ناظرین!
اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں بھارتی میڈیا پر جہاں کن کتروں کا مقبوضہ کشمیر کے مہاجروں کی سیاسی ترجمانی چھیننے کے لئے اختجاج لمحہ بہ لمحہ دکھایا جا رہا ہے!
لعنت ہے ان لوگوں پر جو کہتے ہیں کہ ان کو بھارتی سرپرستی حاصل نہیں۔
یہاں ایک ایک ثبوت دیکھیں
یہ کس حقِ خودارادیت کی بات کر رہے ہیں؟ سوال یہ ہے کہ کیا ایسے نعروں کے ذریعے عوام کو تقسیم کرنے اور کشمیر کے پاکستان کے ساتھ تعلق کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن ریاست اور عوام کے مفادات کے خلاف کسی بھی سازش، انتشار یا گمراہ کن بیانیے کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ریاست قانون کے مطابق فیصلہ کن اقدام کرے تاکہ ایسے زہریلے عناصر دوبارہ امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہ کر سکیں۔
راولاکوٹ CMH کے مناظر‼️
احتجاج کے نام پر ایک بار پھر ایسا طرزِ عمل سامنے آیا جس نے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایکشن کمیٹی سے وابستہ مشتعل افراد نے ہسپتال کے احاطے میں داخل ہو کر زخمی اہلکاروں، مریضوں اور عملے کو مشکلات میں ڈالا جبکہ املاک کو نقصان پہنچانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
جو لوگ قانون اور حقوق کی بات کرتے ہیں، انہیں سوچنا چاہیے کہ ہسپتال جیسے حساس مقام کو سیاسی کشمکش کا میدان بنانا کس کے مفاد میں ہے۔ برطانیہ سمیت دنیا کے کسی بھی ملک میں ہسپتالوں میں اس طرح کا ہنگامہ قانون کی گرفت میں آتا ہے، پھر آزاد کشمیر میں بھی قانون کی بالادستی ضروری ہے۔
کالعدم ایکشن کمیٹی باقاعدہ پلاننگ کے تحت یہ سب کچھ کررہی ہے
مفرور دہشتگرد شوکت نواز میر نے اپنے ویڈیو بیان خود اعتراف کیا ہے
اس مفرور دہشتگرد کے اپنے الفاظ کے مطابق یہ ایکشن کمیٹی کا پلان اے تھا جس پر ایکشن کمیٹی نے پراپرلی عمل کیا ۔
پلان بی میں یہ سیکیورٹی فورسز پر جدید ہتھیاروں سے حملے کریں گے ۔ سرکاری و سویلین املاک کو نذر آتش کیا جائے گا ۔
اگر سیکیورٹی فورسز روکنے کی کوشش کریں تو پھر ان کے ویل ٹرینڈ مسلحہ دہشتگرد عام کشمیری نوجوانوں کو بھی نشانہ بنائیں گے ۔ اور اس کا الزام ریاست پر عائد کیا جائے گا ۔ تاکہ عام کشمیری عوام کو اشتعال دلایا جاسکے ۔
یہ اسکرپٹ پاکستان کے پڑوس میں لکھا گیا ۔ عملدرآمد ایکشن کمیٹی کے مہرے کررہے ہیں ۔
لیکن جس طرح ان کا پلان اے ناکام بنایا گیا ہے ۔ پلان بی بھی مارخود ناکام بنائے گا ۔
پاکستان اور کشمیر کے دشمنوں کو ہر محاز پر ناکامی ہوگی
پاکستان مردہ باد کہنے والی ایم کیو ایم لندن کو دفن کر دیا گیا۔
"خان نہیں تو پاکستان نہیں" کہنے والی پی ٹی آئی کو بسترِ مرگ پر پہنچا دیا گیا۔
اٹک کے پُل تک افغانستان کی لکیر کھینچنے والوں کو اپنے ہی ملک میں حقیر کر دیا گیا۔
اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والے مودی کو عالمی رسوائی کا شکار کر دیا گیا۔
تو آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی تو ہارڈ اسٹیٹ پاکستان کے آگے شے ای کوئی نہیں۔۔۔
عوامی نعروں کی آڑ میں انڈین لبادے میں اس عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کہیں الطاف حسین والا سلوک ہی نہ کیا جائے۔۔۔
!!
