@CSMR786 یہ سب تو وہی بات ہو رہی ہے نا کہ جو پی ٹی ائی کا پٹا گلے میں ڈال لیتا تھا نہ اس پر کوئی کرپشن کے الزامات اور نہ کوئی چوری چکاری وہ صادق اور امین بن جاتا تھا اب بھی یہی کچھ ہو رہا ہے جو پریس کانفرنس کر دیتا ہے وہ نو مئی کے واقعات سے بے قصور

@ChArslanAkhan @Hooria_jani پی ٹی آئی اورمہنگائی دومصیبتیں تھیں پی ٹی آئی کی مصیبت سےالحمدللہ جان چھٹ گئی اور بعدانکے انکی نہوست دھل رھےھیں ان شاءاللہ امیدھے ایک دن مہنگائی بھی ختم ھو جاۓگی۔
پی ٹی آئی کے ھوتے ھوے یہ امیدمحال تھی۔