Achievement 🙌🏻
Leader n Boss @MaryamNSharif was briefed on ongoing Student Mobilisation. He instructed me and @malikmohammad.tayyab.5 to make this process fast n fruitful as for her problems n of students are prior to solve. 1/2
تلاش گمشدہ
🟢 عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے-
علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا-
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے -!!!'
غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق متعدد شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا جو جنگی جرائم اور ممکنہ طور پر نسل کشی کے زمرے میں آسکتا ہے ۔
مزید پڑھیے: https://t.co/M77wf0I5s8
#GazaGenocide
BBC has not paid its local staff for 2 months. You know the reason? Not enough negative framing of local issues. That is why you see multiple negative stories coming out of Pakistani employees of @BBCUrdu
My message to local staff: don't sell your soul. Stand up and speak. This is your country, your motherland. Hundreds of millions are employed in this modest economy, not all are serving foreign agendas of a foreign channel.
Let the @BBCUrdu challenge that and I will provide the missing bank transactions and the copy of email.
جی ایچ کیو اور دوسری تنصیبات پر حملوں کی پلاننگ کیلئے
عمران خان کی سربراہی میں میٹنگز ہوتی تھیں،
9 مئی کو کارکن میٹرو بس پر حملہ کرنے پہنچے، وہاں سے GHQ جانے کے نعرے لگے اور کہا گیا کہ ہماری لڑائی فوج سے ہی ہے،
جس کے بعد لوگ پتھر اور ڈنڈے لیکر GHQ پہنچے۔۔۔
صداقت عباسی
🚨 پاکپتن: چوک آرائیاں میں مبینہ اغوا اور غنڈہ گردی، علاقے میں شدید خوف و ہراس! پاکپتن چوک آرائیاں میں غنڈہ گردی نے ایک معصوم بچے کے مبینہ اغوا کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ذرائع
مقامی ذرائع کے مطابق پاکپتن میں آئے روز ایسے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں،جبکہ نوجوانوں کے مبینہ گروہ بندیوں اور بدمعاش نے شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہیں، ان عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں نہ کی گئی تو یہ بدمعاش گروہ شریف شہریوں کا جینا حرام کردیں گے،پنجاب حکومت پنجاب پولیس ان بدمعاشوں کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائی عمل میں لائیں تاکہ پاکپتن کا ہر شہری خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔
@OfficialDPRPP@GovtofPakistan@TeamMNSharif
ریپسٹ اور جرگے والوں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
انصاف ملاحظہ فرمائیں
ریپ کا ٹراما ہی کم نہیں تھا اب جس بے غیرت نامرد نے ریپ کیا تھا اسکے ساتھ پوری زندگی اسکے گھر میں گزارو! روزانہ اسکی قابل نفرت شکل دیکھو، اسکے غلیظ وجود کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرو
ایسا انصاف تو شائد بندروں کے جرگے میں بھی نہ ہوتا!🙏🏾
جس اشفاق پرویز کیانی کے آسٹریلیا میں جزیرے نکلوا لیے تھے وہ عمران نیازی سے ملاقاتیں کر رہا ہے اور جو باجوہ غدار تھا جس نے عدم اعتماد کامیاب کروا کر نکلوایا تھا وہ آن بورڈ ہے
یہ پڑا ہے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ 😂😂😂
یہ سارے راتب خور بس ہڈی کے انتظار میں ہوتے ہیں
یہ محترمہ ایک مشہور ٹی وی اینکر کی سالی ہے۔ یہ سالی لاہور میں مختلف جگہوں پر کھڑے ہو کر پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتی ہے اور انہیں پوسٹ کرتی ہے اور اجیت ڈیول نیٹ ورک اس کو ویوز دیتا ہے۔ اس محترمہ کو دو دفعہ گرفتار کیا گیا اور یہ دونوں مرتبہ اپنے جیجا جی کی وجہ سے رہا ہو کر آج کل پھر پاکستان کے خلاف بکواس کرواتی ہے، ٹارگٹ اس کا یہ ہوتا ہے کہ یہ پاکستان کو گھٹیا ثابت کرے اور بھارت کا اعلی ثابت کرے، اہل لاہور سے التماس ہے کہ یہ جہاں بھی نظر آئے اس کے ساتھ ایک محب وطن والا سلوک کیا جائے کیوں کہ پاکستان کے ادارے اس اینکر کے سامنے بے بس ہیں۔
آہو
https://t.co/3V6ovDYUkb
بے لگام سوشل میڈیا نے جب یوتھیوں کے زیر اثر یو اے ای کے خلاف محاذ کھولا اس وقت ہم مسلسل لکھتے رہے لوگوں کو آگاہ کرتے رہے کہ یو اے ای پاکستان نہی ہے اس لئے احتیاط کرو وہاں بہت پاکستانی ان کے لیے مشکلات مت بناو تب ہمارا مذاق اڑایا گالیاں دیں اب رو رہے ہیں میں نے اس وقت یہ تک تفصیل سے بتایا کہ یو اے ای نے کونسا جدید سافٹ وئیر لیا جو امریکہ بھی استعمال کرتا اور ہر طرح کے ڈیجیٹل فٹ پرنٹ کو فوری ٹریس کر کے ویزے کا اس شخص کے سٹے کا فیصلہ کرتے ہیں ان کے لیے یہ نیشنل سکیورٹی کا مسلہ ہے ابھی تو اس کے اور بھی بڑے اثرات آنے ہیں
M-13 Motorway: 100 km Shorter. 1 Hour Faster. A New Era of Strategic Connectivity. 🇵🇰
The M-13 Kharian–Rawalpindi Motorway is moving forward through sustained institutional coordination led by SIFC. Through SIFC's efforts, the project underwent a comprehensive transformation and was upgraded to a 117.2 km, 6-lane motorway.
