کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے۔
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے ۔
اس راہ میں رہز�� ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے ۔
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے ۔
یہ وقت نہیں پھر آئے گا
اپنی کرنی کر گزرو
جو ہوگا دیکھا جائے گا۔
ف۔ ریاض
Son of #TajJoyo , professor #SarangJoyo is back nd reached home.
Congratulations to whole Sindh nd to those who raised voice.
Raise voice for others that they may also come back.
If they committed any sin, they must bring to courts. Otherwise ppl will loose trust in judiciary.