@saqibbashir156 آپ نے ادھوری خبر دی اور لوگوں کو حسب توفیق اپنا نامہ اعمال گندا کرنے کا اچھا موقعہ فراھم کر دیا۔ سب اپنی اوقات کے مطابق برا بھلا کہہ رہے ہیں ۔ لگتا ہے معلوم آپ کو اصل بات نہیں ہے کہ اصل قرضہ لیا کتنا تھا جو تین کروڑ ابھی باقی تھا۔ کورٹ کے ذرائع آپ کی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں
🚨بریکنگ نیوز: پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑی کارروائی؛ 7 ٹھکانے تباہ
پاکستان نے پاک-افغان سرحدی پٹی پر دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 'فتنۃ الخوارج' اور داعش (ISKP) کے 7 اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے،یہ کارروائی حالیہ خودکش دھماکوں کے ردعمل میں کی گئی ہے جن کے ڈورے افغانستان میں بیٹھی قیادت سے ملتے ہیں،سرکاری اعلامیے کے مطابق، اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حالیہ حملوں کے حتمی ثبوت پاکستان کو موصول ہو چکے ہیں،ان تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ان حملوں کے پیچھے افغانستان میں مقیم 'فتنۃ الخوارج' (FAK) اور 'اسلامک اسٹیٹ آف خراسان پروونس' (ISKP) کا ہاتھ ہے۔پاکستان نے بارہا افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے، تاہم افغان حکومت ان گروہوں کے خلاف کوئی بھی موثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، پاکستان نے واضح کیا ہے کہ شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ اعلامیے میں عالمی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ وہ طالبان حکومت کو دوحہ معاہدے کے تحت ان کی ذمہ داریاں یاد دلائے، تاکہ خطے اور دنیا کے امن کو یقینی بنایا جا سکے۔۔۔!!!
@rizwanghilzai مردوں کا زنانہ لباس پہننا برا ہے یہ تو سمجھ آتا ہے لیکن اگر ایک عورت مردانہ جیکٹ یا کوٹ پہن لے اور وہ حرام یا گناہ ہو جاے یہ کس کتاب میں لکھا ہے.
@ia_rajpoot ولیمے کے لباس کا بل بھی پوسٹ کرتے تو آپ کی بات میں وزن پیدا ہو سکتا یے۔ کیا لباس میں سلمہ ستارے کی جگہ ہیرے لگے تھے اور سلائی سونے کے دھاگے سے ہوئی تھی۔ کسی چیز کا کچھ تو ثبوت بھی دیں
@OfficialShehr شرکاء کتنے تھے اور ایسا کیا کھایا گیا کہ دو دن میں لاکھوں کا خرچہ ہو گیا۔ سردی کے دنوں میں پانی کا خرچہ ڈیڑھ لاکھ روپیہ۔ اگر تمام شرکاء تین ٹائم منتقل واٹر سے نہاتے بھی رہے ہوں تو اتنا خرچہ نہیں ہو سکتا ۔ کافی مشینیں خریدی گئیں یا کراے پر لی گئیں۔
@TheDailyCPEC Would you like to mention the contents of the Bill. As per my knowledge there is no such bill presented by the government. Secondly the session of the National Assembly has been prorogued.