ایک ایسے وقت میں جب عالمی کشیدگی عروج پر تھی، پاکستان نے مذاکرات، امن اور سفارتی توازن کا راستہ اختیار کیا۔ امریکہ اور ایران جیسے مخالف فریقوں کے درمیان رابطے اور اعتماد کی فضا قائم رکھنا آسان کام نہیں تھا، مگر پاکستان نے اپنی سفارتی صلاحیتوں سے ایک اہم کردار ادا کیا۔
یہ کامیابی پاکستان کی قیادت اور امن کے عزم کی عکاس ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ خطے میں امن، استحکام اور مثبت کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آج دنیا پاکستان کے اس کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے🇵🇰
روٹس سے ملبہ کنسٹرکشن میٹیریل اور ہر قسم کی رکاوٹ فوری طور پر ہٹائی جائے کھلے مین ہولز اور سیوریج پوائنٹس آج ہی کور کیے جائیں کہیں بھی کھلا ڈرینیج سسٹم نظر نہ آئےفیلڈ افسران سخت مانیٹرنگ کریں ریسکیو 1122 کلینکس آن وہیلز اور فیلڈ ہسپتال مکمل ڈپلائمنٹ میں ہوں
@MaryamNSharif
روٹس کی صفائی ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ ضروری ہے تاکہ جلوسوں کے دوران شدید گرمی کا اثر کم ہو میں اپنی ٹیم کے ساتھ اس پر فوری پلان بناؤں گی ڈی سیز اور کمشنرز کو ہدایات دی جائیں گی تھری ٹئیر سکیورٹی ہولڈنگ پوائنٹس ملٹیپل چیکنگ پوائنٹس لازمی ہیں انٹیلیجنس اور فیلڈ فورس مکمل الرٹ رہے
ایرانی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے کردار کا اعتراف ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور امن کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کا ذکر کیا گیا۔ یہ پاکستان کی سفارتی صلاحیت اور خطے میں امن و استحکام کے لیے اس کے مثبت کردار کی عکاسی ہے۔ 🇵🇰
دنیا ایک بار پھر دیکھ رہی ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ جنگ کے بجائے مذاکرات، امن اور مفاہمت کے راستے کو ترجیح دی۔ مشکل حالات میں فریقین کے درمیان اعتماد سازی اور بات چیت کا کردار ادا کرنا ایک اہم سفارتی کامیابی ہے، جس پر پاکستان کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔
#CDFPeacemaker
بدلتے ہوئے علاقائی اور عالمی منظرنامے میں کچھ قوتوں، بالخصوص بھارت، افغانستان اور مخصوص سیاسی جماعت کے لیے اس پیشرفت کو ہضم کرنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن زمینی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
ایران اور امریکہ کے مابین تاریخی معاہدے کی میزبانی کا اعزاز صرف اور صرف پاکستان کو حاصل ہو رہا ہے۔ پاکستان اس سٹریٹجک مذاکرات میں واحد اور بااعتماد ثالث ہے۔
پاکستان نے اپنی غیر معمولی اور دور اندیش سفارت کاری کے ذریعے خطے کو ایک یقینی اور تباہ کن عالمی جنگ کے دہانے سے بچایا ہے۔
عالمی برادری اس عظیم سفارتی کامیابی اور امن پسندی کا اعتراف کر رہی ہے، جس کا سہرا پاکستان کی سول اور عسکری قیادت، بالخصوص وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مربوط حکمت عملی کے سر جاتا ہے۔
اس تزویراتی ثالثی سے پاکستان کو کیا سٹریٹجک اور اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے؟ اس کے مثبت اثرات بہت جلد مرحلہ وار سامنے آ جائیں گے۔
تاہم، یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ اور مخلص سفارتی کوششوں کے نتیجے میں برادر اسلامی ملک ایران کو سب سے بڑا ریلیف اور فائدہ پہنچا ہے۔
ایران امریکہ امن معاہدے کی تقریب جمعہ کو جینوا میں ہوگی اور اس کی میزبانی پاکستان کرے گا🇵🇰
دنیا ایک بڑے بحران کے دہانے پر تھی، لیکن پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ امن کے لیے کردار ادا کرنا ہی اصل طاقت ہے۔ مسلسل سفارتی کوششوں کے ذریعے پاکستان نے کشیدگی کم
کرنے اور مذاکرات کا راستہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
یہ صرف ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ اس بات کا اظہار ہے کہ پاکستان عالمی امن، مذاکرات اور استحکام کے لیے ایک ذمہ دار کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 🇵🇰
جنگلی حیات، جنگلات اور قدرتی ورثے کے تحفظ کے لیے پنجاب ایک نئے سفر کا آغاز کر رہا ہے۔
ترقی وہی جو ماحول اور آنے والی نسلوں کو بھی محفوظ بنائے۔
#PunjabBudget2026
پنجاب کی معاشی تاریخ ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہی ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب کا بجٹ ترقی جدت اور عوامی فلاح کا جامع روڈ میپ ہوگا، جو روایتی طریقوں سے ہٹ کر صوبے کو سرمایہ کاری، روزگار کے نئے مواقع اور خود کفالت کی مضبوط راہ پر گامزن کرے گا
#PunjabBudget2026
پنجاب بجٹ 2026 ایک روشن اور ترقی یافتہ مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔ عوامی فلاح، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور روزگار کے نئے مواقع اس بجٹ کی بنیادی ترجیحات ہیں۔ یہ بجٹ صوبے کی معاشی مضبوطی اور پائیدار ترقی کی عکاسی کرتا ہے۔
#PunjabBudget2026
#PunjabBudget2026
پنجاب وائلڈ لائف ٹرانسفارمیشن پلان قدرتی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی توازن کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ جنگلی حیات کے محفوظ مسکن، جدید کنزرویشن پالیسیز اور ایکو ٹورازم کے فروغ کے ذریعے پنجاب کو سرسبز اور پائیدار مستقبل کی جانب لے جانے کا عزم۔
Punjab’s Wildlife Transformation Plan is redefining conservation and eco-tourism.
From a state-of-the-art Wildlife Hospital and Safari 200 to the exciting Giraffe Safari Café, the Punjab Budget 2026-27 reflects a commitment to protecting heritage, preserving nature, and creating new opportunities for sustainable growth.
A greener, wilder and more prosperous Punjab is on the horizon.
#PunjabBudget2026
@MaryamNSharif@Marriyum_A@qmalik86
مجھے کل سے سمجھ نہیں آ رہی کہ یوتھیے امریکہ اور ایران کے معاہدے سے ناخوش ہیں یا انہیں تکلیف اس بات کی ھے کہ یہ معاہدہ ان دونوں نے کیوں کروایا۔
اگر تو واقعی اس بات کی مرچیں لگی ہوئی ہیں تو پھر یہ وڈیو انجوائے کریں
پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
#PakistanArmy
#PunjabBudget2026
پنجاب ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان زرعی معیشت میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا۔ جدید ٹیکنالوجی، بہتر بیج، آبپاشی نظام اور کسان دوست پالیسیوں کے ذریعے پیداوار میں اضافہ اور دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کا عزم۔
منگل، 16 جون ترقی کی نئی سمت