Survival or protecting your honor? Sometimes, life forces you to make an impossible choice, walking a razor-thin line between staying alive and staying true to yourself. 🎬
ہم اپنے عزیزوں پیاروں کو ان کی موت کے وقت نہیں کھوتے، بلکہ ہم ان کو اس وقت ہی کھو دیتے ہیں جب ہم ان کی غیر موجودگی کے درد کو محسوس کرنا چھوڑ دیتے ہیں .
➖ہاروکی مراکامی
تم بس دعا کرتے رہو🌸
جواب کب اور کیسے آئے گا، یہ اُس کا معاملہ ہے🤍
کبھی رب دیر کرتا ہے، مگر اپنی حکمت سے؛ تمہارا کام صرف یقین کو زندہ رکھنا ہے
Tum bs dua krte rho,
jwab kb aur kese ayega,
yeh us ka mamla h.
Kbhi Rab der krta h, mgar apni hikmt se; tumhara kam sirf yaqin rakhna h
کچھ محبتیں ساتھ نہیں رہتیں، مگر اُن کی عزت دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ ❤️
Kuch mohabbatein saath nahi rehtin, magar unki izzat dil mein hamesha zinda rehti hai.
#PureLove#Respect#DilKiBaat
#قومی_زبان
میں نے جب چاند سے پوچھا کہ محبت کیا ہے
چاند بولا کہ چکوری کا مرے پاس آنا
پاس آنے کی تمنا میں مگر مرجانا
عشق معصوم تمنا کے سوا کچھ بھی نہیں ❤️
وہ کہنے لگ��
چالیس برس کی ہوں
میری خوب صورتی اب ماند پڑ گئی ہے
میں نے کہا:
کیا تم نے کبھی یہ سنا
کہ رفتہ رفتہ سونے کی قیمت گھٹی ہو؟
کیا تم نے کبھی کوئی پرانی پینٹنگ دیکھی ہے
جو وقت کے ساتھ زیادہ قدردان نہ پائی ہو ؟
یہ چالیس برس،
اے میری جانِ جاں،
تمہاری دل کشی کو اور بھی حیرت انگیز اور جادوئی بنا دیے ہیں
تم؟
تم تو ویسے ہی درخشاں ہو
جیسے عربوں کی عظیم ت��ریخ
تمہاری خوب صورتی کا زوال ممکن نہیں،
کیوں کہ تمہارے حسن کی پشت پر ہزاروں وجوہات ہیں
جو اسے جاوداں رکھتی ہیں