دو کمروں کے کمرشیل ٹریننگ سینٹرز اور آن لائن کورسز ایسے ٹیکنیکل ہنر شائد سکھادیں جو وقتی طور پر کسی روزگار کا بندوبست بھی کر دے گا مگر کم عمری میں ب��وں میں تعمیر شخصیت سازی کا عمل مکمل نہ ہوسکے گا۔
https://t.co/lkrsYFaxp8
#آزادچائےوالا
#AzadChaiwala #FreelanceLife #sohailbalkhi
کبھی مرد کو اپنی ذمے داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ عورت کی طرح اور کبھی عورت کو مرد کی طرح بھی جینا پڑتا ہے۔ باہر نکلنے والی عورت کو گالی نہ دیں اسے رستہ دیں۔
#workingwomen
https://t.co/yG1IfC8IwF
اب بیانیہ سماج کی Intelligentsia ترتیب نہیں دیتی بلکہ ڈیجیٹل سماج کے پیچھے چھپے یہ استعمار کار ہیں جو مخصوص ہائپر دنیا کو تشکیل دیتے اور مقامی سماج کی فکر ی شکست کا باعث بن رہے ہیں۔
سماج میں خیال کی آزادی اور نئی استعماریت https://t.co/pk9lqwl4Fo
#استعمار#DigitalColonialism
ہمیں اپنی بیٹیوں کی کامیابی پر خوشی ہے لیکن اپنے بیٹوں کے مسائل پر بھی نظر دوڑانی ہوگی۔ ایک جنس پر ٹوٹنے والے مسائل کا اثر یقیناً مخالف جنس پر بھی پڑتا ہے
کم کم نظر آنے والے سنگین مسئلہ پہ تحریر
لڑکیوں کی تعلیمی برتری اور Boy Crisis ---- ڈاکٹر شعیب احمد https://t.co/ydIikv19YR
فیمنسٹ سیاست کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں بھی ایسے لوگوں کا راج ہے جن کو سرے سے فیمینزم کا اصل مفہوم معلوم ہی نہیں- وہ فیمینزم کا نعرہ لگاتے ہوئے۔۔۔۔
فیمینسٹوں کا فکری تالہ --- علی عبداللہ https://t.co/GVGc01pQHt
#سول_سوسائٹی_اسلام_آباد#Feminism#VaginalLock#فیمینزم
جب سے بھارتی فلم سازی کا سنہری دور شروع ہوا، قوالی کو ایک خالص اسلامی مقدس گیت سمجھنا ایک عام بات ہے۔۔۔۔۔
#قوالی#qawali#BollywoodQawali
قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں ---- اقدس ہاشمی https://t.co/C59Zp5AkWy
https://t.co/l2M4hnOhCy
عمران کی جماعت اُس غیر تحریری معاہدے کو توڑ رہی ہے، جس سے نسل در نسل ایک ہی خاندان کی قیادت میں چلائی جانے والی سیاسی جماعتیں متفق رہی ہیں، اس نے فوج کے تقدس خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ہائبرڈ نظام مسائل سے دوچار رہا ہے، تاہم۔۔۔۔۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
علم knowledge اب کوئی اہم اور مقدس چیز نہیں رہا۔ یہ اب انسان کے پاس نہیں رہا بلکہ مشینوں کو منتقل ہو چکا۔ اب علم بڑے ڈیٹا کا کھیل بن چکا ہے۔ اس لئے کہ اب آدمی کو مشین اور معلومات information کو علم کہا جاتا ہے مگر
جدیدیت کے بعد۔۔۔ علم اور معلومات۔۔۔
https://t.co/48LuYgjjQc