سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
In a social experiment conducted by a YouTube channel in Spain, the sound of a child crying was played from underground.
▪️People couldn't hold back their tears when they realized the crying sound belonged to Palestinian children killed by Israel.
How dare you believe your lying eyes that Israel is sexually assaulting Palestinians on camera?
Blood libel. Khamas. Khamas. Khamas. October 7. Antisemitism🪄
Look who’s talking! A monster who patronizes and promotes the rape of Palestinian prisoners — women, men, and children — by Israeli soldiers, prison guards, and dogs.
Humanity’s head hangs in shame.
چمیاٹی سے افسوسناک ویڈیو ۔..!
آخر ہم کس طرف جا رہے ہیں۔۔؟
اکیلی عورت کیلئے زندگی بسر کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے،
متعلقہ اداروں کو اس خاتون کا ساتھ دینا چاہیے۔