طلعت حسین ھو یا کرن ناز،انہوں نے علیم خان قبضہ مافیا پر کتنے ٹاک شوز کئے ھیں؟پارک ویو سوسائٹی پر کتنے پروگرامز کئے ھیں؟یہ سب پیسوں کے دلال ھیں صحافی نہیں۔
سماء نیوز کا مالک پراپرٹی ڈیلر علیم خان ہے جو آج کل پنجاب حکومت کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہا اور اس بدنام زمانہ پراپرٹی ڈیلر کا اپنی سوسائٹی میں لوگوں کے ساتھ فراڈ اس ویڈیو سے ثابت ہے کیا ایسے فراڈیے کو نئے صوبے کے وزیراعلیٰ کے طور پر تیار کیا جا رہا؟
ڈن کریں ثاقب بھائی ،
ا��ر Visible Difference نہ ثابت کر پایا موقع پر مستعفی ہوں گا!
۱)سکول
۲) کالج
۳) یونیورسٹیز
۴) امتحانی بورڈز
بہتری کی گنجائش ضرور موجود ہو گی مگر الحمدللہ اتنی بہتری آئے ہے کہ آپ خود دعائیں دیں گے-
یہ کسی پر احسان ��ہیں میری ڈیوٹی ہے 🙏
ابے سالو تنقید کا جواب بھی وہی دیتا ہے جس کے پلے کچھ ہو تبہی ن لیگ تن رہی ہے تم لوگوں کو باقی کبھی یہ رپورٹنگ باقی صوبوں میں بھی کر کے دیکھو اور حق سچ کی بات کرو اورپھر ایک ادھا پروگرام پارک ویو پر بھی کر لینا
سالے صحافی بنے پھرتے ہیں
کرن صاحبہ آپ کو تو سب صحافی سمجھتے تھےلیکن آپ ��پنے مالک کو خوش کرنے کے لئیے ایسینیچ حرکتیں کرے گی یہ آج پتہ لگا
Fb سے پوسٹ اٹھا کر اسے ن لیگ سے جوڑ کر کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں؟ کبھی پارک ویو کے گھپلو پر بھی پروگرام رکھ لیں اور رہی بات صحافت کی تو کبھی باقی صوبوں کی بھی بات کرلیں
یعنی اگر پنجاب حکومت کو کسی مسئلے کی نشاندھی کی جائے گی یا تنقید کی جائے گی تو سازش بھی کہا جائے گا۔ پراپیگنڈا بھی کہا جائے گا۔اور ادارے کے 850 ملازمین کو روزگار کے لئیے ڈرایا دھمکایا جائے گا۔جناب والا بادشاہی نظام نہیں جمہوری نظام ہے۔میڈیا کا کام ہے مسائل کی نشاندھی کرنا۔حکومت کا کام ہے مسائل کو حل کرنا۔
بڑے صوبے کی حکومت کی چھوٹی حر��ت پر افسوس رہے گا
Over Two Dozen Applicants Of Park View Society Have Contacted Me to Raise Voice For Them.
They Have Cleared Their Payments Since Three Years & Can not Find Their Plots !
