@ShahNafisa Allah pak magfarat farmyne we strongly condemned this brutal attack and we also condemned the Illegal act of police at sakrand Sindh to attack and brutal murder of innocent 7 persons of Jalbani community.
پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما MNA ڈاکٹر نفیسہ شاہ،MNA سید جاوید شاہ اور نواب وسان کی موجودگی میں پی ٹی آٸی رہنما و سابق وزیر اعلی سندھ سید غوث علی شاہ کے پوتے سید قربان علی شاہ نےاپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باضابطہ طور پر اعلان کردیا
@ShahNafisa
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ادی نفیسہ شاہ جیلانی کے لیے پیر طریقت سید محمد عبدالقادر شاہ جیلانی قادری نے عیدالفطر کے موقع پر لقمان مدرسا القادریا میں اسکول دینے پر ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی شکریہ ادا کیا اور خصوصی دعائیں کے
@ShahNafisa
قابل احترام معزز شخصیت نرم دل کے مالک اور سابقہ ایم پی اے حاجی انور احمد خان مھر صاحب طبیعت خراب ہونے کے باعث کراچی کی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک مرحوم کےدرجات بلند کرے،تمام صغيره اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@ShahNafisa
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لاشاری برادری کے معزز شخصیت ڈاکٹر عبدالجبار لاشاری نے برادری سمیت GDA کو الوداع کرکے MNA ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی موجودگی میں جیلانی ھائوس خیرپور پہنچ کر پاک��تان پیپلز پارٹی میں شمولیت کرلی
ये जिंदगी के मेले , हम रह गए अकेले ...कार्यकर्ताओं की भीड़-भाड़ में रहने वाले नेता हार की स्थिति में अकेले दिखे। नोएडा फूल मंडी मतगणना स्थल से अकेले बाहर आतीं नोएडा से कांग्रेस प्रत्याशी पंखुड़ी पाठक।
#ElectionResults2022#ElectionResults
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا تھا اور وہ نعرہ لاہور سے لگایا تھا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاہور ناصر باغ میں تاریخی خطاب
#AwamiMarch@BBhuttoZardari@ShahNafisa
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ویڈیو
بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی ویڈیو
ناصر پارک لاہور میں
بھٹو دے نعرے لگی گے
آخر تک دیکھیں
#AwamiMarch@BBhuttoZardari@ShahNafisa