وہ سنتا تو میں کہتا!مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
کہاں اس نے سنی میری سنی بھی ان سنی کر دی
کہا کچھ تھا !وہ کچھ سمجھا !مجھے کچھ اور کہنا تھا ❤️
کھانا کھالیں 🍴🌺👀🫠
کل رات ہماری اصل عید تھی ہماری بیسٹی کے
ساتھ اس کی بھی روانگی کے دن قریب ہیں امریکہ
بہت دور جانا اس نے چاکلیٹ اسے اور مجھے بہت
پسند تو ہم پورے انصاف سے آدھی آدھی کھا لیتے
پرفیوم چاکلیٹ کل وہ لائی دعوت بھی اس کی طرف
سے تھی ہمارے مان میں 😎
چائے چاکلیٹ KFC بہت سا ٹایم
🚙🍫🫶🍔❤️☕️