے میں
300 کلومیٹر کے ریڈییس میں مزائیل داغ سکتے تھے
اس قیمتی تحفے کے لئے ایک بار شکریہ عمران خان♥️
خان کبھی بھی سیاستدان نہیں تھا وہ لیڈر تھا ایک ایسا لیڈر جو سیاست کے سمندر میں رہ کر وقت سے آگے دیکھ سکتا تھا آج سے 6 سال پہلے خان کی کہی ہوئی ایک ایک بات ایسے محسوس ہو رہی ہے جیسے خان نے آج سب حالات دیکھ کر کوئی اسمبلی سے خطاب کیا ہے -
✍🏻اخے انٹرنیشنل میڈیا نے ایک بھارتی طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
صورتحال کو شروع سے سمجھیں سب کلیئر ہو جائے گا۔
پہلگام میں حملہ ہوتا ہے اور انڈیا جوابی کاروائی کا اعلان کرتا ہے۔ متوقع طور پہ یہ سرجیکل سٹرائیک ہو سکتا تھا جسے یقیناً 72 گھنٹوں میں ہو جانا چاہیے تھا لیکن بھارت عالمی لابنگ شروع کرتا ہے۔
پاکستان کی جانب سے مسلسل امریکہ سے مدد طلب کی جاتی ہے۔ تمام وزرا لائن میں لگ کر امریکہ سے مدد مانگتے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور آرمی چیف کہیں نظر نہیں آتے ۔ دفتر خارجہ خاموش ہوتا ہے۔
اور پھر ساڈی گل ہو جاتی ہے۔
امریکی نائب صدر کہتا ہے کہ بھارت کنٹرولڈ حملہ کرے گا اور پاکستان تعاون کرے گا ۔
اچانک سے فوجی مشقیں بھی شروع ہو جاتی ہیں ، آرمی چیف بھی ٹینک پہ چڑھ جاتے ہیں اور ترجمان کا بیان بھی آ جاتا ہے۔ ایک پریس کانفرنس بھی کھڑکا دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی مدرسے خالی ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ رات دس بجے ہی حملے کی خبر موصول ہو گئی تھی۔ یعنی اڑھائی گھنٹے پہلے پاکستان کو پتہ تھا لیکن فضائیہ کو جنرل کال نہیں دی جاتی۔ گہری خاموشی ہوتی ہے۔
بھارت پاکستان کے بڑے شہروں میں گھس کر سکون سے اپنے ٹارگٹڈ ایریا کو سو فیصد ایکوریسی سے نشانہ بناتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صرف میزائل اٹیکس نہیں بلکہ ڈرون کا استعمال ہوا ہے۔ پاکستان کا دفاعی نظام تماشا دیکھتا رہتا ہے۔
بھارت پاکستان کے شہروں میں گھس کر اور لاشیں بچھا کر دنیا کو بتا دیتا ہے کہ پاکستان اس کے سامنے کچھ نہیں ہے اور پاکستان کا دفاعی نظام اس کے سامنے اہمیت نہیں رکھتا۔
مودی کو بھارت میں مقبولیت مل جاتی ہے۔ اب باری پاکستان کی رجیم کی ہے۔
پاکستان میں حملے کے فوراً بعد تمام نیوز چینلز کی ڈیوٹی لگا دی جاتی ہے کہ بھارتی طیارے گراتے رہو ،چوکیاں خالی کرواؤ ، جنرل ہیڈ کوارٹر اڑا دو ، ایئر بیس تباہ کروا دو۔
جب پرانی فوٹیجز پکڑی جاتی ہیں تو بھارت خود مدد کو آتا ہے۔
وہ بھارت جو اپنے اصلی طیارے گرنے پہ اسے فنی خرابی قرار دیتا ہے وہ اپنے چند آؤٹ لیٹس سے یہ خبر دیتا ہے کہ اس کے تین طیارے گرے ہیں۔ چار مختلف مقامات پہ طیاروں کے فیول ٹینکس گرائے جاتے ہیں اور اس کی ت��ویریں جاری کر دی جاتی ہیں۔
ترجمان پاک فوج کہتا ہے کہ ہم نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے پانچ بھارتی طیارے ما ر گرائے لیکن ان کے ملبے نہ پاکستان میں ملتے ہیں نہ بھارت میں۔ حیران کن طور پہ چار جگہ پہ سیم فیول ٹیکس جیسے پرزوں کی تصویریں جاری ہوتی ہیں جو خود انڈین میڈیا جاری کرتا ہے۔
اس تمام ڈرامے کا گارنٹر امریکہ ہے۔ امریکی اسٹبلشمنٹ ہے ۔ امریکی نیوز چینلز مثلاً بی بی سی اور سی این این پہ بھارتی طیارے گرنے کی تصدیق ہو جاتی ہے اور پاکستانی خوشی سے نہال ہو جاتے ہیں۔
یوں پاکستانی سلامتی کا سودا کر لیا جاتا ہے اور بھارتی شہروں میں گھسنے کے بجائے لڑائی لڑائی معاف کرو کا سبق پڑھا دیا جاتا ہے۔ ایک بچے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ پورا ڈرامہ عالمی گارنٹی پہ ہوا ۔ پاکستان میں شریف خاندان نے بھارت کے ساتھ ذاتی تعلقات کی بنیاد پہ سہولت کاری کی۔ رات کو حملے کے بعد بھی شہباز شریف اور مریم نواز نے بھارت کا نام تک نہیں لیا۔
یہ سب اتفاق ہے ؟؟؟
“پہلی دفعہ ایسا ہورہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے دعووں پر نا پاکستانی یقین کررہے ہیں اور نا ہی بھارتی!
پچھلے تین سال میں جو کچھ ہوا، اس کے بعد پاکستانی اب آئی ایس پی آر کے کسی بیانیے پر یقین نہیں کرتے.
اور ملٹری کورٹ میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے بعد عوامی غصے میں اور زیادہ اضافہ ہوگیا.”
سو فیصد درست! عوامی جذبات اس تجزیے کی عک��سی کرتے ہیں.
#May9th_FalseFlag
علیمہ خان نے آج ایبٹ آباد میں جیلوں سے رہائی پانے والے بے گناہ ورکرز سے ملاقات کی اور عمران خان کا پیغام پہنچایا
لیکن بدقسمتی سے اس خبر کو آج سوشل میڈیا پر کوئی خاص پذیرائی نہیں ملی 💔
9 مئ کو ہم نے کہیں حملہ نہیں کیا ہم کوئی توپ لے کر نہیں گئے اور نہ ہی ہم اسلحہ لے کر گئے،
لیکن ہم آزادی کے متوالوں پر غلامی کے توک ڈال دیے گئے، ایڈووکیٹ معظم بٹ
وائرل کریں، حقیقت عوام تک پہنچائیں !!
#نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا