رینجرز اور ایف سی کی روانگی کا سنتے ہی چند منٹ کے اندر اندر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ، چودھری پرویز الٰہی کو سمجھ آ گئی کہ بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی
مجھے بحیثیت ایک پاکستانی اور ایک سیاسی ورکر کے سب سے زیادہ خوشی اس بات پرہورہی ہےکہ ملکی معیشت مضبوط ہورہی ہے اج ایک بار پھر ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں نیچے اگیا ہے جس کا فائدہ ہرپاکستانی کو ہے اور پاکستانی معیشت پر دباؤ کم ہورہاہے
#PakistanZindabad
عمران خان نے کرسی کی لالچ میں کوئی کارڈ چھوڑا نہیں، مذہبی ٹچ،جہادی کارڈ، طالبانی ٹچ، شرکیہ ٹچ اور اب حسینی ٹچ
مگر اس کی ذاتی زندگی کے افعال کیا ہیں؟ ڈرگز، پارٹیز، غیر ازدواجی تعلقات،توشہ خانہ چوری،چندہ چوری،جھوٹ،منافقت،فسطائیت
*سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن PTI رہنماء شہباز گل کو گاڑی سے گھسیٹ کر، تھپڑ و مکوں سے سواگت کرکے پکڑنے کی جتنی بھی مزمت کی جائے سب فضول ہے !!*
😂
@hamzasw82563318
یہ یزیدی،یہودی،قادیانی ٹولہ اپنے طے شدہ منصوبے کے تحت افواج پاکستان میں بغاوت پیدا کرا کے پاکستان کو مصر،شام،سری لنکا بنانا چاہتاہے۔
اگر اس یہودی فتنےکو وقت سے پہلے لگام ڈالی ہوتی تو آج امریکی شہری شہباز گل کی افواج پاکستان میں اتنی دیدہ دلیری سے بغاوت پیدا کرنے کی جرات نہ ہوتی۔
@MuradSaeedPTI پاکستان اور افواج پاکستان کے اندر بغاوت پیدا کرنے، فوجی افسروں اور اہلکاروں کو ریاست کیخلاف اکسانے کے الزام میں امریکی شہری شہباز گل کو گرفتار کر لیا۔