Once again, the world has proven that Imran Khan is the greatest leader Pakistan has ever produced,incorruptible, unbought, and truly devoted to his country. That’s why the global establishment has always feared him when he holds power. There is no other leader as capable, principled, and visionary as Imran Khan.
Long live Imran Khan, the only true leader Pakistan needs.
@ImranRiazKhan اس شفیع کھسرے اور مروت جیسے لوگ نہ تو پی ٹی آئی کا چہرہ ہیں نہ ہی انکی حرکتیں مہذب ہیں۔ ایسے کم ضرف لوگوں نے پی ٹی آئی کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
سمجھ سے باہر ہے اسکو وزیر اطلاعات جیسی وزارت کیوں دی ہوئی ہے۔
@ShahidkhattakSk مریم کی چھوڑو اپنی بات کرو 10 مہینوں سے عمران خان کی رہائی تو دور کی بات ملاقات بند، علاج بند، tv radio اخبار کتاب بند اور تم لوگ کیا کر رہے ہو؟
جلسہ جلسہ کھیل کے اپنی مارکیٹنگ کر رہے ہو ۔کس نے کہا تھا 2مہینے بعد کا ٹائم دو جبکہ عمران خان کے نام پر 2دن میں لوگ نکلنے کو تیار ہیں۔
@MalBokhari نہیں کوئی حق نہیں۔
2022: 832,339
2023 :862,625
2024: 727,381
2025: 762,499
یہ 32 لاکھ وو سٹوڈنٹس ہیں جو پچھلے 4 سالوں میں ملک چھوڑ گئے گئے ہیں باقی بچا مدرسوں اور سرکاری سکولوں کا کچرا، ان سے کیا توقع رکھئے گا؟
تعلیمی نظام ٹھیک کریں، universities کو فنڈز دیں سب ٹھیک ہو جائے گا
@SHABAZGIL سہیل آفریدی، شاہد خٹک، مینا خان اور شفی جان، ان چار کے ٹولے نے PTI کو hijack کیا ہوا ہے، نہ ان میں سیاسی شعور ہے نہ معاملات کی سمجھ بوجھ اور انتظامی قابلیت۔
پچھلے 10 مہینوں میں ایک ڈھنگ کی کال نہیں دے سکے اور نہ ہی دھرنا۔ انکو عمران خان کی رہائی میں کوئی دلچسپی نہیں۔ یہی سچ ہے!
@soldierspeaks He is the only Pakistani arrested by both Israel and Pakistan.
Those arrested by Israel were welcomed back in their own countries as heroes but in Pakistan, they are treated like criminals.
This is not just a shame, it breaks the heart.
@MNAFaheemPTI@PTIofficial@PTIKarachi_ اس بندے کو متبادل لیڈرشپ کے طور پر پروموٹ کیا جا رہا ہے، تصور کریں جو بندہ10مہینوں میں اپنے صوبے میں عمران خان کی رہائی کے لئے ایک احتجاج نہیں کر سکا وہ کراچی میں کر رہا ہے، واہ!!
یہ کام بیرسٹر گوہر، حلیم عادل اور آپ کے کے کرنے والے تھے۔
اب یہ کراچی میں جلسہ کرے گا اور واپس!
@InsafPK اس بندے کو متبادل لیڈرشپ کے طور پر پروموٹ کیا جا رہا ہے، تصور کریں جو بندہ10مہینوں میں اپنے صوبے میں عمران خان کی رہائی کے لئے ایک احتجاج نہیں کر سکا وہ کراچی میں کر رہا ہے، واہ!!
یہ کام بیرسٹر گوہر اور حلیم عادل کے کرنے والے تھے۔
اب یہ کراچی میں جلسہ کرے گا اور واپس!!
@ShafiJanPTI اس بندے کو متبادل لیڈرشپ کے طور پر پروموٹ کیا جا رہا ہے، تصور کریں جو بندہ10مہینوں میں اپنے صوبے میں عمران خان کی رہائی کے لئے ایک احتجاج نہیں کر سکا وہ کراچی میں کر رہا ہے، واہ!!
یہ کام بیرسٹر گوہر اور حلیم عادل کے کرنے والے تھے۔
اب یہ کراچی میں جلسہ کرے گا اور واپس!
Promotion
@PTIofficial اس بندے کو متبادل لیڈرشپ کے طور پر پروموٹ کیا جا رہا ہے، تصور کریں جو بندہ10مہینوں میں اپنے صوبے میں عمران خان کی رہائی کے لئے ایک احتجاج نہیں کر سکا وہ کراچی میں کر رہا ہے، واہ!!
یہ کام بیرسٹر گوہر اور حلیم عادل کے کرنے والے تھے۔
اب یہ کراچی میں جلسہ کرے گا اور واپس!
Promotion
@iemziishan اس بندے کو متبادل لیڈرشپ کے طور پر پروموٹ کیا جا رہا ہے، تصور کریں جو بندہ10مہینوں میں اپنے صوبے میں عمران خان کی رہائی کے لئے ایک احتجاج نہیں کر سکا وہ کراچی میں کر رہا ہے، واہ!!
یہ کام بیرسٹر گوہر اور حلیم عادل کے کرنے والے تھے۔
اب یہ کراچی میں جلسہ کرے گا اور واپس!
Promotion
@Real_MZubair He is the only Pakistani arrested by both Israel and Pakistan.
Those arrested by Israel were welcomed back in their own countries as heroes but in Pakistan, they are treated like criminals.
This is not just a shame, it breaks the heart.
@PTIofficial اس چیگویرا سہیل آفریدی نے یہی کام 10 مہینے میںKPK میں کیوں نہیں کیا لوگ چیخ چیخ کر تھک گئے کہ بھائی لوگوں کو نکالو, دھرنا دو لیکن یہ اور اسکا ٹولہ جلسہ جلسہ کھیل کر کھسک جاتے۔
یہ اب بھی ایسا کرنے کی کوشش کرے گا اب اس ساتھ حلیم عادل شامل ہو گیا ہے۔ BTW بیرسٹر گوہر کہاں ہے؟
@medeabenjamin Why is nobody talking about the Rohingya? 1.4 million refugees remain displaced along the MyanmarB/desh border after years of persecution, violence & homes burned to ashes. Men, women & children suffer, while trafficking and sexual exploitation persist. Nobody speaks for them.
@ayesha_haleem کراچی تو پہلے بھی عمران خان کا تھا، مگر افسوس سندھ کی صدارت ایسے شخص کے حوالے کر دی گئی جس میں نہ سیاسی بصیرت ہے، نہ تنظیمی صلاحیت۔ ورنہ کراچی حیدرآباد اور پورے سندھ میں لوگ 3 سال سے اسطرح نکلنے کے لئے تیار تھے۔
ابا سے کہیں صدارت کسی با صلاحیت انسان کے سپرد کر دیں۔