”میں یہ پہن کر پاپا بن جاؤں گا“
شہید کی معصوم بیٹی کی معصوم باتیں
*
ایسے شہداء کے بچوں کو بھی اس قوم کا سلام
جنہوں نے اپنے وطن کی محبت میں اپنے سائباں قربان کرکے یتیمی کو گلے لگایا🇵🇰🫡
آئین کے آرٹیکل 5 کی اہمیت‼️‼️
🔺باوثوق زرائع نے یہ دعوہ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک اہم بیٹھک کے دوران کہا کہ ہمارے ملک میں ہمیشہ آرٹیکل 8 جو کہ عوام کی حقوق کی بات کرتا ہے، پر زور و شور سے بات ہوتی ہے، جو کہ ہونی بھی چاہیے، لیکن آرٹیکل 8 سے پہلے آرٹیکل 5 آتا ہے جس میں اسی عوام کے ریاست کی جانب فرائض کی بات کی گئی ہے۔
🔺 آرٹیکل 5 باور کراتا ہے کہ عوام کا فرض ہے کہ وہ ریاست اور ریاست کے آئین کے وفادار رہیں۔
🔺اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر “فرائض کی انجام دہی” کی تحریک چلائیں۔ کیونکہ پاکستان کو مظبوط بنانا ہے تو اس کے ہر فرد کو اس کا اور اس کے آئین کا وفادار بنانا ہے۔
Your Excellency, the President of the United States,
In response to your post a few hours ago on Truth Social, we would like to inform you that you have miscalculated, and we invite you to review the terms of the officially signed contract between the Ministries of Energy of both countries, which is entirely devoid of these newly introduced conditions you are now bringing up.
Your attempt to link these agreements to normalization conditions at this specific timing is nothing more than a blatant investment in Netanyahu and a failed attempt to downsize and diminish Saudi sovereignty. Today, the Kingdom of Saudi Arabia is leading a historic international coalition—having mobilized the nations of the world for it—to do justice to the grievances of the Palestinian people, revive the two-state solution track, and recognize the Palestinian state. This is a supreme, deeply rooted goal in Riyadh’s conscience, and its strategic constants in supporting the Palestinian cause are a million times more precious than any technical or nuclear agreement.
Saudi Arabia's policy is not managed by the logic of cheap quid-pro-quos nor does it bow to dictations. The Kingdom's constants are crystal clear, and under no circumstances will it ever compromise or reduce its monumental efforts into fleeting deals.
🦅🇸🇦
بی وائی سی کا ہر 'مسنگ پرسن'، بی ایل اے کا دہشت گرد
نعیم ساتکزئی کیس بڑی مثال بن گیا..
ماہ رنگ بلوچ نے لاپتہ شہری بنا کر مظلومیت کا ڈرامہ رچایا، پہاڑوں میں مارا گیا تو بی ایل اے نے خود اپنا کمانڈر تسلیم کر لیا! بی وائی سی اور بی ایل اے, ایک ہی سکے کے دو رخ۔ ایک خون بہاتا ہے، دوسرا قاتلوں کا تحفظ کرتا ہے۔..
To the sectarian bigoted IRGC and Iranian clerics, the battle against the Umayyads never truly ended.
Iran has intertwined their sectarian ideological bigtory with an indirect strategy designed to pressure the US via the GCC.
Iran's objective is not necessarily to defeat the US militarily but to make the cost of protecting the Gulf so high that GCC states pressure Washington to deescalate.
Rather than attacking Israel or US war ships in plain sight, IRGC raises the political, economic and military costs for GCC.
Below is Abu Mahdi, key advisor to Qasim Solemani, when asked if he’d destroy Israel before he gets “martyred” in 5 years, replied:
“Not Israel. Riyadh. Saudi.”
“What about America?”
“Saudi, Saudi.“
صبح لکھا تھا کہ دیکھیں اب کیسے عاصمہ شیرازی کا فیورٹ مروانڈی سعودیہ اور پاکستان کا پانچہ پکڑے گا اب باولے کتے نے سعودیہ اور پاکستان پر بھونکنا شروع کر دیا ہے
انہیں کتے کی موت مرنے سے پاکستان نے بچایا اور یہ طعنے دے رہا ہے کہ پراکسی سے سعودیہ پر حملے کروا دئیے تو 🇵🇰 کیا کر لے گا
ضلع وہاڑی سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے سپاہی صدیق شہید کی پیاری بیٹی، جسکو معلوم ہی نہیں جدائی کا مطلب
آپ بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دشمن کے سنائپر حملے میں شہید ہوگئے۔ شہید کا تعلق 1 کمانڈو بٹالین سے تھا اور وہ فرائضِ منصبی انجام دیتے ہوئے وطن پر قربان ہوئے۔
Straight of Hormuz
Israeli Ships= Safe passage
Arab Ships= Blocked
Bab Al mandab
Israeli Ships= Safe Passage
Saudi Ships= Blocked
Rafidha x Jews= Friends
A kindergarten will answer you that The Jews and Rafidha are friends and not enemies.
بھتے کی لڑائی!