اس پر پروگرام کریں سماء ؟
کیا سما نیوز نے کسی اور صوبے کے سکولز کے بارے میں کوئی رپورٹ بنائی؟کیا کبھی کسی صوبے کی حکومت کے خلاف پروپیگینڈہ کیا ہے؟؟اس کا جواب ہے بالکل بھی نہیں۔سما نیوز والے قبضہ مافیا اس لیے پریشان ہے کہ ان کو اندازہ ہوچکا ہے کہ مری�� نواز شریف اپنی بہترین کارکردگی سے ان کی سیاست کا خاتمہ کردینگی۔اس لیے یہ سب دو نمبر کرائے کے ایم این ایز ایک ہوکر یہ کام شروع کررہے ہیں تاکہ پنجاب حکومت کو پریشر میں رکھا جائے اور اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں
سماء نیوز اور علیم خان کا آپسی گٹھ جوڑ اب کسی سے چھپا نہیں رہا۔ میڈیا چینل، کاروبار اور سیاست کے ذریعے مفادات کا یہ کھیل دراصل مریم نواز حکومت کے خلاف ہے، کیونکہ سرکاری اسکولوں کی بہتری سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔ راوی اربن منصوبہ ہو یا فیصل آباد کا 'ستھرا پنجاب' پروگرام، ان مبینہ کرپشن معاملات میں علیم خان کا نام سامنے آ رہا ہے۔ تاہم، اب بلیک میلنگ پر مبنی صحافت اور مفاد پرست سیاست نہیں چل سکے گی اور ہر چیز کا حساب ہوگا۔ پنجاب کے عوام سرکاری اسکولوں میں آنے والی مثبت تبدیلی کو خود دیکھ رہے ہیں، اس لیے وہ منفی پروپیگنڈے کو مسترد کر کے حقائق کا ساتھ دے رہے ہیں۔
سما نیوز کا صحافت وغیرہ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ وہ سیاسی بیانیہ چلا رہا ہے جو ان کے مالک علیم خان کا بیانیہ ہے علیم خان کا بہت پرانا خواب ہے وزارت اعلی کا وہ پورا ہو نہیں سکتا ہے تو اب وہ تمام سیاسی یتیم جو کسی طرح اسمبلیوں میں پہنچ چکے ہیں وہ پنجاب حکومت جو کہ تمام صوبائی حکومتوں میں سے سب سے بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے جہاں عوام کو ریلیف مہیا کیا جارہا ہے وہاں یہ لوگ جان بوجھ کر اپنے مقاصد کے لیے گند مچارہے ہیں۔کیونکہ انکو معلوم ہے کہ مریم نواز شریف یونہی بہترین انداز میں حکومت چلاتی رہیں تو یہ سب سیاسی یتیم ختم ہو جائیں گے۔ان کی ڈوریں ہلانے والوں کو سمجھنا ہوگا کہ یہ اتنے کار آمد ہوتے تو ہر بار سسٹم بدلنے کا کام یہ پہلی بار ہی ٹھیک کر چکے ہوتے۔
ھمارے ملک کا دلال میڈیا
سما نیوز کی بلیک میلنگ۔
ستھرا پنجاب‘ منصوبے میں ٹھیکیداروں کی مبینہ بے ضابطگیوں اور فراڈ کو روکنے کے ردعمل میں سما چینل نے بلیک میلنگ شروع کی۔ حکومت کی جانب سے اس دباؤ کو مسترد کیے جانے کے بعد اب یہ صورتحال پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم کی شکل اختیار کر چکی ہے، اور اسی تنازع کے باعث کئی ماہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی حکومت کی کوریج بند ہے۔
وزیر آعلی مریم نواز صاحبہ ،ان کی بلیک میلنگ کو جوتی کے نیچے رکھیں،ان کی بلیک میلنگ سے نمٹنے کے لئے ھم کافی ھیں۔
