@Catly__Official I strongly believe that catly is not a pozi coin nor a scam, its a 100% legit project, let,s give a little time to catly management team, they will surely be working on it, i think we must have patience and wait for their next announcement rather than to spread negativity
Catly❤️
سارا دن اپ اتنے فضول ٹویٹ کرتے ہیں کیا اس بچی کے لیے اپ ایک ٹویٹ بھی نہیں کر سکتے کیا اپ ایک ٹویٹ کر کے اس کی اواز نہیں بن سکتے
اپ کا ایک ٹویٹ اور ریٹویٹ ہو سکتا ہے اس بچی کو انصاف د** دے
#JusticeFor_Rizwana
#JusticeFor_Rizwana
سرگودھا کی 14 سالہ غریب بچی کے ساتھ اسلام آباد کے سول جج کی اہلیہ نے ظلم کی انتہا کردی
سرگودھا کے چک 88 شمالی کی انتہائی غریب فیملی سے تعلق رکھنے والی بچہ رضوانہ کو اسکے والدین نے ایک ایجنٹ مختار کے زریعے اسلام آباد کے جوڈیشل آفیسر کے گھر ملازمت پر رکھوایا تھا
طاقت کے نشے میں بدمست اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ کی بیوی نے گھریلو ملازمہ بچی پر زیورات چوری کا الزام لگا کر اتنا شدید تشدد کیا کہ بچی کی حالت غیر ہو گئی۔
بچی کی حالت غیر ہونے پر والدین کو بلا کر بہانا بنا کر بچی انکے حوالے کر دی گئی
ہسپتال ذرائع کے مطابق بچی کے سر چہرے اور جسم پر ہولناک تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں
ڈاکٹرز کے مطابق بچی کی دونوں ٹانگیں اور بازو ٹوٹے ہوئے ہیں جبکہ جج صاحب نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کر دیا ہے
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس واقعے پر سخت ترین احتجاج کریں اور جج صاحب کی بیوی کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کا مطالبہ کریں۔
سرگودھا والو اپنے حق کیلئے بولنا سیکھو ۔۔ ڈر ختم کر دو۔
جج کو قانونی کی حکمرانی قائم کرنے کی تنخواہ عوام کے پیسوں سے ملتی ہے ۔۔ اسے یا اسکے گھر والوں کو غنڈہ گردی کا کوئی حق نہیں ہے۔
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں
#JusticeFor_Rizwana
[English Subtitles]
Are the people in power above the law with a ‘license to kill’ & ability to be judge, jury, executioner; while the general public has no protection of rights, life or liberty?
#May9th_FalseFlag#SubtitledByPTI
آج کیوں نہیں کوئی سوال کر رہا آئی جی پنجاب سے کہ وہ کدھر تھا ۹ مئی کو؟ آج تو ایسے لگ رہا ہے جیسے پاکستان تحریک انصاف کو پرامن احتجاج کرنے کا حق ہی نہیں ہے جس کا آئین اختیار دیتا ہے۔ چئیرمین عمران خان
#May9th_FalseFlag
آج تفتیش میں مجھے کہا گیا کہ 9 مئی کو سازش ہوئی اور آپ اس کا حصہ تھے میں نے کہا سازش ہوئی لیکن دیکھا جائے سازش کا نقصان کس کو ہوا اور فایدہ کس نے اٹھایا ، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج ڈی آئی جی آفس میں تفتیش کے بعد تفصیلی گفتگو۔#May9th_FalseFlag