سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! لوگوں میں سب سے زیادہ مصیبت اور آزمائش کا شکار کون ہوتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: انبیاء، پھر جو ان کے بعد مرتبہ میں ہیں، پھر جو ان کے بعد ہیں، بندے کی آزمائش اس کے دین کے مطابق ہوتی ہے، اگر وہ دین میں سخت
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ایمان والو! اپنے مومن ہونے کا حق ادا کرو
درود پڑھو
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@
•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
🌸فرمان رسول اللّہ ﷺ💖
“انسان میں پائی جانے والی سب سے بری چیز انتہا کو پہنچی ہوئی بخیلی اور سخت بزدلی ہے۔”
حوالہ: سنن ابی داؤد، حدیث نمبر: 2511
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🤍
اللہ کے پیارے نبی کا چہرۂ مبارک بہت پیارا تھا درمیانہ قد، نہ بہت لمبا نہ بہت چھوٹا ، سینہ کشادہ، چہرہ روشن، رنگ سُرخ اور سفید، بال عُمدہ، ماتھا چوڑا، آنکھیں بڑی بڑی، جن میں سُرخ ڈورے پڑے ہوئے تھے ، دانت ایسے سفید اور چمکتے ہوئے جیسے موتی ،صحت بہت اچھی ،گویا کہ آپ بے حد خُوب صُورت تھے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔
یا رب العالمین! آج کی صبح ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہمیں ہر اس شر سے بچا جو ہماری طاقت سے باہر ہو
آمین ثم آمین
💖بہارِحسن دنیا نےبرائےمصطفیٰ دیکھی
💖چمک اٹھازمانہ جو ضیائےمصطفیٰ دیکھی
💖زمانہ ہی نہ ہوتا گرنہ ہوتےوہ زمانے میں
💖زمانےنےبھی ہر نعمت برائےمصطفیٰ دیکھی
💖خدانےانکوایساحسن دےکردنیا میں بھیجا
💖وہ قرباں ہوگیاجس نےادائےمصطفیٰ دیکھی
💖محمد صلی اللہ علیہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