إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ارم اکمل
پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن، جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں۔
آج علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔
قصور جرنیلوں کا بھی نہیں بلکہ یہ ادارے کی تربیت ہے، ان کے پاس ملک چلانے کا وژن ہی نہیں ہے، ان کی تربیت ہی نہیں بحث، اجتہاد اور اختلاف رائے کی، چرچل نے کہا تھا جرنیل کا کام جنگ لڑنا ہے، فیصلہ سازی کی صلاحیت ان کے پاس ہوتی ہی نہیں ہے، ان (جرنیلوں) کو بس ایسا ٹارگٹ دینا چاہیے جیسے جاؤ! پہاڑ پر چڑھائی کر کے فتح کر لو، جب ان کو ملک چلانے کا کہو گے نہیں چلے گا۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جج آپ کے لگائے ۔ وزیر اعظم آپ کا بھرتی کیا ہوا۔ وزیر اعلی پنجاب آپ کی پراڈکٹ۔ فارم سنتالیس آپ کی پیداوار ۔ ڈوگر کورٹ آپ کی پیشکش۔ چئیرمین پی سی بی آپ کا منظور نظر۔ وزیراعلی بلوچستان آپ کا۔ سب کچھ آپ کے انڈر ۔۔یہ سب مل کر ہی سسٹم چلاتے ہیں تو پھر سسٹم کیسے کولیپس کر گیا؟ فیاض شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@RebelByThought
ہم کاکروچ نہیں ہے ہم اقبال کے شاہین ہیں، ہم اس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں جو ڈیل کرکہ بھاگا نہیں جو ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاتا جو جرنیلوں کی بدمعاشی کو نہیں مان رہا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#ناحق_قید_کے_3سال
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اگر شہباز شریف صبح سات بجے اٹھتا ہے تو میرا مالی صبح چھ بجے اٹھ جاتا ہے۔ اگر صرف صبح جلدی اٹھنے سے ملک ٹھیک ہو جاتا ہے تو پھر میرا مالی تو شہباز شریف سے بھی ایک گھنٹہ پہلے اٹھ جاتا ہے!
لیکن یہ بات محسن نقوی کو اب سمجھ آ رہی ہے، جو عمران خان نے ڈیڑھ سال پہلے کہی تھی۔
ذرائع کے مطابق نون لیگ میں نظریاتی اعتبار سے دو مختلف آرا پائی جا رہی ہیں۔ ایک گروپ کے مطابق، بغیر کسی دیر کے مقتدرہ کا سجا پاؤں پکڑ لینا چاہیے، کیونکہ حقیقت میں نون لیگ کے پاس کوئی عوامی حمایت موجود نہیں۔ دوسری رائے یہ ہے کہ کھبا پاؤں پکڑنا چاہیے، کیونکہ وہ زیادہ قریب ہے۔ حماد اظہر
#pakistan @Hammad_Azhar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"اب نہ آپ نے گولیاں کھانی ہیں، نہ کسی نے گولیاں مارنی ہیں کیونکہ یہ سپاہی بھی ہمارے بچے ہیں فوجیوں کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں ۔ شہادتیں کس کی ہورہی ہیں سپاہیوں کی اور عوام کی، فوجیوں نے بھی عمران خان کو ووٹ دیا تھا ۔ پولیس والے بھی کہتے ہیں کہ عمران خان کو نکالیں"۔ علیمہ خان
مراد سعید کا پیغام | 21 جولائی 2026
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"۵ اگست کو ایک دن کے ایونٹ کے بجائے فیصلہ کن تحریک بنایا جائے!"
بدھ کی میٹنگ کے حوالے سے اہم گزارشات اور پیشگی انتباہ:
فیصلہ کن لائحہ عمل: قیادت سے گزارش ہے کہ 5 اگست کو محض ایک دن کی علامت بنانے کے بجائے ایک مسلسل اور فیصلہ کن تحریک کا واضح پلان سامنے لائے۔
دہشت گردی کی نئی لہر کا انتباہ: ملاکنڈ ریجن، سوات، دیر، بونیر اور شانگلہ میں مخصوص عناصر کو یکدم متحرک کر دیا گیا ہے۔ مقصد تحریک انصاف پر ملبہ ڈالنا اور خیبر پختونخوا کے عوام و کارکنان کو محصور کرنا ہے جس سے عمران خان کی زندگی کے لیے مزید خطرات پیدا ہوں گے۔
'امن پاسون' کا انعقاد: فوج یا انتظامیہ کی جانب سے قوم کو پھر سے "لشکر" بنانے اور امن کمیٹیوں کے پرانے تباہ کن فارمولے پر گامزن کرنے کی پالیسی کو رد کیا جائے۔ اراکینِ اسمبلی اور قیادت 'امن پاسون' کا انعقاد کریں۔
حتمی مرحلہ: ڈرون حملوں اور نام نہاد آپریشنز پر خاموشی کی پالیسی ترک کر کے، محصور اور محدود ہونے سے پہلے فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھا جائے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، ہمیں نقصان ہو یہ اہم نہیں، ہم رہیں یا نہ رہیں یہ بھی اہم نہیں۔ لیکن ہمارے لیڈر کو نقصان پہنچا تو سب کا نقصان ہوگا۔ اس لیے ہم نے نیک نیتی اور محنت کے ساتھ یہ مرحلہ پار کرنا ہے اور اس دفعہ آزادی یا موت ہوگی۔ سہیل آفریدی کا پشاور میں خطاب
لکی مروت میں آج ہزاروں افراد علیمہ خان کے استقبال کے لیے نکلے، یہ مناظر دیکھ کر بھڑوت کے لوگوں کو مرچیں لگی ہوئی ہیں۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں۔