@peerzada_fahad جو حالات چل رہے ہیں
صرف پانچ سات سال بات ہے
معاملہ علاؤہ غیر کی طرف ہی جا رہا ہے
فوج میں پختون بھی بہت ہیں مگر آج فاٹا اور پختونخواہ کے حالات دیکھیں
@peerzada_fahad میں اپکو بلکل غدار نہیں کہا نا ہی میرا ایسا کوئی ارادہ ہے
میں صرف ان لوگوں کی بات کی جن ویڈیوز موجود ہیں
آپ ڈھونڈنا پڑیں گی مگر ان دنوں کی آپ ویڈیوز دیکھیے گا
پنجاب ، فوج پاکستان سب کو مردہ باد کہا جا رہا ہے
@peerzada_fahad میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا
البتہ جو خود پاکستان کو گالی دے کر بھارت میں شامل ہونا چاہتا ہو تو اسکو ضرور شامل ہونے کا موقع دینا بلکہ پکڑ کر بارڈر پار بھجوانا چاہئیے کہ جاؤ شوق پورا کرلو
جس کی تصویر ہے وہ ثاقب مجید ہے جو الیکشن لڑ رہا اور اس کی تصویر پر فائرنگ کر رہے آگ لگا رہے،
ایکشن کمیٹی کے لڑکے یہ زومیبز پیدا کیے ہیں شوکت میر نے کشمیر کبھی سیاحتی مقام ہوتا تھا اب ان کی بدولت وہ ان زومیبز کا گڑھ بنتا جا رہا،
فائرنگ کرنے والوں کے نام
فرحان اعوان ولد صابر اعوان
حماد محمود ولد راجہ محمود
راجہ محمود ولد راجہ مجید
راجہ جبار ولد راجہ عجائب
راجہ تیمور ولد راجہ عجائب.
@peerzada_fahad بس کرد��ں بھائی
ہم نے فوج کو گالیاں
بھارت میں شامل ہونے کی باتیں
پاکستان مردہ باد
کے نعرے سن رکھے ہیں
اعتراض ہمیں صرف اس پہ ہے
سیاستدانوں کو نہیں پاکستان کو گالیاں دی گئیں تھیں
13لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی کا دعویٰ!نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو خط!پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اضافی چینی کی برآمدکا مطالبہ چینی وافر مقدار میں ہونے کے باوجودا مپورٹ کیوں کرنا پڑتی ہے؟رضوان رضی کا انتہائی اہم تجزیہ
#PublicNews#PublicProgram#PublicOpinion@BXaryab@realrazidada@Isarrana1
@MumtazBhattiDin کتابیں پڑھیں اور جوانوں کو ژندہ جلانے والوں کو کچھ نا کہیں
مطلب کتابیں بھی ہم پڑھیں اور ژندہ بھی ہم جلیں
واہ کیا بات ہے بھٹی صاحب چھا گئے ہیں آپ
@MumtazBhattiDin جی جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
اگلے آٹے پہ سبسڈی نا ملنے پر ا��ڈیا کے ساتھ ملنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے پائے گئے ہیں
کاروائی ہوگئی تو آپ رونے والوں کی لائن میں سب آگے کھڑے ہونگے