This is more than another motorway—it is a strategic alternative to the existing M-2 Motorway.
✅ Nearly 100 km shorter distance between Lahore and Rawalpindi/Islamabad
⏱️ Around 1 hour reduction in travel time
🛣️ A modern six-lane motorway designed for higher-speed, more efficient travel
🚛 Improved logistics, lower transport costs and enhanced regional connectivity
SIFC's contribution extends beyond M-13. It also played a critical role in reviving the stalled M-12 Sialkot–Kharian Motorway, where construction had remained suspended since October 2024. SIFC helped create the conditions for NHA to resume construction in February 2026.
Also through efforts of SIFC, upgradation of existing M-11 Lahore–Sialkot Motorway from four lanes to six lanes is being implemented.
Upon completion of the integrated M-11, M-12 and M-13 corridor, a significant share of Lahore–Rawalpindi/Islamabad 50-60% traffic is expected to shift from the existing M-2 Motorway to this six-lane corridor, providing a shorter, faster and much safer alternative for commuters and freight transport. Its connectivity to all major population centres alongside GT Road and especially Sialkot is excellent. New economic zones and industrial clusters alongside this strategic communication artery connecting Lahore and Islamabad to Peshawar and Central Asia through Afghanistan and China ( Khunjarab) is amazing- making an excellent business sense
A shorter route, safer and faster journeys. A modern six-lane corridor that will strengthen Pakistan's motorway network, improve logistics efficiency, and provide a strategic connectivity corridor. It will save bns of PKR in fuel cost and significantly reduce carbon footprint in our country-
#SIFC #M13 #M12 #M11 #Motorways #Pakistan #Infrastructure #Connectivity
راولا کوٹ میں دھرنا دینے والوں کے بارے میں ایک وفاقی وزیر کے بیان پر اگر بلاول بھٹو معافی مانگنے کا کہتے ہیں تو ضرور معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ریاست سے بڑا کوئی نہیں ہوتا۔مگر 2014 میں ماڈل ٹاؤن میں جو مسلح جتھہ تیار کیا گیا اسی طرح ڈی چوک میں بھی جو مسلح جتھے بٹھائے گئے ان جتھوں کے ذریعے دوتہائی اکثریت رکھنے والے منتخب وزیراعظم کو دباؤ میں لاکر استعفیٰ دینے کیلئے مجبور کیا جاتا تھا۔
ان مسلح جتھوں کی سرپرستی کرنے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے، اور ان کے متعلق بھی کچھ فیصلے کیے جائیں۔2025 میں آزاد کشمیر کے اندر یہی ایکشن کمیٹی عوامی مطالبے منظور کرواتی ہے بجلی کے بلوں سے لے کر دیگر عوامی ایشوز کو ایڈریس کیاجاتا ہے، اس وقت ایکشن کمیٹی کی سرپرستی کرنے والوں کو خیال آنا چاہیے تھا کہ جو کشمیر کی منتخب حکومت تھی اس کے ذریعے بجلی اور آٹے کے ریٹ اور باقی ایشوز کو دیکھا جاتا تاکہ منتخب حکومت کی کچھ عزت رہ جاتی۔
اُس وقت اس ایکشن کمیٹی کو عوامی سطح پر پاور فل کیا گیا، اس ایکشن کمیٹی کو طاقتور کون بنا رہا تھا یہ بھی آج سوچنے کا مقام ہے، ان کے نام پبلک ہونے چاہئیں۔ان کو آج سمجھ آنی چاہیے کہ اگر مسلح جتھوں کی سرپرستی ڈی چوک میں نہ کی جاتی تو 9/10 مئی نہ ہوتا اور 2025 میں اس ایکشن کمیٹی کی سرپرستی کرکے ان کو عوام میں طاقتور نہ بنایا جاتا تو پھر آج راولا کوٹ کا واقعہ نہ ہوتا۔