ایران پر جو حملہ اسرائیل نے کیا تھا جس میں خامنائی سمیت ان کے کئی لیڈر قتل کر دیے تھے وہ جنگ ختم ہوچکی ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ جنگ بندی ہونے کے بعد ایران اسرائیل پر حملہ نہیں کر رہا اور دلیل دے رہا ہے کہ اسرائیل حملہ نہیں کر رہا تو ہم جواب کیوں دیں؟ یعنی ایران مانتا ہے کہ وہ جنگ ختم ہوگئی۔ یہ بھی کہ ایران اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں کو خود پر حملے نہیں سمجھ رہا۔
تو پھر تازہ ترین جنگ کس چیز کی ہے؟
ایران کہتا ہے کہ میں آبنائے ہرمز پر حفاظتی ٹیکس لونگا۔ بھلا کس سے حفاظت؟ ایران کے پاسداران سے!
یعنی ایران کہتا ہے کہ مجھے ٹیکس دو تاکہ میں تمہارے تیل بردار جہازوں کو میزائل اور ڈرون نہ ماروں۔ جیسے کوئی شخص آپ کو کہے کہ مجھے پیسہ دو تاکہ میں تمہیں نقصان نہ پہنچاؤں۔ اسکو پاکستان میں غنڈہ ٹیکس یا بھتہ کہتے ہیں۔
ایران کہتا ہے کہ مجھے آبنائے ہرمز پر ہر ملک ٹیکس دے گا چاہے میری حدود سے گزرے، چاہے انٹرنیشنل پانیوں میں سے گزرے یا عمان کی حدود سے گزرے اور میری اجازت بھی لے گا۔ یہ بھتہ لینے کے لیے اس نے اپنے ثالث قطر کے جہاز تباہ کیے اور اپنے دوست اومان پر بھی بمباری کی۔ اس بھتے سے روکنے کے لیے امریکہ نے ایران پر جوابی حملہ کر دیا۔
امریکی حملے کے جواب میں یہ بھتہ لینے کے لیے ایران نے قطر، بحرین، کویت اور اومان پر مزید حملے کیے۔ سعودی عرب کے حوالے سے پاکستان نے خبردار کیا تو سعودی جہازوں کو باب المندب میں اپنی پراکسی حوثیوں کے ذریعے نشانہ بنا دیا۔ جس پر اب پاکستان اپنے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ ملکر حوثیوں پر حملہ کرنے کے لیے مجبور ہوگا۔
یعنی اس وقت ساری لڑائی یہ چل رہی ہے کہ ایران کہتا ہے کہ میری اسرائیل سے لڑائی ختم ہوچکی ہے اور اب میں بھتے کے لیے لڑ رہا ہوں۔ جب کہ پاکستان، امریکہ، خطے میں تمام مسلمان ممالک بلکہ دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کو بھتہ نہیں دینا چاہتا کیونکہ دنیا میں کہیں بھی سمندروں پر بھتے کا رواج نہیں۔ ایران تو اومان کی حدود میں گزرنے والوں جہازوں سے بھی بھتہ لینا چاہتا ہے۔
اب یہ کوئی اسلام کی لڑائی نہیں، حق و باطل کی لڑائی نہیں، نہ ایران اب مظلوم ہے۔ کم از کم اس جنگ میں ایران ظالم ہے جو اپنے سے کمزور ملکوں پر بھتے کے لیے حملے کر رہا ہے اور اسکو روکنے کے لیے ہی اس کو جواب دیا جارہا ہے۔
#IranWar
#Pakistan
Just a reminder for everyone: Iran has already demonstrated that a negotiated settlement is not a good outcome. You can sign whatever MoU with them or their proxies but they will find a twisted way to interpret it to mean bombing civilian vessels. So no need to repeat this mistake in Bab Al-Mandab.
Videos have surfaced showing how Fitna-e-Khawarij TTP terrorists is using mosques for sinister purposes.
Children were also made to sit with them. The apparent motive was that if an explosion occurred, they could portray it as an attack on innocent children. Meanwhile, the bodies of those making the bombs would be made to disappear.
🇵🇰
آو تم کو میں یہ بتاوں, کس کے پیچھے وردی ھے
یہ جو سوہنی دھرتی ھے, اس کے پیچھے وردی ھے
Once again, these men in khaki uniforms are here to help the people of their homeland. 🇵🇰
" Pakistani businesses can spend on Facebook, Google and TikTok advertising without any friction whatsoever. The platforms happily monetise Pakistan's attention and Pakistan's advertisers. They only decline to pay Pakistanis."
$59,065.94. That’s what Meta itself admits owing one Pakistani channel - unpaid since August 2025.
TikTok’s Creator Fund excludes Pakistan’s 62 million users entirely. X can’t pay Pakistani creators because Stripe doesn’t operate here.
Wrote about the fix: a parliamentary committee, and a @StateBank_Pak mechanism to actually resolve payment rails.
@ShazaFK | @Financegovpk | @digitalauthpk
https://t.co/Byfj6SrS2q
Delusional Iranophiles. You idiots, it’s you who think that one puny IRGC will force the entire world into submission. These ppl have believed in weird ass political theories for thousands of years and I guess this is their latest cope.