پنجاب سرکار میں سب سے بہترین کام جس وزارت میں ہورہا ہے اس میں وزارت تعلیم سرفہرست ہے گوکہ اس نظام تعلیم کی بہتری کیلئے دن بھر رات کام جاری ہے اور مزید لمبا سفر ہے جو ابھی طے ہونا باقی ہے اور اس میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ ماضی میں تعلیمی بجٹ گزشتہ سال سے بہت تھوڑا بڑھایا جاتا تھا لیکن اس بار اس بجٹ میں واضح فرق موجود ہے اور رانا سکندر روزانہ بنیاد پر اپنی وزارتی کارکردگی عوام الناس کے سامنے رکھتے ہیں اور شاید قیام پاکستان سے آج تک یہ واحد وزیر ہیں جن کا اپنا صاحبزادہ سرکاری سکول میں زیر تعلیم ہے اور آج سماء نیوز پر اسی وزیر کے خلاف پروپیگنڈہ دیکھ کر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ پیٹ کا درد اور خارش جو کچھ دن پہلے تک ڈسٹرکٹ گجرات میں تھا وہ اب آگے پہنچا دیا گیا ہے
جو سسٹم بیٹھ گیا ہے اُس سسٹم کی 26 گاڑیاں لیکر چئیرمین کرکٹ بورڈ ملاقات کرنے کے لئے صدر مملکت کے پاس بطور وزیرِداخلہ پہنچے ہیں اگر سسٹم واقعی ری سیٹ ہو گیا تو آپ کے پاس تین پہیوں والی سائیکل ہی بچنی ہے
چوہدری سالک حسین شریف آدمی ہیں،دراصل جس ماحول میں وہ اٹھتے بیٹھتے ہیں وہاں اس قسم کی تھیوریز ڈسکس ہوتی رہتی ہیں کہ یہ ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے لیکن ثبوت کوئی بھی نہیں ہوتا،میں ان لوگوں کو جانتا ہوں،جہاں اِن کی اُٹھک بیٹھک رہتی ہے،رانا ثناءاللہ
رانڑا صاحب نے چوہدری سالک کو باندھ لیا ہے
اینکر نے پوچھا کیا آپ کے پاس ایسی اطلاع ہے کہ مریم کے قریب دو تین وزیر کرپشن میں ملوث ہیں ؟
رانا صاحب نے کہا گجرات کی کہانیاں ہم نے سنانا شروع کی تو آپ زیادہ بُرا مان جائیں گے
پنڈ میں سائیکل چوری کی واردات بڑھ چکی تھیں اور پورا گاؤں چودری صاحب کے ڈیرے پر پہنچا اور شکایت لگائی کہ ہم غریب مزدور دیہاڑی دار لوگ ہیں سائیکل چوری سے بہت پریشان ہیں کچھ کریں عوام الناس کی آہ زاریاں سننے کے بعد چودری نے حقہ کی نال منہ کے قریب پہنچائی اور لمبا سوٹا لگایا جس پر دھواں نکلنے سے پہلے شدید کھنگ کا دورہ آیا جس سے چودری صاحب کا پد فضا میں بلند ہوا اور اس کے بعد دھواں باہر نکلا اور پھر سانس بحال کرتے ہوئے کہنے لگے “ رات دا میرا اپنا سائیکل کوئی چَک کر لے گیا ہے “ اب آپ اس وچار میں ہوں گے کہ آج اس ضرب المثل کی کیا لوڑ پئی ہے تو گزشتہ رات عمران ریاض صدیق جان جیسے یوٹیومروں نے کاسم سلمان گولڈ سمتھ سے رابطہ کیا کہ قیدی 804 کیلئے نوفل کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کریں تاکہ آواز بلند ہو جس پر جواب شکوہ ��یا کہ ہمارا اپنا قیدی رسل 805 رات کا چُکیا گیا ہے اور اب تو مما کے گرد گھیرا بھی تنگ ہوگیا ہے لہذا تسی اپنا سپ پھڑو اور ہم اپنا سپ پھڑیں گے
سہیل آفریدی باہر نکلتا تھا تو لوگ اس کے ساتھ نکلتے تھے ۔ جلوس نکلتا۔ خان کے نعرے لگتے؟ میڈم تو کہیں ڈسکس نہیں ہوتی تھیں۔اب میڈم کو پورا میدان فراہم کر دیا گیا ہے۔ن لیگ نے اب ایسی ��ی سیاست کرنی ہے کہ مخالف کو باند ھ دو ،امپائر ساتھ ملاؤ اور اکیلے کھیل کر جیت کا جشن مناؤ۔
برتھ صاحب نے سماء باندھ دیا
مریم صاحبہ اپکا یہ وزیر کمال کا آدمی نکلا
اپنے وزارت بھی خوب بہترین طریقے سے چلا رہا ہے اور نواز شریف کے نام پر خون بھی گرما رہا ہے
کمال 🥂🙌