یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر
تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا..
لاٹھیاں چلانا،گولیاں چلانا
ہمیں پہ حملہ کر کے ہمیں کو حملہ آور بتانا..
سب یاد رکھا جائے گا..
ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ کہ
پھر جشن منانا۔۔
سب کچھ یاد رکھا جائے گا
#army_occupied_Pakistan#پلید_آرمی
میں نے دیکھا ہے کہ ساحل عدیم کے ساتھ اکثر انٹرویورز کا رویہ بہت غیر مناسب تزحیق آمیز ہوتا ہے۔ اگر یہ بہادر انٹرویورز کسی لمبے نام والے یا ،لمبی چوڑی داڑ��ی اور ٹخنوں سے اوپر شلوار والے عالمِ دین سے ایسے بات کریں تو اُن کے مریدین نے انکی طبیعت صاف کر دینی ہے۔ ساحل عدیم کو چاہیئے کہ دو چار مشٹنڈے اپنے آس پاس رکھ لے پھر دیکھتے ہیں ان کے سوال کیسے ہوتے ہیں۔
میں ساحل عدیم کو 2020 سے جانتا ہوں اور کئی دفعہ کُھل کے ان کے اوپر پبلک میں اعتراضات بھی کیئے، کبھی ان کے ماتھے پر شکن تک نہیں آیا۔ ذاتی طور پر بھی نہایت ہی حلیم طبیعت کے مالک ہیں اور اسی کا فائدہ سارے اٹھاتے ہیں۔ ساحل عدیم نے بلکل صحیح کیا۔ اور اس کے بعد بھی ایسا ہی کرنا چاہیئے۔
یہ تمہارے باپ کا ملک نہیں، 25 کروڑ عوام کا ملک ہے۔ فیصلے یہاں عوام کی مرضی سے ہوں گے، کسی غلام کے اشارے پر نہیں۔”
یہ قوم کو یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کسی شخص یا خاندان کی جاگیر نہیں، بلکہ 25 کروڑ عوام کا وطن ہے۔ مراد سید کا ویڈیو پیغام
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#گورنر_راج_نامنطور
قید میں مجبور کیا جا رہا ہے۔ عاصم منیر ہر صورت خان کو ڈیل پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے پورا سال ضائع کر دیا۔ کیا پورا ایک سال قید تنہائی کاٹنا آسان کام ہے ؟ خو�� کو ایک کمرے میں بند کریں پھر پتہ چلے کیا ہوتی قید۔ پورا ایک سال ضائع مگر کیوں ؟
بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا۔۔۔
دو خاندانوں کی حکومت 40 سال پر محیط ہے
اور انکی لوٹی ہوئی دولت کے ذخائر پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں
لیکن میں اللہ کی پاک فوج کے عظیم سپہ سالاروں پر ��لزام تراشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔۔۔!!!
اختر مینگل کی جمہوری نظام اور سیاسی صورتحال پر کڑی تنقید!
اختر مینگل کا کہنا ہے کہ منتخب وزیرِ اعلیٰ کی مبینہ گمشدگی، اسمبلی اسپیکر کے لاپتا ہونے اور وزراء کی عدم دستیابی جیسے معاملات جمہوری نظام پر سنگین سوالات اٹھاتے ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف منتخب نمائندوں کی عدم موجودگی کے دعوے ہیں، تو دوسری طرف فارم 47 کے ذریعے کامیاب قرار دیے گئے ارکان ایوانوں میں موجود ہیں۔
@sakhtarmengal #Democracy #PakistanPolitics