سرگودھا تھانہ لکسیاں کی حدود میں ایک اور معصوم پری درندگی کا شکار ہوگئی کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود نہ ملزم گرفتار ہوا نہ مقدمہ درج ہوسکا ۔ڈی پی او اورصاحب ار پی او سرگودھا صاحب
ایسی نوبت کیوں اتی ہے کہ لوگ اپنے معاملات سوشل میڈیا پر لاتے ہیں
@RpoSargodha@sargodhapolice@OfficialDPRPP
یہ افغانستان ہے یہاں شریعت کے علمبرداروں کی حکومت ہے اور یہاں عورتوں ساتھ یوں چھیڑ چھاڑ عام سی بات ہے اور پھر غیرت کے نام پر انھی عورتوں کو سنگسار کرنا بھی عام سی بات ہے۔شاندانہ گلزار ماہ رنگ لانگو اور تاثیزہ اچکزئی کو پاکستان میں یہ والی آزادی چاہیے🙄
The Kumbh Mela is a Hindu festival where millions of Indians bathe in the filthy Ganges, worshipping water they claim is “holiest” on earth.
It’s supposedly “sacred,” yet they’ve turned it into a steaming cesspool of garbage and filth. 🇮🇳
ایک بلوچ بزرگ کی توہین دراصل پوری بلوچ قوم کی غیرت اور ثقافت پر وار ہے۔
بلوچ وہ قوم ہیں جو بزرگوں کے قدموں کو عزت سمجھتے ہیں، ان کی تذلیل برداشت نہیں کر سکتے۔ ایسے نوجوانوں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے۔
یہ واقعہ ہماری روح کو زخمی کر گیا ہے، اب خاموشی گناہ ہے۔ ہم اربابِ اختیار اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری و شفاف تفتیش اور ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#AbusiveBehaviourRejected
#SexualHarassment
#BalochNormsViolated