سوچا یاد دلا دوں عمران خان نے کہا تھا میں نے ان چوروں ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑنا میں نے اللہ سے وعدہ کیا ہے اللہ مجھے ایک موقع دے دے جو کچھ انہوں نے میرے ملک کیساتھ کیا ہے میں نے انھیں کسی صورت نہیں چھوڑنا
#ظالموں_نیازی_آرہا_ہے
فرانس میں ایک نوجوان کے قتل پر پورے فرانس کو آگ لگا دی گئی …توڑ پھوڑ گاڑی��ں عمارتیں سب جلا دی گئیں،
اور ہمارے پاکستان میں صرف 9 مئی کو پچیس تیس نہتے بے گناہ پرامن احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو گول��اں مار کر شہید کر دیا گیا اور ہم نے پر امن احتجاج سے توبہ کر لی!
کیونکہ صبر اور برداشت کرنے کا اجر ہمیں آخرت میں چاہئیے،جبکہ وہاں جا کر الگ چھتر پڑیں گے دنیا میں ظلم سہتے رہے افف تک نا کی (ہن ایتھے وی صبر ای کرو )
پولیس نے غیر قانونی طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر کا گھیراؤ کر لیا ہے۔
جبکہ ہمارے میڈیا پر بریکنگ نیوز ابھی یہ ہے کہ آرمی چیف سیالکوٹ Garrison کے دورے پر پہنچ گئے۔
اور اس کے بعد م��سن نقوی کا بیان چل رہا ہے اور کچھ مزید خبریں لیکن اصل خبر کہیں نہیں۔
عمران خان کا YouTube پر LIVE خطاب: 👇
https://t.co/Y62iTYrSMd
کیا ایک ایسے شخص، جو گزشتہ چند ماہ کے دوران دو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنا،کے طور پر میں شہبازشریف سےدرج ذیل سوالات پوچھنے کی جسارت کرسکتاہوں ؛
1۔ بطور پاکستانی شہری کیا مجھے یہ حق حاصل ہے کہ میں ان لوگوں کو نامزد کروں جو میرے خیال کےمطابق مجھ پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار تھے؟
As someone who has suffered 2 assassination attempts on his life in last few months, can I dare to ask SS the following Qs:
1. Have I, a citizen, the right to nominate those I feel were responsible for assassination attacks on me? Why was I denied my legal & Constitutional right
کھرے کھوٹے الگ الگ ہوتے رہے ایک وقت آیا کے خان نے کہا کوئی رہ تو ن��یں گیا ۔لوگ بے نقاب ہوتے رہے ۔ادارے بے نقاب ہوتے رہے۔ پھر جو بچ گئے انہیں ہم خالص سمجھتے رہے ۔پارٹی عروج پر مقبولیت عروج پر اب لگا پاکستان بدلے گا لیکن رکئیے لیکن ابھی کوئلے سے کندن الگ ہونا باقی تھا