ان کی سرپرستی کرنے والوں کو سزا کیوں نہیں دی جاتی، ان کے نام پبلک کیوں نہیں کیے جاتے، ان کے بارے میں رائے کیوں نہیں بنائی جاتی؟ آج جو ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں وہ جب 2025 میں سب کچھ کر رہے تھے کیا اس وقت ہمارے اداروں کے علم میں نہیں تھا کہ ان کی قیادت کرنے والے کون ہیں؟ اور آج وہی لوگ جو بولی بول کر مطالبات رکھ رہے ہیں کیا کوئی حقیقی کشمیری اس طرح کی گفتگو کر سکتا ہے؟ کیا کبھی کوئی کشمیری پاکستان سے الگ ہونے کی بات کر سکتا ہے؟ جس کیلئے 75 سال پاکستانیوں نے اور کشمیریوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں، یہ کھیل کچھ اور ہے اور اس کھیل کو کھیلنے والے کوئی اور ہیں، ان تمام ایشوز کو ایڈریس کرنا چاہیے، صرف وفاقی وزیر کے معافی مانگنے سے بات نہیں بنے گی۔
"سید عون علی نقوی" نامی مجرم نے بچی کے ساتھ ریپ کیا۔
مجرم کے نام پر غور کریں پھر اس کے رہائش کے ایریا کے نام پر غور کریں تو پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا کیس CCD کے حوالے کیوں نہیں کیا گیا۔
حامدمیر کدو ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں BISP پروگرام میں بلین آف بلین کرپشن نشاندہی کی گئی آپ کیا کہیں گی ؟
شازیہ مری۔ دیکھیں دنیا کا کوئی بھی کیش پروگرام اُٹھا کر دیکھیں اُس میں 15 سے 20 فیصد کرپشن کا مارجن رکھا جاتا ہے
25 ارب کرپشن پکڑی گئی اب قومی اسمبلی سے والک آوٹ ہوگا
The BBC’s journalistic standards have hit a new low. A truck driver has come forward revealing a BBC reporter paid him to give a fabricated statement against the police. He admitted he only did it for the money and is deeply ashamed. Fabricating news for a narrative is pathetic.
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟
🚨پاکستان میں غریب کے بچے تباہ ہیں جو مرضی ان کو مار ڈالے
یہ پنجاب کا واقعہ ہے سیالکوٹ کےایک گاؤں مست گڑھ میں پیف سکول جو ٹھیکے پر دیا تھا اس کا گیٹ بچی پر گر گیا اس کی لات ٹوٹ گئی غریب باپ تھا فیکٹری ملازم تھا بچی چھ دن ہسپتال تڑفتی رہی درد سے کراہتی رہی کسی نے بات نا سنی نا سکول آیا نا کوئی اور مجھے کسی نے میسج کیا میں اپنی بیٹی کے سکول کی وجہ سے بزی تھا دیکھ نہی سکا قصہ مختصر آنہوں نے وزیراعلئ کمپلین سیل میں شکایت درج کی فوری ایکشن ہوا اس کے بعد بچی کی لات کا آپریشن ہو گیا مگر ساتھ ہی ٹھیکدار کو بچانے کا انتظام بھی ہوا اور والدین سے دباو ڈال کر معافی نامہ لکھوا لیا سیالکوٹ میں ہی ایک سرکاری سکول میں شیٹرنگ گرنے سے بچی مر گئی تھی تب ایجوکیشن آفیسر گرفتار ہوا تھا اب ٹھیکدار اور پیف سکول تو معافی نامہ نکلوا دیا ہے
ٹھیکے پر دیے سکو لوں کے جرم چھپانا بھی اب وزارت تعلیم کی ذمہ داری ہے غریب انصاف کے لیے کہاں جائے ؟
آزاد کشمیر میں اشیا کی قلت کا ذمہ دار حکومت یا پولیس نہیں، بلکہ جے اے اے سی کے غنڈے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ پولیس نے گاڑیاں روک کر خوراک اور ادویات ضائع کرنے کا حکم نہیں دیا۔ یہ جے اے اے سی کے لوگ ہیں جو سامان لانے والی گاڑیوں کو روک رہے ہیں۔
ان کے غنڈے سڑکوں پر کھڑے ہو کر ٹرانسپورٹ روک رہے ہیں، جس کی وجہ سے اشیا کی قلت پیدا ہو رہی ہے۔
نہ صرف سامان روکا جا رہا ہے بلکہ دکانیں بھی کھلنے نہیں دی جا رہی۔ جے اے اے سی والے دباؤ ڈال کر کاروبار بند کروا رہے ہیں، جس سے عام لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ قلت حکومت کی طرف سے نہیں، بلکہ جے اے اے سی کی ہڑتال اور روکنا توڑی کی وجہ سے ہے۔
عوام کو پریشان کرنے والے یہ عناصر ہیں، حکومت نہیں۔ حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والوں سے احتیاط کریں۔
جہانیاں ستھرا پنجاب میں بے ضابطگیاں تنخواہوں سے نائز کٹوتیاں 39600بینک سے وصول کرنے والے ورکروں کو صرف 27000ظزار دیکر ٹرچایا جانے لگا شہباز کمبوہ سپروائزر بینک کے باہر ہی ورکروں سے ہر ماہ لاکھوں کٹوتیاں کرنے لگا ستھرا پنجاب کے ورکرز عمر حیات اور عبد الجبار کی وزیر اعلی پنجاب کمپلینٹ سیل کو شکایت کرنے پر دفتر بلواکر عمر نامی شخص نے وردی جمع کرواکر نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی دی ورکروں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا