ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مسلمان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرےجو اپنی اسلام مخالف پالیسیزکےباوجود اب تک بچتا آیاہے
@HamidMirPAK@tariqmateen پاکستان کی سیاست کا سیاہ ترین رخ مخالفین کی بہن بیٹی اور بیوی کی تذلیل سرعام عوامی اجتماع میں کرو۔
جی بھر کر عزت مٹی میں ملاؤ ٹھٹھے اڑاؤ۔
شرم آنی چاہیے سیاست کرنے کا حق عزت داروں کو بھی ملنا چاہیے۔
@ZaidZamanHamid@BinteSyed786 سٹر جائے سانوں کی لگے۔
جلنے کی چیز ہے جل گئی یہ تو درخت 🌲 ہیں، پیڑ ہیں۔ یہاں دل جلا پڑا ہے۔
بس کچھ کہنا محال ہے۔
کہنے لائق ہوتے تو لفظوں سے آگ لگا دیتے۔
@24NewsHD خوب موجیں ہونگی آج کل تو۔
ہیں!!!!
عوام کے ٹیکسوں کے پیسے 💸💰 پر عیاشی ہو رہی ہے۔ کروڑوں کے اشتہارات مل رہے ہیں۔
ویسے کیا ہی بہترین کاروبار ہے۔
@Kamran_Yousaf@MuzzammilAslam3 مفت تیل بند کرنے سے کچھ ہونے والا نہیں۔
20، 25 ہزار لیٹر بچ جائے گا فقط، کیا اس سے معیشت پٹڑی پر جا ٹپکے گی۔
ھرگز نہیں۔
مکمل بیڑا غرق ہونے میں ابھی کافی وقت ہے اس سے پہلے کہ کام تمام ہو ملکی سلامتی خطرے میں پڑے فورآ لوٹی دولت پاکستان لائی جائے تاکہ معیشت کو استحکام ملے۔
بےضرر حل
@Wabbasi007 جھوٹ بول رہا ہے۔ اچنبھے کی بات نہیں یہ تمام اوپر سے نیچے تک جھوٹ بولتے ہیں۔
اخے رجیم چینج خود بخود ہو رہا تھا۔، پاگل بنانے کے دن گئے سب واضح دکھائی دے رہا ہے۔ملک کا بیڑا غرق کر دیا تم لوگوں نے
حقیقت ٹی وی یہ ٹرینڈ شروع کر رہا ہے #مفت_پٹرول_ختم_کرو
پورا پاکستان اس پر ٹویٹ کرے.
تمام سرکاری عہدوں پر رہنے والوں کا مفت اور سستا پٹرول بند کیا جائے. عوام کسی صورت اپنے ٹیکس کے پیسوں سے انکی عیاشیاں نہیں ہونے دے گی.
اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
@Kanchan99912 Murder is not acceptable but there is no comparison between Kashmir and Indian Punjab. Punjab is part of India while Kashmir is under occupation. Like we were enslaved by the British. The Indians of that time fought against the British for 200 years and so did the Kashmiris.
@GaziAmirGujar @Vop_AK @MashwaniAzhar@waqas_amjaad اور لانگ مارچ بھی ٹیوٹر پر کرتے ہیں اتنی جرات نہیں کہ باہر نکلیں۔
پھر عوام کو مشورہ دیتے ہیں کہ جو اسلام آباد نہیں پہنچ سکتا وہ لبرٹی چوک پہنچے۔ کیسا؟
@Reuters If a Muslim kills someone then you people interpret this massacre as terrorism. Non-Muslims who commit massacres are called extremists. What do you want to prove by adopting this double standard?
@ZaidZamanHamid پاکستان میں یہ کام نہیں ہو سکتا۔
بزدل کہ لیں یا کچھ اور حقیقت یہی ہے۔
جہاں 80 فیصد لوگ ان پڑھ ہوں وہاں کے راجے کانے ہوتے ہیں۔
حکومت بناؤ، حکومت گراؤ
بس اسی کا نام حب الوطنی رہ گیا ہے۔