میں بذات خود ایک عالم ہوں مدرسے سے فارغ التحصیل ہوں ہمیشہ نون لیگ کو ووٹ دیا اور سپورٹ کیا آگے بھی کرتا رہوں گا فضل الرحمان صاحب نے شہداء کی تضحیک ضرور کیا ہم اس کا دفاع نہیں کرتے لیکن اس بیان کو لیکر علمائے کرام اور داڑھی کو نشانہ بنانا ہم نہیں دے گے بھرپور جواب دیا جائے گا
ایک شرابی شراب پی کر شراب حرام ہونے کا درس دے رہا تھا
ہر عورت کو غیر محرم سے پردہ اسلامی رو سے فرض ہے چاہئے وہ دیور ہو یا فیملی کے دوسرے لوگ ہو
سنجیدہ سوالات تب اچھی لگتی ہے جب انسان کو یہ لگے کہ وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں
انتہائی سنجیدہ سوال ہے کہ
اگر جوائنٹ فیملی سسٹم اسلامی ہے تو دیور سے پردہ کیسے لازم ہے؟
اور اگر دیور سے پردہ لازم ہے تو جوائنٹ فیملی سسٹم کو اسلامی نظام کیسے کہا جا سکتا ہے؟
اور اگر جوائنٹ فیملی سسٹم محض ایک معاشرتی روایت ہے، اسلامی حکم نہیں، تو پھر ہمارے معاشرے میں اسے دین کا درجہ کیوں دیا جاتا ہے؟
شاید مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے روایت اور مذہب میں فرق کرنا چھوڑ دیا ہے۔
راہنمایی کیجیے گا پلیز
بہت اہم ٹویٹ۔۔۔۔۔
جب آٹھ فروری سے پہلے خان صاحب کی صحت کے حوالے سے اطلاعات ملی تھی
تو ہم نے آواز اٹھائی
تو ہمیں یہ بول کر چپ کروانے کی کوشش کی گئی کہ آٹھ فروری سے دھیان ہٹانے کے لیے ڈسٹریکشن کی جا رہی ہے
اب جب پانچ اگست سے پہلے خان صاحب کی صحت کا دوبارہ معلوم ہوا
کہ خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے
تو تب بھی یہی بولا گیا کہ پانچ اگست سے دھیان ہٹانے کے لیے سب ڈسٹریکشن ہے لیکن اب تو پانچ اگست بھی گزر چکا ہے
27 ستمبر سے پہلے 50 دن رہتے ہیں
کیا اب ہم خان صاحب کی صحت کے حوالے سے شور نہیں مچا سکتے ہیں ؟
جو ہمیں تشویش لگی ہوئی ہے
جو اطلاعات سامنے آرہی ہیں کیا ہم اس پر اواز نہیں اٹھا سکتے ہیں ؟
کہ ہم چیخ چیخ کر یہ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ خان صاحب کو ہسپتال منتقل کیا جائے اور خان صاحب سے ان کی فیملی اور ڈاکٹرز کی ملاقات کروائی جائے
کیا اب ہم نہیں بول سکتے ہیں؟
ہمیں چپ کروانے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا جاتا..
کیا اب ہم خاموش رہیں یا بولیں ؟
میں خاموش نہیں رہا
مجھے خاموش کروانے کی بڑی کوشش کی گئی
لیکن میں پھر بھی بولتا رہا اور اب بھی بول رہا ہوں لیکن آپ بتائیں
کیا خان صاحب کی صحت کے حوالے سے بولنا جرم ہے؟ خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے
اور یہ حقیقت ہے اور سب کو معلوم ہے کہ خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے اور خاموشی شریکِ جرم ہے۔۔۔
حیدر سعید۔۔۔۔۔۔
آج کل خان صاحب کا BP 100/140 رہتا ہے
اس سے پہلے خان صاحب کا BP 70/110 رہتا تھا........ذرائع
خان صاحب کو BP کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نہ تھا ��و پھر کیوں BP زیادہ ہو رہا ہے؟
میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ خان صاحب کو BP کا کوئی مسئلہ نہیں تھا تو پھر کیوں BP زیادہ ہو رہا ہے؟
خان صاحب سے ان کی فیملی کی ملاقات کروانا ناگزیر ہے تاکہ خان صاحب کی صحت کے بارے میں سچی معلوم ہو سکے
سب آواز اٹھائیں
کیا خان صاحب کو کچھ دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے BP زیادہ ہو رہا ہے؟
