اکثر نمازی اپنی پیشانی پر بنے اس کالے محراب پر فخر کرتے ھیں مگر یہ "پیراسائیٹک انفیکشن" ھے جو فرش، قالین اور جائے نماز پر گندے پاؤں کی وجہ سے لگتی ھے۔ Trosyd کریم استعمال کرنے سے یہ نشان ختم ھو جاتا ھے۔
کئی نمازیوں کے ٹخنوں پر بھی یہی " محراب " دیکھا گیا ھے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کسی نے نہ نماز پڑھی اور نہ طویل سجدے کیے ,
شمائل نبوی میں کہیں بھی ان محرابوں کا ذکر نہیں
اس لیے اپنے ماتھے رگڑ رگڑ کر خراب مت کریں۔
یہ کریم لگائیں تاکہ انفیکشن ختم ھوجاۓ
یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔
سورۃ ابراھیم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے ہر ایک کے ہر جوڑ پر ایک صدقہ واجب ہے، چنانچہ "سبحان اللہ" کہنا صدقہ ہے، "الحمد للہ" کہنا صدقہ ہے، "لا الہ الا اللہ" کہنا صدقہ ہے، "اللہ اکبر" کہنا صدقہ ہے، نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے، برائی سے روکنا صدقہ ہے، اور اس صدقے سے اشراق کی دو رکعتیں کافی ہو جاتی ہیں.
(مسلم: 1181)
اس ویڈیو میں سب اہم رول مرتضیٰ علی شاہ صاحب کا ہے۔ جو گالی دینے والے کو چھوڑ کر خاتون کی وڈیو بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف کوثر کاظمی کو روک رہے ہیں physical assault کرنے سے کیوں کہ مرتضیٰ کو پتہ ہے اس پر پولیس کیس بنے گا- مطلب تن من دھن لگا دیا مرتضیٰ صاحب نے
1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی
2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگایں۔ آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔
3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگایں 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی
4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ
5- اپنی پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں اور اس میں 6 7 پودینے کی پتیاں شامل کر لیں اور سارا دن اسی بوتل سے پانی پیئں۔ ایسا کرنا آپکی سکن کو اندر سے ہیلتھی کریگا اور آپکی سکن دانوں اور تمام مسائل سے مخفوظ رہیگی۔
6- پیاز کا رس اور ناریل کا تیل ہم وزن لے کر نیم گرم کر کے ہفتے میں دو دفعہ بالوں میں لگایں اس سے آپکے بال نرم سیدھے لمبے اور گھنے رہینگے
7- عرق گلاب گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن لے کر ملا کر فرج میں رکھ لیں اور روز دو دفع ہینڈ لوشن کے طور پر استعمال کریں۔ ہاتھوں کو 2 دن میں نرم کریگا اور 3 مہینے میں پرمانینٹ گورا سفید کر دیگا۔
آزمائش شرط ہے
8- شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پہ لگایئں خشک ہونے پر دھو لیں
9- روزانہ سوتے سے پہلے ایک کپ پانی میں 2 چھوٹی الائچی ایک دار چینی کا ٹکڑا تھوڑی سی سونف اور پودینے کی پتیاں ڈال کر قہوہ بنانے اور پینے کی روٹین بنا لیں 21 دن میں سکن کو چمکتا ہوا دیکھیں
10 - ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پہ لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہیگی۔ 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے
ایسے ٹوٹکوں کے لیے جڑے رہیئے۔۔۔
@papi_me64857@nacho1207A This is a beach bar at Cap d'Agde, France—the world's largest naturist village. People hang out naked at high tables right on the sand, drinking and chatting. Classic scene there.
عاصم منیر ایران پہنچ گئے، آج ہماری ناک ہی نہیں بچی ہے تو کٹے گی کیسے، مودی سرکار نے ایسی جگہ ہمیـں لا کر کھڑا کیا ہے۔ بھارت ہمیشہ ہسٹری کی غلط سائیڈ کھڑا ہوتا ہے، پاکستان کا نام لیکر مودی سرکار بھونکنا بند کرے، پاکستان کا رتبہ ہم سے ہزار گنا اوپر چلا گیا ہے۔
انڈین تبصرہ نگار
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
غریدہ کا یہ کپٹروں والا مسلہ پرانا ہے اسکی سوچ شروع سے ہی یہی ہے
تبھی ڈاکٹر شہباز گل @SHABAZGIL نے 4 سال پہلے غریدہ کو کہہ دیا تھا جتنے مرضی مختصر کپڑے پہنو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، اور آج غریدہ نے 4 سال پہلے اپنا کہا پورا کردیا
واہ۔۔مذاکرات ایران کی شرطوں پر،مذاکرات برابری کی سطح پر
واہ۔۔کیا ایران نےجنگ لڑی،ٹیکنالوجی کا مقابلہ حکمت سے،طاقت کا مقابلہ ہمت سےاور یزیدیت کا مقابلہ صبر سے
واہ۔۔ایران نےہر زخم سہہ کر بڑا زخم دیا
دنیا کےسب یزید اسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا، بیعت نہیں ملی
پاکستان زندہ باد۔۔