میں نے اپنی زندگی میــــں
وہ ساری باتیں تسلیم کی ہیــــــــں
جن پر ماضی میں
"میں" نہیں مان سکتی کا لیبل لگایا کرتی تھی
میں نے زندگی میــــں بہت کچھ ایسا کھونے پر
خاموشی سے ٹکٹکی باندھ کر دیکھا ھے
جس کے بغیر میں زندہ ہی نہیں رہ سکتی کا دعویٰ کر چکی تھی
میں نے ان بری خصلتوں کو بھی اپنایا
جن کو میں نے کہا تھا
کبھی نہیں کروں گی کا اعلان کر چکی تھی
ان لوگوں کو بھی چھوڑ دیا
جن پر "فار ایور" کا ٹیک چسپاں کیا تھا
غرض یہ کہ بحثیت انسان میں کچھ نہیـــں
میرے دعوے وعدے اعلان ایک پل کی مار ہیــــــــں
اور تقریباً ہم سب ایک ناں ایک دن ضرور
ان سب باتوں پر یقین لے آئیں گے.
اصل امتحان تب ہوتا ہے جب ہاتھ خالی ہوں، مگر دل پھر بھی پُرسکون ہو۔ ❤️
کیونکہ بھروسہ وسائل پر نہیں، اُن کے رب پر ہونا چاہیے۔
Asal imtehaan tab hota hai jab haath khaali hon, magar dil phir bhi pursukoon ho.
Kyunke bharosa wasail par nahi, un ke Rab par hona chahiye.
#DilKiBaat
کسی قیدی کی اتنی دہشت ہو اور اتنا پروٹوکول دینا پڑ جائے تو اس کے لیے وزیراعظم کا عہدہ انتہائی چھوٹا ہے وہ تو پیدائشی لیڈر ہے اور اسے کہتے ہیں اسٹیٹس مین۔
بکریوں اور ڈگریوں کا فرق ۔۔!!
ایک چرواہا ریگستان میں کھڑا ہو کر وہ باتیں کر رہا ہے جنہیں ہمارے پڑھے لکھے لوگ ٹی وی کے ایئرکنڈیشنڈ اسٹوڈیوز میں بیٹھ کر بھی کہنے کی ہمت نہیں کرتے۔
ہماری ہاں نہ مساجد محفوظ ہیں نہ نمازی ۔ لیکن ہمارے چور یہاں محفوظ ہاتھوں میں محفوظ ہیں۔۔💥
کبھی ایک شخص ہی پوری دنیا لگتا ہے… پھر وقت سکھاتا ہے کہ دنیا اُس ایک شخص سے کہیں زیادہ بڑی ہے۔ 🥀
Kabhi ek shakhs hi poori duniya lagta hai… phir waqt sikhata hai ke duniya us ek shakhs se kahin zyada badi hai.
#RealityOfLove#LifeLessons#DilKiBaat
اگر اللّٰہ کسی مرد کے دل کی مرمت کرنا چاہے
تو اسے ایک ایسی عورت عطا کرتا ہے جس کے سامنے اسے کمزور ظاہر ہونے سے خوف محسوس نہیں ہوتا
ایک ایسی عورت جو ایک لفظ سے اس کی تھکن چھو لیتی ہے اور ایک نظر سے اس کی بے چینی دور کر دیتی ہے
اور اگر اللّٰہ کسی عورت کے دل کی حفاظت کرنا چاہے
تو اس کے لیے ایک ایسا مرد مسخر کر دیتا ہے
جو اپنی محبت کا احسان نہیں جتاتا اور آدھے راستے میں پیچھے نہیں ہٹتا
اور جب اللّٰہ دو دلوں کو مطمئن کرنا چاہتا ہے
تو ان کے درمیان ایک پرسکون خاموشی بو دیتا ہے
جس میں وہ بغیر بولے ایک دوسرے کو سمجھ جاتے ہیں
وہ اک جسم فروش عورت تھی
اسے اک مرد ملا جو بہت امیر کبیر آدمی تھا
وہ نیکی کرنا چاہتا تھا
بہت بڑی نیکی
اس مرد نے جسم فروش عورت کا ہاتھ پکڑا
اور اسے غلافت سے باہر نکال کر بڑی محبت سے اس کے ساتھ شادی کر لی
عزت دی , گھر دیا
ہر وہ خوشی دی جو ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے
پھر کچھ عرصہ بعد اس کا مرد کرپشن میں پکڑا گیا
تو وہ حوالات میں ملنے گئی
اور آہستگی سے بولی
" اگر حرام ہی کھلانا تھا تو میری کمائی میں کیا برائی تھی ؟ "
ShortStory
مسکرائیں
ایک عورت اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ بیڈ روم میں رنگین وقت گزار رہی تھی کہ اسکو نچلی منزل پر اپنے شوہر کی گاڑی پارک کرنے کی أواز أٸ۔
عورت نے جلدی سے مرد کو کمرے کے کونے میں کھڑا کیا اور اس ک جسم پر سر سے پاوں تک بےبی أئل لگا کر ٹیلکم پاٶڈر چھڑک دیا۔
اب جب تک میں نہ کہوں
کر بیڈ پر لیٹ گۓ۔
رات دو بجے شوہر اٹھا۔
کچن گیا اور ایک سینڈوچ اور بیر کی بوتل لے کر أیا اور مجسمے کو دیتے ہوۓ بولا۔
یہ لو۔ میں سمتھ کے گھر دو دن تک اسی طرح بُت بن کر کھڑا رہا تھا مگر مجھے کسی نے کچھ کھانے کو نہیں دیا تھا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