If you are interested to learn about #COVID19#vaccine types, how they work, the efficacy, safety and common side effects of Vaccines then you must read this article. Latest advancements regarding 3rd Vaccine dose & Vaccine cocktails are also discussed.
https://t.co/wMEycojHdg
محترمہ! قانون، آئین یا بنیادی انسانی حقوق کا رتی برابر بھی ادراک ھے آپکو؟
کیا آپ میڈیکل اسپیشلسٹ ہیں؟
کیا آپ انکا چیک اپ کر چکی ہیں؟
کیا آپ پولی گراف ایگزامینر ہیں؟
آپکے پسندیدہ شاعر فراز نے کہا تھا؛
"میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو،
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں"
لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حُسینؓ ہے، نبیﷺ کا نُورِ عین ہے
حفیظ جالندھری
پہلے چھ فیصد گروتھ ریٹ اور اب اگر گرے لسٹ سے نام نکل جاتا ہے تو تحریک انصاف حکومت کو نکالنے والی سیاسی جماعتیں مزید تنقید کا نشانہ بنیں گی۔ ظاہر ہے موجودہ حکومت اس کا کریڈٹ تو نہیں لے سکے گی ۔ لیکن پھر بھی ہمارے میڈیا میں بیٹھے چند یار لوگ پھر بھی کہیں گے خان گیا تو نام نکلا ۔۔
پولیس اور مقامی انتظامیہ اس مافیا سےمل چکےہیں اور انہوں نےPTIکے پرامن کارکنان، رہنماؤں اور انکے اہلِ خانہ پر جبر و دہشت کے پہاڑ توڑے۔اب انکا خیال ہے کہ وہ عوام کی منتخب قیادت کو جوابدہ نہیں۔ہم اس انتشار اور مجرم راج کےتسلسل کی کسی طور اجازت نہیں دے سکتے۔
چوروں کے سردار۰۰۰
وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے
وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے
قانون بدلتے رہتے ہیں
اور مجرم پلتے رہتے ہیں
ان چوروں کے سرداروں سے
انصاف کے پہرے داروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
#وہ_کون_تھا#وہ_کون_ہے ؟
اور پھرپولیٹیکل انجینیرنگ کرواکر' نیب'عدلیہ اورمیڈیا کو استعمال میں لاکر'پولنگ ایجنٹوں کو باہرنکلوا کر' ٹھپےلگوا کراور آرٹی ایس سسٹم کو بٹھا کر 2018 میں ایسےمسخروں کوملک پرمسلط کیاگیاجنہوں نےاس ملک کو سفارتی طور پر تباہ ' معاشرتی طور پر برباد اور اقتصادی طور پر دیوالیہ کردیا۔
۲۰۱۷ فیض آباد کے مقام ہر مظاہرین کو رقوم دی گئیں-
۲۰۲۲ میں مظاہرین کو اسی مقام پر آنسو گیس؟
کیا ۲۰۲۲ میں پاکستانیوں کے خون کا رنگ مختلف ہے یا کوئی اور وجہ؟