ریاست پاکستان زندہ باد
ریاست جموں و کشمیر پائندہ باد
الحَمْدُ ِلله
ہماری وزیراعلی سب سے اعلی
میری ذمہ داری صرف انفراسٹرکچر بنانا نہیں ہے۔ پنجاب کے لوگوں کے لیے خوشی کے مواقع پیدا کرنا بھی میری ذمہ داری ہے۔
@MaryamNSharif
جس طرح پاکستان کرکٹ تباہی کا شکار ہے اسی طرح کرکٹ دیکھنے والوں کی سمجھ بھی تباہ ہو رہی ہے
کوہلی اور اے بی ڈیویلیر کی ساتھ چلو آفریدی لے لیا ٹھیک
اس گدھے بابر اعظم کو آپ کس بنیاد پر لے سکتے ہو ؟
#Cricket
ففٹی ففٹی کا یہ کلپ کوئی چالیس سال پرانا ہوگا
نسلیں بدل گئیں
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ
مگر پاکستان؟
یہ کلپ دیکھ کر لگتا ہے پاکستان جہاں چالیس سال پہلے تھا
آج شاید اس سے بھی برے حالات میں ہیں
"وزیر اعلی مریم نواز کا یقین
با اختیار اور خود مختار دیہی خواتین"
📌: ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خود مختاری کیلئے منفرد پراجیکٹ
She Threads
🔺10 مختلف تربیتی ٹیکسٹائل کورسز
🔺310 ملین روپے کا بجٹ مختص
🔺18 سے 45 سالہ مڈل پاس خواتین پراجیکٹ کا حصہ بننے کیلئے اہل
🔺1150 خواتین کی ٹیکسٹائل ٹریننگ جاری، اگلے سال مزید 1350 خواتین کو ٹریننگ کرائی جائیگی
🔺15000 مابانه وظيفه , ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی ملے گا
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا یقین،
بااختیار اور خود مختار
دیہی خواتین،
ٹیکسٹائل سیکڑ میں دیہی خواتین کی خودمختار کے لیے منفرد پروجیکٹ،
310 ملین روپے کا بجٹ مختص،
10 مختلف تربیتی ٹیکسٹائل کورسز،
15000 ماہانہ وظیفہ
ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی ملے گا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن دیہی خواتین کو بااختیار بنانےکیجانب ایک اہم قدم!
ٹیکسٹائل سیکٹر میں روزگارکےمواقع، 15000ماہانہ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس جیسےاقدامات خواتین کی معاشی خودمختاری کو نئی طاقت دے رہےہیں۔یہ صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ خوشحال اورخودکفیل پاکستان کی بنیاد ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کا وژن
ٹیکسٹائل سیکٹر میں مواقع فراہم کر کے 18 سے 45 سالہ مڈل پاس خواتین کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جارہا ہے۔
اس وقت 1150 خواتین تربیت حاصل کر رہی ہیں۔جبکہ آئندہ سال مزید 1350 خواتین کو ہنر مند بنایا جائے گا۔
روچڈیل میں بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
روچڈیل میں ممتاز قانون دان اور وائس چئیرمین پنجاب اوورسیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کی سالانہ رپورٹ پیش کی، جس میں تنظیم کی کارکردگی، مختلف سرگرمیوں اور سعودی عرب بھر میں پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی روشنی ڈالی گی
@AmjadMalik786@sheikhsd1@MShamsZ@ZahoorBaig71@ZahraBilal099
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن اور ہدایت پر سنیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب صاحبہ کی قیادت میں پنجاب کے جنگلات کے تحفظ اور موثر انتظام کے لیے فاریسٹ ایکٹ 1927 میں جامع اصلاحات متعارف کروائی جا رہی ہے، اس اصلاحات کے ذریعے قانون کے اختیار مزید مضبوط ہونگے
اب باری باری یہ سب رونا شروع کریں گے
عنوان فوج پر بھونکنا ہوگا اور ai سے بنی کچھ cctv فوٹیج کو ثبوت بناکر ڈالرز کمائے جائیں گے اور آج شام یوتھئیے شام سے لیکر صبح تک ان کو باری سن کر اگلے دن اپنی پوسٹوں پر ان کے لیکچر دے کر اپنا دکھ کم کرنے کی کوشش کریں گے - گلگت کی عوام اڈیالہ کے چکر میں ذلیل نہیں ہونا چاہتی۔۔۔
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اصلی نسلی کشمیری ماں کی تڑپ دیکھیں۔
مظفرآباد میں پاک فوج کا MI-17 ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا اس میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے۔
(انا للہ وانا الیہ راجعون)
اس ویڈیو میں جو آوازیں آ رہی ہیں وہ کشمیر کی ماؤں بہنوں کی ہیں جو حادثے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کیلئے دکھی ہو کر ٹرپ کر غم کا اظہار کر رہی ہیں