ایران جنگ سے قبل تیل کی عالمی قیمت 76 ڈالر تھی۔ معاہدہ ہونے کے اعلان کیساتھ ہی اب تک یہ عالمی قیمت کم ہو کر 75 ڈالر پر آ چکی ہے۔ محترم وزیراعظم صاحب، "خاطر خواہ کمی" وہی ہو گی کہ پٹرول کی ملکی قیمت وہی کی جائے جو جنگ سے قبل تھی۔ دس بیس پچاس روپے وغیرہ کی کمی سے حکوت عوام کو نہ ٹرخائے اور اپنے ریونیو کے خسارے کو غریب عوام کی جیب سے مزید پورا نہ کرے۔
یوکرینی فوجی نے روسی افواج کے گھیرے میں آنے کے بعد شاید اپنی آخری ویڈیو ریکارڈ کی۔
جنگ کیسے زندگیاں تباہ کر دیتی ہے کہ فوجی بھی موت کے لئے تیار ہو جاتے ہے۔
@GFarooqi کیا اک نارمل ٹروزار شرٹ میں یا پاکستانی لباس میں آپ یہ پروگرام نہی کر سکتی تھی ۔آپ کو تو جسم دیکھانے کی ضرورت بھی نہی ہے آپ اک نام ہو مقام ہے آپ کا
جب ٹرمپ ابو ہوا کرتا تھا👇🤣👇😂
پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
امارات کے بعد چین گردن پر پیر رکھے گا
امریکہ کے چڈوں میں گھس کر اپنی کرسی بچانے کے چکر میں پاکستان کو داؤ پر لگانے والے سسرے اب ہر طرف سے ذلیل ہونگے
ان کا وقت پورا ہو چکا ہے
سافٹ ویئر اپڈیٹ
کوہاٹ میں پاکستانی قومی پرچم کی بے حرمتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے کسی شخص کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی۔
ملزمان قدیر ولد نجیب اللہ سکنہ بنوں اور ارشاد اللہ ولد سعید احمد سکنہ لکی مروت گرفتار ،
نسیم شاہ سمیت سب کو یہ ویڈیو بار بار سننی چاہیے۔ ایمل ولی خان کی تاریخی الفاظ۔ عمران خان گند ہے اور جو اسکے قریب گیا وہ گندا ہوا۔ ارشاد بھٹی کا منہ دیکھو بس😆
جو فوج کے خلاف بکواس کرتے ہین اور دوسرے ممالک جو ان کو سنتے ہین ان کو بھی کہین کہ آپ کن کی بات سن رہے ہین، ان سب سے سب عہدے بھی واپس لین : عمران ریاض خان دور مین
یورپین ممالک بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کو عزت دینے لگے!
رومانیہ حکومت نے پاکستان کے لئے اپنے روایتی طرز میں قومی ترانہ بنا دیا۔
سن کر آپ کو بھی فخر اور خوشی محسوس ہوگی!
خان صاحب امریکی دورے کے بعد حکومت بتاتی تھی کہ ٹرمپ ان سے ثالثی کی درخواست کرررہا
پھر ٹرمپ نے خان صاحب کا بیان مسترد کردیا
کہ امریکہ نے ان سے ثالثی کے لئے درخواست کی
مین نے نہی کئا ،(خان صاحب ) نے خود پروپوز کیا :ٹرمپ 2019
خان حکومت خارجہ پالیسی =جھوٹ
تو ناظرین اسلام آباد کی فضائیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ عربوں کے پاس ایک ہی آپشن ہے یا ٹرمپ کو ڈالر بھی دیں اور گالیاں بھی کھائیں یا پاکستان اور تُرکی کو بھائ سمجھیں اور اُمت کی قیادت کریں ❤️🇵🇰🇹🇷✌️