پاکستان نیشنل بینک کے صدر کی تنخواہ 90 لاکھ روپے ماہانہ ھے جبکہ بھارت کے بینک آف انڈیا صدر کی ماہانہ تنخواہ 12 لاکھ (پاکستانی روپے) ھے
پاکستان کو افسر شاہی نظام نے نگل لیا ھے
In Muzdalifah, every soul rests upon the same earth no luxury, no status, no difference between rich and poor. Just servants of Allah united under the same sky.
حکمران جب کرپٹ ہو تو وہ اپنے ساتھ پروٹوکول کا ایک پورا قافلہ ساتھ لیکر جاتا ہے"تاکہ کوئی گریبان سے نہ پکڑے""""اور اگر حکمران کا دامن کرپشن سے صاف ہو تو
وہ عام لوگوں کے مابین ایک گارڈ کے ساتھ بھی خوف
و خطر محسوس نہیں کرتا""!!اور ہاں یہ پڑوسی ملک کے
وزیر خارجہ امیر خان متقی صاحب ہے"جو امن کی فضاء
میں ہر قدم پُرسکون اٹھا رہا ہے""!!
اگر ذہنی مریض عاصم منیر کی یزیدی فوج کو لگتا ہے کہ نئے صوبے بناکر پاکستان کو معاشی تباہی سے بچایا جاسکتا ہے تو وہ چاہے ہر ضلع ایک نیا صوبہ بنا دیں، آخر میں کچھ بھی نہیں بدلنا، کیونکہ نئے صوبے تو بنائے جاسکتے ہیں مگر پرانے رویے اور بوسیدہ اقدار بدلے بغیر کوئی بھی تبدیلی ممکن نہیں
آپ اپنا پولنگ اسٹیشن خود تلاش کرنا ہے، یہ انتظار نہیں کرنا کہ امیدوار آ کر آپ کو لے کر جائے۔ 7 جون کو خاموشی سے نکلنا ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے جیسے 8 فروری 2024 کو پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کے عوام نے کر کے دکھایا تھا
خالد خورشید خان
🚨The Lahori group, under ISI directives and at the behest of Ali Amin Gandapur, has been ordered to shield Sher Afzal Marwat.
Why the sudden damage control? Because the nexus between Ali Amin and Sher Afzal has been exposed. The infamous petition — in which Imran Khan was labeled a dictator and a criminal — was filed solely to benefit Ali Amin and the military establishment. Now that the truth is out, the counter-strategy is clear: project the false image that both these disgraceful individuals still enjoy support within PTI KPK.
But the people aren't fooled.
اردو میں تفصیلات:
https://t.co/X6FytZb4up
عوامی بائیکاٹ کی طاقت ملاحظہ کریں۔
مغربی بنگال کی نئی انتہاپسند حکومت نے بڑی عید سے پہلے گائے کے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی۔ مسلمانوں نے گائے کی جگہ بکرے اور دُنبے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ مغربی بنگال اور حیدرآباد کی منڈیوں میں ہندو بیوپاری گائے فروخت کے لیے رکھ کر بیٹھے ہیں اور ایک بھی گائے فروخت نہیں ہو رہی۔ اب یہی لوگ بنگال میں بننے والی مودی سرکار کو گالیاں دے رہے ہیں۔
مغربی بنگال کے مسلمانوں کے ایک عقلمندانہ فیصلے نے انتہا پسندوں کی پورے بھارت میں چیخیں نکلوا دی ہیں۔ کاش مہنگا پیٹرول، گیس اور بجلی استعمال کرنے والی ہماری پاکستانی عوام کو بھی یہ شعور آ جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل حل ہو جائیں۔
This is how Israelis respond worldwide when shown pictures of Gaza’s children.
Palestinians aren’t human to them. Only Jewish lives count.
The rest of us are animals.
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کیسے سکندر سلطان راجہ کو الیکشن چوری کروانے کے لیے نوازہ گیا
الیکشن کمشنر کے ٹیکسزکے مطابق ان کی بہت بڑی کمائی کا حصہ رینٹ کی صورت میں دو پلاٹس سے آتا تھا لیکن جب ان پلاٹس کو چیک کیا گیا تو وہاں پر کوئی چیز موجود ہی نہیں تھی لیکن ان کے اکاؤنٹ میں پیسے ڈالے جا رہے تھے
احمد نورانی