یہ سر بالکل درست کہ رہے ہیں دوکانداروں نے دھندا بنا لیا ہے جو چیز حکومت کی طرف سے 4 روپے کی ہے یہ اپنے شاپنگ بیگ میں ڈال کر وہی چیز 6 روپے کی دیتے ہیں جبکہ حکومت کا آرڈر ہے کوئی بھی مارکیٹ یا دوکان والا شاپنگ بیگ کے پیسے نہیں لے سکتا۔۔مگر وہ پاکستانی ہی کیا جو عوام کو ٹھگے نہ۔
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir
@kabeerraja786 خلیجی ممالک میں اپنی پراکسیوں کی ذریعے سنی ممالک کو تباہ کیا تیسرا وہ چورن بِکا جب انڈیا پاکستان میں جنگ ہوئی تو اس دوران ایران تیل بیچنے انڈیا گیا۔ ایسے بہت سارے چورن بِک رہے ہیں اب سمجھ سے باہر ہے
@kabeerraja786 ابھی چورن مارکیٹ میں بہت سے قسم کی فروخت ہوچکے ہیں لیکن اب سمجھ نہیں آرہی کونسا خریدنا چاہیے؟ ایک چورن وہ بِکا کہ ایران کے بعد پاکستان ہے اور اسکے جواب میں یہ کہا گیا ہم ایران کو نہیں گرنے دیں گے تو پاکستان تو دور کی بات ہے۔ایک چورن کچھ دن پہلے یہ بِکا کہ ایران۔۔۔۔
@CSMR786 میں نہیں لے رہا اس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں فائدہ سے پیٹرول بیچنے والے مافیا کا ہو رہا ہے جو ایرانی تیل 15 روپے لیٹر لیکر 400 کا بیچ رہا ہے اب زیادہ سے زیادہ خریدنے کے لیے عوام کو ریلیف کے نام کی لالچ دی ہوئی ہے کے ہفتے میں اتنا پیٹرول لو تو اتنے کا ملے گا
پاکستان میں ایران نواز عراقچی اور ایرانی صدر کے امریکہ دورے کے بھی قصیدے لکھ رہے ان کو ہیرو بنا رہے جبکہ انہوں نے امریکہ سے دوران دورہ امریکہ خصوصی سکیورٹی مانگ لی اور امریکہ نے دے بھی دی ہے
جنگ امریکہ سے سکیورٹی بھی امریکہ کی دورے بھی امریکہ کے جبکہ حملے اور گالیاں سعودیہ اور مسلمان ممالک کو یہ سب کیا ہے؟
@Pmln_ka_Sher@CSMR786 اس کے اثرات بہت بھیانک ہوتے ہیں اس آئل ریفائنری سے زیادہ نقصان ہوتا ہے اور وہ نقصان کئی سالوں تک رہتا ہے یہ ریفائنری والا نقصان تو پورا ہوجاتا ہے لیکن ایٹم بم گرنا اُس ملک پر ایسا ہی ہے جیسا کے شوروم سے زیرو میٹر گاڑی نکال کر لائیں اور اس پر ڈینٹ پڑجاے ملک پر داغ لگ جاتا ہے۔
@CSMR786 یہ ساری باتیں انکی خیالی ہیں حقیقت سے انکا دور دور تک کوئی تعلق نہیں اور نا پاکستانی فوج ابھی سعودیہ گئی ہے اور نا اسطرح کا آپریشن ہوا جسطرح ریاض ائیرپورٹ پر حملے کی خبر جھوٹی ہے اسی طرح یہ خبر تو سراسر جھوٹ ہے۔