ذرائع کے مطابق خان صاحب کا BP تھوڑا زیادہ ہورہا ہے
لیکن حقیقت تب معلوم ہوگی
جب خان صاحب کی بہنوں اور ان کے ذاتی معالج سے ��لاقات کروائی جائے گی
مجھے بددعا کرنے کی بجائے مولانا ڈیزل کو دعا کرو کہ آئیندہ الیکشن میں اپنا یونین کونسل جیت لیں۔ ورنہ اس مرتبہ مکمل باولا جائیگا۔ علی آمین گنڈاپور نے تو مولانا ڈیزل کی سیاست دفن کردی ہے۔
@AliAminKhanPTI
عمران خان کی حکومت کی ناکامی کا سب سے بڑی وجہ م��فیاز کے آگے جھکنا تھا اس وقت ہم کہتے تھے یہ کیسا وزیر اعظم ہے جو مافیاز کے آگے جھکتا ہے یہی مسئلہ موجودہ حکومت کا بھی انشاء اللہ بہت جلد عمران خان والا انجام ہوگا
فضل الرحمان ایک سیاست دان ہے دوسرے سیاست دان کی طرح مراعات لینا اس کا حق ہے لیکن آپ کو کس خوشی میں مراعات لے رہے ہو
حالت تیری یہ ہے گھر میں راشن پورا نہیں ہو رہا اور آپ سرکاری پیسوں پر ہر سال حج اور عمرے کرتے ہو
جواب دو
اس سرکاری حاجن کے اندر بغض مدارس اور بغض علماء اس قدر شدید ہے کہ یہ اسلام کو بھی ٹارگٹ کر دیتی ہے
مجھے بلاک کرنے سے آپ کا بغض نہیں چھپ سکتا آپ بے نقاب ہو چکی ہیں
آپ کی ہر بات کا جواب اب ایسے دیا جائے گا
وقت آگیا ہے آپ جیسے جعلی نام کے مسلمانوں کو بے نقاب کرنا
کیا یہ سچ ہے؟؟؟
کہ سیاست دان فضل الرحمان نے اپنی نئی اے ٹی ایم سزا یافتہ فرخ کھوکھر کو بچانے کے لئے اداروں پر دباؤ ڈالا لیکن اداروں نے صاف کہہ دیا کہ فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ہم نے نہیں جس پر سیاست دان فضل الرحمان نے قصور میں پاک فوج کے شہداء کی توہین کی
یاد رہے سیاست دان فضل الرحمان کی اے ٹی ایم فرخ کھوکھر کو پی ٹی آئی کے ماجد ستی قتل کیس میں عمر قید کی سزا ہوئی ہے
لیکن بادشاہ پرانے جیسے ہو تب
آپ کی طرح بے حیا بادشاہ ہو جن کو نماز پڑھنا نہ آئے ایسے کو بادشاہ نہیں کہا جاتا
شکل سے دنبہ چکی لگتے ہو ضرور کسی عالم کے ہاتھوں استعمال ہوئے ہونگے
"کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو"
امام ابو حنیفہ
‼️
"کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
حضرت امام زین العابدین
اندازہ لگاؤ کوئی اس کے ساتھ ملکر ایک پلیٹ میں کھانا کھا سکتا ہے
اپنے اوپر کی گئی ٹرول کو سیریس لیکر دن میں دس دفعہ اپنے بھینس کے جیسے آنکھیں لیکر پہنچ جاتی ہے 😆😆
@Taimoor74209 مسلمان کا جھوٹا پاک ہیں اس پر باقاعدہ حدیث بھی موجود ہیں شاید اہل تشیع کے نزدیک جھوٹا حرام ہے کیوں کہ جو چیز اہل سنت کے نزدیک حلال اور پاک ہو وہ چیز اہل تشیع کے نزدیک حرام اور ناپاک ہوتا ہے
یہ ثاقب چڈھڑ کے نام سے منسوب میسج دیکھا رہی ہے حقیقت یہ ہیں کہ ثاقب چڈھڑ اس جاہل عورت کو اپنے گھر میں جاڑو لگانے کے لئیے ملازم بھی نہ رکھے
اگر اس جاہل عورت کو پتہ چلتا واقعی یہ چڈھڑ صاحب ہیں تو یہ عورت خوشی سے مر ہی نہ جاتی کہ اس کو چڈھڑ کا میسج آئی ہے
سستی جاہل انپڑھ عورت
دنیا کی جاہل ترین عورت یہ ہیں پتہ نہیں اس کی جہالت دیکھ کر لگتا ہے یہ کوئی سائیکو عورت ہیں وکالت سے بھی اس کا کوئی تعلق نہیں
درجنوں مرد اس کی استہزاء میں کمنٹ کرتے ہیں لیکن آج تک اس جاہل عورت کو یہ پتہ نہیں چلا کہ یہ مرد مذاق کر ��ہے ہیں جبکہ یہ جاہل عورت سیریس ہو رہی ہوتی ہے
1/2