انگریزی کے علاوہ یہ پیغام ہائی کمشنر صاحب کو اردو میں بھی بھی دینا چاہیئے تھا کیونکہ اردو برطانیہ کی چوتھی بڑی بولے جانے والی زبان ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کی ٹویٹس بھی دونوں زبانوں میں ہوتی ہیں!
Message from H.E. Moazzam Ahmad Khan, High Commissioner for #Pakistan to the UK for the #Pakistani Community regarding the #COVID19 Vaccination.
https://t.co/YqJ91VE3XP
انگریزی ہمارا کامپلیکس، اردو ہماری پہچان ہے: سجل علی
https://t.co/GbdDoZT0BX
برطانیہ میں اب اردو چوتھی بڑی بولے جانے والی زبان ہے😊
https://t.co/jsyRzAHdzZ
اپنی زبان اور اپنی ثقافت پر فخر کرنا سیکھیں👍
@DigitalUrdu@SiddqueMuhamma1 @SulemanPandor4 @mnawazmfl
@AsmaAzam71@DigitalUrdu@SiddqueMuhamma1 @SulemanPandor4 @mnawazmfl اردو صرف زبان کا نام نہیں تہذیب کا نام ہے۔ ایسی تہذیب جس میں
تمدن، تمیز، قرینہ، رکھ رکھاؤ، سلیقہ، اٹھنا بیٹھنا، کھانا پینا، اوڑھنا پہننا، رشتے، مراسم، قربتیں، رفاقتیں، نزاکتیں، آرائشیں، آسائشیں اور سب سے بڑھ کر بولی ٹھولی، بات چیت، اظہار، لب و لہجہ اور گفتگو کے اطوار شامل ہیں۔
If you teach Urdu in a supplementary school in the North West of England.
Please send me a direct message.
Thanks 😊 @mnawazmfl @SulemanPandor4 @FarahMa51389559@DigitalUrdu
Dear visitors, Urdu in UK team has updated GCSE Urdu resources Theme 1 and Theme 2 to Theme 5 will be updated soon. We are trying our best to serve teachers and students.