"عوامی راج پارٹی کی کابینہ کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز بھی ہے اور ایک بڑی ذمہ داری بھی۔ ہم سب مل کر عوام کی آواز بنیں گے، نوجوانوں کو آگے لائیں گے اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 🇵🇰
ان شاء اللہ، یہ سفر عوام کے ساتھ، عوام کے لیے جاری
طلبہ، مزدور، تاجر، ٹرانسپورٹر اور سرکاری ملازم—ہر طبقہ پریشان ہے۔
اب وقت ہے ایک آواز بننے کا۔ 🇵🇰
اقرار الحسن عوام اور پاکستان کے حقوق کی آواز بن کر نکلے ہیں۔
پاکستانیو! ان کا ساتھ دیں۔
#اقرارالحسن#پاکستان#عوامی_حقوق
غریب کی آواز، غریب کی زبان اور غریب کا سہارا بننے پر اقرار الحس�� صاحب کا شکریہ۔ 🇵🇰
آپ غریب عوام کے حقوق کی آواز بلند کر رہے ہیں۔
پاکستان کی غریب عوام آپ کے ساتھ ہے۔
#اقرارالحسن #غریب_کی_آواز #عوام_کی_آواز_عوام_راج
ہماری جدوجہد کا مقصد غریب، مزدور، نوجوان اور عام عوام کی آواز کو مضبوط بنانا ہے۔
ہم حق، انصاف، امن اور عوامی حقوق کے لیے پُرامن اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔
عوام کی آواز — عوام کے ساتھ، عوام کے لیے۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
خاموش رہنے سے حالات نہیں بدلتے۔
اپنی آواز کو طاقت دیں، عوام راج تحریک کا حصہ بنیں اور پاکستان کے عام آدمی کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔ 🇵🇰✊
#اب_عوام_راج_ہوگا
اگر میں ایک غریب پاکستانی، عوام راج کے پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی آواز لاکھوں پاکستانیوں تک پہنچا سکتا ہوں، تو آپ کیوں نہیں
آئیے! عوام راج تحریک کا حصہ بنیں، اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں اور اپنی آواز پاکستان کے ہر شہری تک پہنچائیں
عوام کی طاقت عوام کی آواز عوام راج
#اب_عوام_راج_ہوگا
اگر میں ایک غریب پاکستانی، عوام راج کے پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی آواز لاکھوں پاکستانیوں تک پہنچا سکتا ہوں، تو آپ کیوں نہیں
آئیے! عوام راج تحریک کا حصہ بنیں، اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں اور اپنی آواز پاکستان کے ہر شہری تک پہنچائیں
عوام کی طاقت عوام کی آواز عوام راج
#اب_عوام_راج_ہوگا
"عوامی راج پارٹی کی کابینہ کا اہم فیصلہ 🇵🇰
نوجوانوں، عوام اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ایک نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کا وقت ہے۔
ان شاء اللہ عوام کی آواز، عوام کے حقوق اور پاکستان کی ترقی کے لیے ہمارا سفر جاری رہے گا۔"