اسلام آباد: سرکاری سکول کی 21 کنال زمین پرائی��یٹ سکول کو دینے کی مخالفت کرنے پر DDG فارغ اور DG کو بھی ہٹانے کی سمری تیار
یہ 21 کنال زمین اسلام آباد کے مہنگے ترین سیکٹر F-11 میں ہے جس کی مالیت 20 ارب سے زائد ہے۔ لیکن یہ زمین ایک پرائیویٹ سکول کو مفت دی جارہی ہے۔۔کہ 20 سال بعد وہ سکول واپس کر دے گا۔ اور پھر حکومت وہاں سرکاری سکول چلانے گی۔
سکول بنانے پر خرچہ چند کروڑ۔۔۔ لیکن وزارت تعلیم ہے کہ ہر حال میں یہ زمین پرائیویٹ سکول کو مفت دینا چاہتی ہے۔ PP mode کے نام پر۔ اسلام آباد کے اساتذہ اور تمام پرنسپل صاحبان سراپا احتجاج۔
اسلام آباد میں سکول ایجوکیشن مفت ہے۔ کتابیں بھی حکومت فری فراہم کرتی ہے۔ اگر اس طرح سرکاری سکول کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو ملنے لگے تو ہزاروں بچے مفت تعلیم سے محروم ہو جائیں گے اور آ ہین کی شق 25 کی بھی خلا ف ورزی ہوگی۔ @AbbasiKashif833
Another Case of Spoiled Rich Kid #IrfanFaiz who murdered 19 year old #jazlan & his friend ShahMir was wounded allegedly after a scuffle on road when the victims raised objections to their reckless bike riding in Bahria Town Karachi
اس ملک میں بس اندھیر نگری ہے
#justiceforjazlan
پچھلے زمانے میں CSS کرنے والوں کو بہت عظیم اور عقلمند سمجھا جاتا تھا۔ اب سوشل میڈیا پر اُنکی حرکتیں دیکھ کر سب کو یقین ہوگیا ہے کہ CSS ایک Mediocre اور Average بندہ ہی پاس کرتا ہے ۔
Best of luck for CSS 2022!
بہت شکایت آ رہی ہے کہ انصافین ایک دوسرے کو فالو بیک نہیں دیتے۔ حق کے راستے پر آپکے آگے ایک بہت بڑی جنگ ہے اور آپ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر نہیں چل رہے۔
اپنا ہینڈل مینشن کریں
یہ ٹویٹ ری ٹویٹ کریں اور ہر ری ٹویٹ کرنے والے کو فالو ، فالو بیک کریں۔
✌ R U READY
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگر آپ چاہتے ہیں پاکستان اور کپتان کی سپورٹ کرین تو اپنے اکاؤنٹ کو مضبوط کریں ٹویٹ ریٹویٹ کریں اور ہینڈل مینشن کریں تکہ سب پروموٹ ہو جائے۔ ایک دوسرے کو فالو فالو بیک کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
These last ten nights of #Ramadan are the most blessed. Don't do anything to compromise its sanctity. Don't argue, swear, backbite or gossip. Focus solely on the Almighty. Do more good deeds, give generously; make an intent that every little bit you do is for Him and Him alone.
کیا آپ اس شخص کو جانتے ہیں؟
یہ وہی شخص ہے جس نے روتے ہوئے صحت انصاف کارڈ کے حوالہ سے گمراہ کن ویڈیو بنای تھی
جسکی وجہ سے کئی لوگوں نے PTI حکومت پہ تنقید کی تھی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Imran Khan demanded the resignation of Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja,by saying that“All of this EC decisions are against PTI,”he said that he was not afraid of his name being put on the ECL because he didn't want to go abroad like other
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
محترم جناب،
براہ کرم نوٹ کریں کہ انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس انعام غنی کی ہدایات کے مطابق مسافروں کی سہولت کے پیش نظر این ایچ ایم پی کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام سڑکوں بالخصوص موٹرویز پر گائیڈنس سینٹر قائم کیے جا رہے ہیں۔
نیک تمنائیں،
این ایچ ایم پی
دیر آئے پر درست آئے
اسلام آباد ٹال پلازہ پر موٹروے پولیس نے Facilitation Center قائم کیا ہے جہاں مسافروں کو معلومات و امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ یہ کام بہت پہلے ہو جانا چائے تھا۔ اب اس سہولت کو دیگر موٹر ویز پر بھی قائم کریں
@InamGhani@NHMPofficial@MuftiAsadMehmo1