ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی پی پی ایل دفتر کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی مخالفت کر دی
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) کے دفتر کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی پر ایوان میں سوال اٹھا لیا
وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے 2025ء میں ایوان کو بتایا تھا کہ پی پی ایل کا دفتر کراچی میں ہی رہے گا۔
بریسٹ کینسر سے بچاؤ کا پہلا قدم آگاہی اور بروقت تشخیص ہے۔ خواتین اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں، جھجک کے بجائے بروقت طبی معائنہ اور علاج کو ترجیح دیں۔ سندھ میں صحت کی سہولیات کی بہتری اور خواتین کی فلاح ہماری ترجیحات ہیں۔
ڈاکٹر نفیسہ شاہ
@ShahNafisa
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کار ساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش۔
اٹھارہ اکتوبر کا دن ہماری جمہوری تاریخ میں ایک ایسے عہد کی علامت ہے جو عوام اور قیادت کے درمیان ناقابلِ شکست رشتے کو ظاہر کرتا ہے، نفیسہ شاہ
#KarsazShuhadaKoSalam@ShahNafisa
واقعۂ کارساز کے اگلے ہی روز، تمام خطرات اور دھمکیوں کے باوجود شہید بی بی اپنے زخمی کارکنوں، جیالوں اور سپورٹرز کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئیں۔
یہی تھی شہید بی بی کی بہادری اور اپنے کارکنوں سے بے مثال محبت، جو ہر خوف سے بلند اور ہر قربانی سے عظیم تھی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
پاکستان کی بقا، جمہوریت کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں
لیکن اپنے عظیم وطن کو شدت پسندوں کے حوالے نہیں کریں گی۔
یہ صرف الفاظ نہیں، شہید بی بی سے عوام کی محبت، وفاداری اور لازوال وابستگی کی گواہی تھی
#SalaamShuhadaEKarsaz
شہداءِ کارساز اور شہید بینظیر بھٹو کی عظمت کو سچا خراجِ تحسین جمہوریت کی بحالی اور عوامی حاکمیت کے لیے مستقل جدوجہد ہے۔ ان کی قربانیاں ہمیں آئین، قانون اور عوام کے حقوق کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہیں #شہداء_کارساز#بینظیر_بھٹو#عوامی_حاکمیت#جمہوریت#SalaamShuhadaEKarsaz#PPP #18October2007
سلام شہید محترمہ بینظیر بھٹو
جو ہمت، جرأت، بہادری اور وفاداری کی لازوال مثال بن کر تاریخ میں امر ہو گئیں۔
ظلم و جبر کے سامنے نہ جھکنے والی اس عظیم رہنما کی قربانی، جمہوریت سے وابستگی اور عوام سے محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
19 years apart, but the legacy lives on. ❤️🖤💚
From Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto to Chairman PPP @BBhuttoZardari and BiBi @AseefaBZ, the struggle for democracy and the people of Pakistan continues. The legacy lives on, the mission continues!
#SMBB18thOctoberKarachi
سندھ کا ہیلتھ کیئر سسٹم اور ٹراما سینٹر ملک بھر کے لیے اہم مثال,
کراچی کا ٹراما سینٹر اور ریسکیو 1122 صرف کراچی یا سندھ نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے خدمات انجام دے رہے ہیں، سندھ حکومت نے طبی امداد کے ساتھ ایک ایسا نظام تشکیل دیا ہے جسے وفاقی سطح پر بھی پذیرائی مل رہی ہے،
یہ خدمات اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ صحت کے شعبے میں سندھ میں کیا کام ہو رہا ہے۔
سینیئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ۔
@ShahNafisa
Senior PPP Leader MNA Dr. @ShahNafisa attended as Chief Guest at the closing ceremony of Trauma Awareness Week 2026 at Dow University, Karachi, highlighting road safety, accident prevention and a decade of lifesaving services by #SMBBInstituteOfTrauma.
IG Sindh Javed Alam Odho, Dr. Kashif Gulzar Shaikh, Prof. Saeed Qureshi, Jabbar Khattak and Prof. Nazli Hussain also attended.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
#TraumaCare #RoadSafety
Pakistan Must Reinvent Public Education — Fund the Child, Not the Bureaucracy!
Milton Friedman’s brilliant advice offers a powerful blueprint for transforming Pakistan’s education system: Let public money follow the child, empower parents to choose schools, and make providers accountable for learning outcomes.
Punjab Education Foundation (@PEFPUNJAB) and Sindh Education Foundation (@SEFSindh) have already demonstrated elements of this public-private partnership approach.
Why not scale up these models, strengthen their governance, introduce greater competition, and replace bureaucratic school administration with autonomous, professionally governed institutions?
Government should focus on funding, equitable access, monitoring standards and accountability — while empowering capable public, private and nonprofit providers to deliver education.
Public funding. Parental choice. Competitive delivery. Measurable learning outcomes.
The ultimate objective must be to eradicate learning poverty, not merely increase education budgets that are largely wasted without tangible outcomes.
Pakistan needs an education revolution, not another round of administrative reforms.
سنڌ جو هيلٿ ڪيئر سسٽم ۽ ٽراما سينٽر سڄي ملڪ لاءِ هڪ اهم مثال
ڪراچيءَ جو ٽراما سينٽر ۽ ريسڪيو 1122 صرف ڪراچي يا سنڌ نه پر سڄي پاڪستان ۾ پنهنجون خدمتون سرانجام ڏئي رهيا آهن.
سنڌ حڪومت طبي امداد سان گڏ هڪ اهڙو نظام جوڙيو آهي، جنهن کي وفاقي سطح تي پڻ مڃتا ملي رهي آھي.
@ShahNafisa
کراچی میری پہچان - روشنیوں کا شہر
کبھی خوف، بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کی پہچان بننے والا کراچی آج پھر روشنیوں، رونقوں اور ترقی کی جانب گامزن ہے۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن کے تحت ایک روشن، خوبصورت اور ترقی کرتا کراچی، جو ہر شہری کا فخر ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کےاجلاس میں بیرونِ ملک سے پاکستان آنےوالے سیاحوں کی تعداد، سیاحت سے حاصل ہونے والے زرمبادلے اور اس شعبے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق سوال اٹھایا
پارلیمانی سیکرٹری کرن عمران ڈار کا جواب
قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی کا بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کے اعداد و شمار، سیاحت سے حاصل ہونے والے زرمبادلے اور اس شعبے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری کرن عمران ڈار کا جواب۔
@ShahNafisa
خیبرپختونخوا میں موجودہ سیاسی صورتحال کی ذمہ داری خود پی ٹی آئی کی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ وفاق اور صدرِ مملکت پر الزامات لگانے کے بجائے پی ٹی آئی اپنے فیصلوں کا جواب دے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں خطاب۔
@BBhuttoZardari
Congratulations Dr Nafisa Shah Sahiba, on receiving the #Dukhtar_e_Pakistan Excellence Award. This honour is a recognition of your dedicated public service and your continued efforts for women’s empowerment, social justice, and inclusive development. Wishing you continued success and many more achievements ahead.
@BBhuttoZardari@ShahNafisa