گھر والوں کی بات کا جواب دو تو کہتے ہیں زبان لڑا رہی ہے،
اگر کچھ نہ بولو تو کہتے ہیں جنا مرضی کہ لو اسے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
۔
آخر کریں تو کریں کیا؟ 😭😂
True love is not about finding someone perfect; it’s about finding someone whose presence makes your imperfect world feel complete.💞✨🌹
https://t.co/sXgqDpdGIH
If X didn’t exist, maybe we would never have known each other. Here, strangers became friends, connections grew, and beautiful bonds were created.
https://t.co/GtlDdvcKpH
احساس وہ خاموش زبان ہے،جسے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 🥀
کچھ رشتے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں،مگر قسمت میں نہیں ہوتے۔ 💔
کسی کے درد کو سمجھ لینا بھی محبت ہے،ہر محبت کا اظہار ضروری نہیں۔ 🌙
https://t.co/0JumGWqWNT