اس کو دیکھا تو.
مصوّر سے میرا ربط بڑھا.
میں نے اُس شخص.
میں قدرت کے نظارے دیکھے.❣️
یار اس شخص میں.
کچھ بات الگ ہے ورنہ.🥰
اس سے پہلے بھی
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ.
محبّت میں خیانت نہ کرے.
وہ اگر خواب بھی.💚
دیکھے تو ہمارے دیکھے.🥰
#تہی_دامنِ_آرزو
`یا اللّٰـــہﷻ`🌍🫀
*ہر اس تھکن کو شانِ رحیمی سے اتار دے جو دلوں کو بوجھل کر رہی ہے ہر اس زخم کو مندمل کر دے جو نشان تو نہیں رکھتا مگر درد گہرا رکھتا ہے*
`آمیــــن یا رب العالمیــــن`🕋🌍😭🤲🏻
السلام علیکم
#تہی_دامنِ_آرزو
یہ دنیا منافقوں کی جنت ہے یہاں وہی کامیاب ہے جس کے دو چہرے ہوں لیکن یہ لوگ ہمیشہ بے چین رہتے ہیں مخلص تنہا ضرور ہوتا ہے مگر ہمیشہ پر سکون رہتا ہے۔
Assalam o alykum
Good morning
#تہی_دامنِ_آرزو#داستان_دل@Orhan_love
جو آپ کے99 اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی 1 غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بھول کر آپ کے 1 اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے *الرحمان*" کہتے ہیں🕋
#تہی_دامنِ_آرزو
` *زِندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہـے♥🍃*
> *بس کہیں صَبـر کی اور کہیں شُکـر کی آزمائش ہے:)🌸*
#تہی_دامنِ_آرزو
`میں نے دھیمی سی آواز میں کہا:)`♥
> *میرا کوئی دوست نہیں!🥺*
`اللّٰہ نے قرآن میں جواب دیا:)` 🌸
*"و کفی باللہ ولیا"*
> *اور اللّٰہ کا دوست ہونا کافی ہے:)🫂🥹*.
*💫 اچھی اور پیاری باتیں⚡*
#تہی_دامنِ_آرزو
*"قُل للحَزانى دروبُ الله واسعةٌ*
*لا حزنَ يبقىٰ ولا آلامَ تتصلّ!"*
"غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ اللہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے."
#تہی_دامنِ_آرزو
درخت جتنا اونچا ہوگا
اُس کا سایہ اتنا ہی چھوٹا ہوگا
اس لیے اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو۔
اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو امین
#MorningBriefing@7w__MN
کام کرتی ہوں تو تھک جاتی ہوں۔😌😒
نہ کروں تو guilty feel کرتی ہوں۔۔۔👀☹
کروں تو بیمار feel کرنے لگتی ہوں🍁 😓
موبائل use کروں تو time waste لگنے لگتا ہے۔۔🤗
نہ کروں تو bore ہونے لگتی ہوں 💨🙄
سمجھ نہیں آرہا کروں تو کیا کروں؟😫
#تہی_دامنِ_آرزو
#تہی_دامنِ_آرزو
*اگر تم تلاش کر سکتے ہو*
*تو خود میں اپنی خامیاں تلاش کرنا،*
*اگر تم سن سکتے ہو*
*تو ان کہی باتوں کی پکار سننا،*
*اگر تم بدل سکتے ہو*
*تو کسی کا اداس دن بدلنا،*
*اگر تم بن سکتے ہو*
*تو کسی اندھیرے میں روشنی بننا !!*✨🤍
*💔🥀 کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے،*
*مگر عمر بھر یاد رہتے ہیں...! 😔🖤*
خاموشی سے دل توڑ جاتے ہیں،
اور پھر کبھی خبر بھی نہیں لیتے... 🥺💔
*🥀 اگر آپ نے بھی کسی کو یاد کیا ہے تو ری ایکٹ کریں:*
😔💔🥺🖤🥀😭❤️🩹✨
#تہی_دامنِ_آرزو