خان صاحب کدھر ہیں نہ لیڈرشپ جواب دے رہی ہے نا وہ جنہوں نے انہیں قید کیا ہوا ہے آپ سب لوگ باقی سب باتوں کو چھوڑ کر ایک ہی سوال کریں کہ عمران خان کدھر ہیں ؟؟
#WhereIsImranKhan
آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔
آبپارہ اور پنڈی والوں کو ذرا سوچنا چائیے کہ آخر ہزاروں کشمیری برطانیہ میں کیوں جمع ہیں اور آپ سے کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟
ذرا سوچیے آج پھر بھی کافی حد تک تحمل تھا اگر ہوش نا کیا گیا تو پوری دنیا میں رسوائی ہو گی
خدارا ہوش میں آئیے آپ کا ایکسپیرمنٹ پھر سے ناکام ہو گیا بیرکوں میں لوٹیے سیاست کو آزاد کریں
آپ سے نا ہو پاۓ گا‼️
آزاد کشمیر راولاکوٹ سے Live مناظر 🔥
سردار امان کشمیری راولاکوٹ احتجاج میں جوانوں کا خون گرما رہا ہے!!
یہ دہشت گردی نا بھائی نا, یہ غنڈہ گردی نا بھائی نا!!
اپنا فوکس خان صاحب کی بہنوں نے ملاقات،خان کو شفاء انٹرنیشنل ہپستال منتقل کروانے پررکھیں۔قیادت پر بھرپور پریشر ڈالیں تاکہ منگل کے روز اڈیالہ کے باہر 10 ہزار کا ٹارگٹ پوراکریں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#EndKhansIsolationNow
اپنے جائز حق کے لیے سوال اٹھانے والوں کو آزادی سے پہلے انگریزوں نے بھی یہی کیا دہشتگرد باغی اور غدار کہہ کر تشدد اور جبر کرتے تھے۔آج غزہ میں بھی یہی ہو رہا ہے۔ایسا تو نہیں ہوتا تگا کہ اپنے لوگ اپنوں پہ ظلم کریں آپ نے کب سے شروع کر دیاجو شخص اپنی ضرورتوں کے بوجھ تلے دب کر بلک رہا ہے اور ظلم جبر برداشت کر رہا ہے وہ غدار نہیں ہے وہ اس ملک کا شہری ہے اور محب وطن ہے ۔
جنھیں عوام کی آواز سننی چاہیے وہی ان پر ظلم کر رہے ہیں۔
It seems like Pakistan’s military establishment is at war with its own people. Instead of protecting the borders when security risks are all an all time high, whether it’s in KP, Balochistan or Sindh, our security forces are busy suppressing and killing anyone who demands their basic rights.
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
پاکستانیوں، فلسطینیوں اور کشمیریوں کا قاتل۔
پاکستان میں آئین کا دفاع کرنے کے لیے ڈی چوک آئے ہوئے نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
غزہ میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے قتلِ عام میں شامل رہا۔
کشمیر میں سیاسی احتجاج کرنے والے نہتے کشمیریوں کا قتلِ عام کیا۔