یہ رہا گلشن اقبال فری ڈالیسز سینٹر
لوگوں کی فلاح کا کام پاکستان میں کیسے کریں ان جھوٹے پروپیگینڈا مشینری کے ہوتے ہوئے ان کے ساتھ بڑے بڑے میڈیا سیل ہیں اور یہ غریب عوام کے دشمن ہیں پوسٹ دیکھئیےاور لازمی ری ٹوئیٹ بھی کیجئیےاور ان عوام دشمن اور پاکستان دشمن قوتوں کو رپورٹ بھی کیجیے
@QAS_Motivation تحریک انصاف تھا نہیں آج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ اور آپ کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ ملک کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگوں ان بیہودہ القاب سے پکاریں؟ آپ کی تربیت میں شدید خلہ ہے۔ افسوس صد افسوس
کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this
میں نے عرض کیا تھا سیاست کے فیصلے عدالتوں میں کرنے کی کوشش تباہ کن ہو گی، جن کو سمجھ نہیں آ رہی تھی آج باہر نکلیں اور عوام کے اس سمندر کو روک کر دکھائیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگر آج عمران خان کی بجاۓ میرے لیڈر کی حکومت ہوتی تو وہ نہ صرف #BillGates کو نہاری اور پائے کھلا کر بھیجتے،
بلکہ اپنے پورے خاندان کے ساتھ فوٹو سیشن کروانے کے بعد پوچھتے؛
"Tusi sirf "Windows" he bananday ho ya "Doors" v?" 😂🤣
It was a pleasure to welcome @BillGates who came to Pakistan on my invitation.Apart from his many achievements,he is admired globally for his philanthropy.On behalf of our nation I thank him for his immense contribution towards polio eradication & poverty alleviation initiatives.