اگر میرے بس میں ھوتا تو یہ ویڈیو ہزاروں اکاؤنٹس سے شئیر کرکے ہر افغانی تک پہنچاتا۔ آپ سوشل میڈیا کی طاقت سے کوشش کریں اور پہنچائیں 🇵🇰🦾
👈ہمیں کوئی جلدی نہیں، یہ ہمارا مُلک ہے، ہم کہیں نہیں جارہے ، یہ کہتے ہیں ہم بڑے graveyard of empires ہیں، آپ playground ہیں، ایمپائر یہاں آکر کھیلتی رہی ہیں، جب اُن کا دل بھر گیا وہ چلی گئیں، ہم یہیں ہیں، کہیں نہیں جارہے، انسان بن کر امن کیساتھ رہیں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، ترجمان پاک فوج۔۔۔!!!
Kudos 👏 to @shazbkhanzdaGEO on writing such an incredible story of Drama "Case No.9" highlighting the unfortunate but real face of our SYSTEM.
Not only exposed the corruption in Depts like police, media & others, also brilliantly portrayed the overall behaviour of our SOCIETY.
@Atharsaleem01 بھائی صاحب، ہم سندھ والے "چھڈ دیو" اور "چل اوئے" والی language میں بات نہیں کرتے۔
اور پھر آپکو اتنی ہی پکی خبر مل گئی تو وڈیرے کا نام، جگہ کا نام، شہر، ضلع کچھ تو خبر ہوگی، یا بس اپنا زہر نکالنے کے لئے "سندھ" کا نام آسان لگتا ہے بس؟
@KeepsamM@KhawajaMAsif@OfficialDPRPP ہماری حکومتوں کی کمزوری ہے یہ۔
سب کچھ جانتے، مانتے، اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے بھی ایسے جاہلوں کو 40 سال سے اپنے ملک میں مزے کرنے کے لئے رکھا ہوا ہے۔
@iaamirjamal انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک نے جس آزمائش اور امتحان کے لئے آپکو منتخب کیا ہے، اس درد کا اندازہ لگانا بھی ممکن نہیں۔
یہ معصوم سے فرشتے والدین کی بخشش کا باعث بنتے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین
پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں ۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا ۔ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں لیکن انتہای افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے ان تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جسکا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا ۔ افغانستان کو سوچنا چائیے کہ پاکستان اُسکا برادر اسلامی مُلک ہے لہذا کسی ایسے مُلک کے ھاتوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے ۔
#Pakistanzindabad 🇵🇰