بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔
🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گ��ا ہے۔
🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ
✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فرا��م کی جائیں گی۔
✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور ��دید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔
✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔
🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ, ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی نگرانی میں دریائے سوات میں مون سون کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے دو روزہ مشترکہ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔
#Swat#Rescue1122#MonsoonPreparedness
ڈی سی سوات سلیم جان مروت کی زیرِ نگرانی “آپریشن بنیان المرصوص (معرکۂ حق)” کی شاندار فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع سوات کے مختلف سرکاری محکموں کے افسران و اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی۔
🌱 #EhsaasEShajar Plantation Drive – 23rd March 🌱
DC Swat planted saplings at Guligram Shagai & DC Residence
ACs led plantation activities in Tehsil offices
Schools and communities actively participated to make Swat greener & cleaner
#CleanGreenKP#Swat#PlantationDrive
🌱 #EhsaasEShajar Plantation Drive – 23rd March 🌱
DC Swat planted saplings at Guligram Shagai & DC Residence
ACs led plantation activities in Tehsil offices
Schools and communities actively participated to make Swat greener & cleaner
#CleanGreenKP#Swat#PlantationDrive
@aSkHaN11401398 @CSKPOfficial R/Citizen please provide your contact Number please or contact on the following WhatsApp number:
Abdullah Ahmad
PRO to DC Swat
03169945716
@aSkHaN11401398 @CSKPOfficial R/Citizen,
Your valuable suggestion has been taken into due consideration. The matter will be forwarded to the concerned department. The district administration remains committed to ensuring public safety and improved civic facilities.
@IbrahimAhmad90@CSKPOfficial R/Citizen
Thank you for highlighting these serious concerns. The matter is being taken up with the concerned hospital management and relevant authorities. Appropriate steps will be initiated to address the issues in order to improve patient care and service delivery.
WSSC staff are actively engaged in the installation and fixing of manholes over open drain points on the footpath near Lowary Masjid, Amankot, to ensure public safety and improved sanitation.