The greatest kin of holy war is to speak up for truth in the face of a ruling authority that deviates from the right path. No compromise
#Humanity#love#Peace
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مفادات کو تحفظ دینے کے بجائے عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی کا کا فائدہ منتقل کرے۔ پٹرولیم لیوی کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں، اسے مکمل ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے، کھانے پینے کی اشیأ ، اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں کو فوری طور پر 28 فروری کی سطح پر لایا جائے۔
Breaking:
Israeli Intelligence agency Mossad wanted to assassinate the Pakistan's military chief Asim Munir while he was in Switzerland for US-Iran talks.
— Mossad wanted to assassinate Pakistani military chief Asim Munir to derail US-Iran peace-talks and throw the region into the war again.
— Pakistan's military intelligence intercepted Mossad's plan about the assassination of its military chief.
— Pakistan didn't change the meeting schedule for Asim Munir but sent very cold message to Israel:
"If you touch our delegation, we'll wipe you off the map."
— Pakistan's message to Israel had zero room for creative interpretation. Mossad backed off from its plan.
◾Brazilian investigative journalist and famous author Pepe Escobar makes stunning revelation.
حکومت نےپٹرول کی قیمت میں 74 روپےفی لیٹر کمی کرکےعوام کو کچھ ریلیف ضرور دیالیکن موجودہ معاشی حالات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو مدنظر رکھتےہوئے یہ ناکافی ہے۔ چاہیےکہ 74 روپےکےبجائے 153روپے فی لیٹر کمی کرے تاکہ مہنگائی سے پریشان عوام کو حقیقی و مؤثر ریلیف مل سکے#FixPetrolAt225
ملک بھر کے چھیاسٹھ شہروں میں مفت آئی ٹی تربیت کی فراہمی کی بنیاد رکھ دی ہے، اس طرح بنو قابل حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا مفت آئی ٹی تربیتی پروگرام بن گیا ہے جس میں تاحال رجسٹرڈ طلبا وطالبات کی تعداد پندرہ لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جب کہ کئی لاکھ بچے اور بچیاں تربیتی کورسز مکمل کرچکے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#BanoQabilMardan
Lawlessness is spreading, petrol bombs are being hurled, and people are crushed under the burden of inflation. The time has come to push back against these oppressors and stand united for justice, peace, and the rights of the people.
— Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#HafizNaeemUrRehman #JamaatIslami #Pakistan #JusticeForPeople #EndInflation #RuleOfLaw
“Expand public outreach on a massive scale, engage people at every level, and prepare for a powerful nationwide movement. Organize communities, strengthen grassroots networks, and mobilize the nation for meaningful change.”
— Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer, Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #PublicEngagement #GrassrootsMovement #Pakistan
اب چونکہ اس کیس کے مرکزی مجرم سید عون علی نقوی کا تعلق ماڈل ٹاون لاہور کی تگڑی سید فیملی سے ہے
اس لئے اشرافیہ کے اس بگڑے رئیس زادے کی دفعہ CCD اس کے نیفے میں پستول نہیں چلائے گی ۔
بلکہ واقعے کو کوئی اور رنگ دے کر فائل ٹھپ کردی جائے گی۔
اب جلد ہی چینی ایکسپورٹ ہوگی، ایکسپورٹر مال بنائے گا۔ اور پھر لوکل ضروریات کے لیے امپورٹ ہو گی، جہاں امپورٹر مال بنائے گا۔ جبکہ اس کھیل کی قیمت عام آدمی بھرے گا۔ اور یوں یہ سلسلہ ایسے ہی خوش اسلوبی سے چلتا رہے گا۔ اظہر ایم خان @AzharKhan
The reason why Palestine isn’t being seen anymore is because that there’s barely any journalists left. 1.2 million people have been displaced in Lebanon. 33 million people are in need of aid in Sudan. Congo is still going through an Ebola outbreak. Don’t stop talking.
@NaeemRehmanEngr@HassanB36360952 اضافہ50 کا کردیتےتھےجب کمی 5،8 اور 22 کا کردیتےتاکہ سادہ لوح عوام کو ریلیف فراہم کےنام پردھوکہ دیاجائے
پیٹرولیم لیوی کےمد میں IMF سے لی گئی قرضوں کے دوگنی غریب عوام سےاصول کرچکےہے۔عوام کو سیاسی اختلاف ایک طرف رکھ کر اس موقف کےساتھ ایک آواز ہونا چاہیےتاکہ غریب عوام سانس لیں
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
My cousin’s daughter Mariam Ferwana, 3, the most beautiful girl in the family.
She was always friendly and pleasant. She wanted to be a barbie and fly.
Israel killed her, and killed her mother, father, grandparents and all her family.
#GazaGenocide
“There are a lot of rumours going on related to Abraham Accord, let me clear that Pakistan’s stance is very clear and consistent on that. Until Palestine is recognised with pre 1967 model with Quds Al Sharif its capital, there will be no flexibility,”said FM Dar while addressing the media in Washington DC.