Avoiding Fraudulent Apps Especially those who tell you to double your money. invest your money into real work. just learn and learn If you fail while learning, that becomes your experience, based on that experience you succeed...
’رقم نکلوانے کا وقت طویل ہونے لگا تو احساس ہوا یہ ڈبل شاہ والی گیم ہے۔۔۔‘
گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور وزیرِ آباد سمیت کئی شہروں کے سینکڑوں باسی اپنی جمع پونجی لٹا چکے ہیں اور یہ سب ایک موبائل ایپ کے ذریعے ہوا۔
https://t.co/H04woVlHCk
@BBCUrdu پورے پاکستان میں سب سے زیادہ متاثرہ شہر گوجرانولہ ہے ایسے معلوم ہوتا ہے کہ اس ایپلیکیشن کے بیک اینڈ پر اسی شہر کا کوئی گروپ ہو سکتا۔۔۔میرے کچھ جاننے والے لوگ ہیں جن کی اگر انویسٹ کی گئی رقم کو جمع کروں تو وہ ہی صرف ایک کروڑ سے اوپر چلی جاتی ہے۔پر یہاں تو پورا گجرانوالہ ہی متاثر
@BBCUrdu پاکستان میں ایک IDA نام کی ایپلیکیشن چل رہی تھی جس نے ابھی ایک اندازے کے مطابق لوگوں سے اربوں روپے کا فراڈ کیا ہے۔۔کیا بی بی سی کی ٹیم اس پر ایک جائزہ لے کر آرٹیکل شائع کرسکتی ہے کہ اخر اس طرح کی ایپلیکیشن کیسے لوگوں کو اپنے جال میں پھنساتی ہیں۔۔۔اور ان سے کیسے بچا جائے۔