ان میڈیا چینلز کی اتنی بے غیرتی دکھانے کے بعد بھی اگر ہمارے لوگ ان چینلز کا بائیکاٹ نہیں کرتے تو ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ ان تمام چینلز کا ان تمام پریس کانفرنس کا وہ بائیکاٹ کریں
#BoycottMainStreamMedia#بائیکاٹ_نیوز_چینل#NoCommentZeroReach
Every product we buy has power. By boycotting Israeli products, we can take a stand against the oppression of Palestinians. Our choices can help make a difference
#جارحیت_کے_300دن
خدارا بائیکاٹ کیجیے 😇
غزہ کے مکین خود بائیکاٹ کی دعوت دے رہے ہیں ٫ خود نشاندہی کررہے ہیں اور خود گواہی دے رہے ہیں لہذا فیصلہ آپ پر ہے کہ ان مصنوعات کا بائثکاٹ کتنا ضروری ہے ✌️🔥🤞